تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جامی" کے متعقلہ نتائج

ظامی

پیاسا، تشنہ

جامی

بہن

زَمی

رک : زمین

zamia

نَخلَک زاميا

ذِمّے

ذمہ کی مغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

ذِمّی

(فقہ) وہ مشرک یا اہل کتاب جو اسلامی حکومت کی امان میں رہتا ہو اور اس نے شرائط ذِمّہ (جزیہ) کو قبول کر لیا ہو، جزیہ گزار

ذِمَّہ

جوابدہی، جواب دہ ہونے کی کیفیت، ذمہ داری، ضمانت، کفالت

زُعْما

زعیم، رہنما، سردار، لیڈر

عَظْمی

ہڈّی کا ، استخوانی.

ضَمَّہ

ایک اعراب کا نام جسے پیش کہتے ہیں، پیش کی حرکت، جس کی علامت یہ ہے (--ُ- )

عُظْمَہ

عُظَما

بزرگ، بڑے، بڑے لوگ، اکابرین، مرتبے والے، عظیم لوگ

عَظِیمَہ

عظیم (رک) کی تانیث.

عُظْمیٰ

اعظم کا مونث، سب سے بڑی، بزرگ ترین، بہت عظیم

ضَمَّہ دینا

پیش کی حرکت لکھنا

ذِمّے کَرْنا

تفویض کرنا، سپرد کرنا، سونپنا

ذِمّے لَگانا

تفویض کرنا، سپرد کرنا، سونپنا

ذِمَّہ پَر

ذمہ داری پر، ضمانت پر

ضَمَّہ آنا

پیش سے بولا جانا، پیش کی حرکت لگنا

ذِمَّہ ہونا

سپرد ہونا، تفویض ہونا

ذِمَّہ لینا

اقرار کرنا، ہامی بھرنا، عہد کرنا، کام سنبھالنا

ذِمَّہ کَرْنا

جواب دہ بننا، اقرار کرنا، ہامی بھرنا

ذِمَّہ ڈالْنا

سپرد کرنا، سون٘پنا، تفویض کرنا

بُدْھ جامی

عطارد کا باپ ، چانْد

اَنْتَر جامی

(ہنود) ہر چیز کا اندر ، (مجازاً) روح اعلیٰ ؛ برھما ، وشنو.

قُوَّت آزْما

طاقت آزمانے والا، مقابل، حریف، زور آزمائی کرنے والا، مقابلے پر آنے والا

مُقَدَّر آزما

مقدر کو آزمانے والا ، تدبیر کرنے والا ، طالع آزما ۔

عَدالَتی مُؤتَمَرِ عُظْمٰی

سپریم جوڈیشل کونسل کا اُردو ترجمہ ، اعلیٰ ترین عدالتی کونسل .

دائِرَۂ عَظِیمَہ

(ہیئت) خطِ استوا، قطر.

مُقَدَّر آزمائی

کامیابی کی اُمید پر کسی مشکل کام میں حصہ لینے کا عمل، قسمت آزمائی، تدبیر سے تقدیر کا امتحان، طالع آزمائی

مُقَدَّر آزْمائی

۔مونث۔ قسمت آزمائی۔ تقدیر کا امتحان۔

قُوَّت آزْمائی

زور یا طاقت آزمانا، طاقت دکھانا، لڑائی، مقابلہ

شَہادَتِ عُظْمیٰ

راہِ حق یا راہ خدا میں مارا جانا ، بڑی اور عظیم موت

مَقاصِدِ عُظمیٰ

بڑے مقاصد ، مقاصد اصلی ۔

عَدالَتِ عُظْمیٰ

کسی ملک یا ریاست کی اعلی ترین عدالت، سپریم کورٹ

تَقْدِیر آزْمائی

بخت آزمائی کرنا، قسمت کے بھرو سے پر کوئی کام کرنا

دَولَتِ عُظْمیٰ

بڑی دولت، (مراد) عقیدہ، ایمان، نیک اعمال وغیرہ

تَکْوِینِ عَظْمی

(طب) ہڈی بنانا یا بننا .

وِلایَتِ عُظمیٰ

(تصوف) ولی ہونے کی حالت یا کیفیت جو بڑے اولیاء کو حاصل ہوتی ہے، ولایت کا اعلیٰ درجہ

وَزارَت عُظمٰی

وزیر اعظم کا منصب، وزیر اعظم کا عہدہ

حافِظَۂ عَظِیمَہ

کائنات کے پیچھے کارفرما نامعلوم قوت کی مفروضہ کلّی معلومات.

دایِرَۂ عَظِیمَہ

(ہیئت) خطِ استوا، قطر.

صَدارَتِ عُظْمٰی

عہدۂ وزارت

مُہِمّاتِ عَظِیمَہ

بڑے اور عظیم کام ، اہم امور ۔

فاصِلَۂ عُظْمیٰ

(عروض) وہ کلمہ جس میں پانچ حروف متحرک اور چھٹا ساکن ہو.

راسِخُ الْعَزْمی

ارادے پر قائم رہنے کی حالت یا کیفیت .

نِعْمَتِ عُظْمیٰ

بہت بڑی نعمت، غیر معمولی چیز یا عطیہ (عموماً جو خدا کی طرف سے عطا ہو)

نِعمَتِ عَظِیمَہ

رک : نعمت ِعظمیٰ ۔

خِرَد آزْما

عقل کی کسوٹی یا پرکھ.

تیغ آزما

تلوار چلانے والا، لڑںے والا، بہادر، دلیر، جنگجو

مَرد آزما

بڑے بڑے مردوں کو آزمائش میں ڈالنے والا، طاقتور، قوی، زورمند، بہادر، دلیر

نُطق آزما

گفتگو آزمانے والا ، بحث کرنے والا ۔

نَبَرْد آزْما

جنگ آزمودہ، جنگی، دلاور، شجاع، سورما

سَجْدَۂِ تَعْظِیمی

وہ سجدہ جو ازراہِ تعظیم کسی مرشد یا ولی کو کِیا جائے، تعظیم کے لیے سر کو جُھکانے یا زمین پر پیشانی ٹیکنے کا عمل .

قِسْمَت آزْما

طالع آزما، تقدیر کو آزمانے والا، حوصلہ مند، کسی مہم کا عزم کرنے والا

نَغْمَہ آزما

نغمے کی جانچ کرنے والا ، نغمہ پرکھنے والا ۔

دَسْت آزْما

ہاتھ کو آزمانے والا ، تجربہ کار.

طَبِیعَت میں اَولُو الْعَزْمی ہونا

خیالات بلند ہونا

اُولُو الْعَزْمی

بلند ہمتی، عالی حوصلگی

واو بَیانِ ضَمَّہ

(قواعد) وہ واؤ جو لفظ کے آخر میں آتا ہے اور اس سے پہلے ہمیشہ پیش ہوتا ہے یہ معروف اور مجہول دونوں طرح آتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جامی کے معانیدیکھیے

جامی

jaamiiजामी

وزن : 22

جامی کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • بہن
  • بہو
  • نیک عورت
  • رات
  • ایک مشہور فارسی شاعر کا تخلص
  • جام سے منسوب یا متعلق، جام کا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ظامی

پیاسا، تشنہ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jaamii

Sanskrit - Noun, Feminine

  • collective, completing, compre-hensive
  • daughter-in-law
  • sister
  • virtuous woman

Noun, Masculine

  • nom de plume of a celebrated classical Persian poet Abdul Rahman who hailed from Jam, Iran

जामी के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहन
  • बहू
  • पुनीत स्त्री
  • रात
  • एक प्रसिद्ध फ़ारसी के शायर का तख़ल्लुस अर्थात् उपनाम
  • जाम अर्थात् प्याले से संबद्ध अथवा संबंधित, जाम का

फ़ारसी - विशेषण

  • ‘जाम' (नगर) से सम्बन्ध रखने- वाला, मद्यप, मयनोश।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone