تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان کا گاہَک ہونا" کے متعقلہ نتائج

جان کا گاہَک ہونا

رک : جان کا گاہک بننا.

جان کا گاہَک

جان کا گاہَک بَنْنا

قتل کے درپے ہونا ، دشمن بننا ؛ پیچھے پڑ جانا ، پیچھا نہ چھوڑنا.

جی کا گاہَک ہونا

جان کا خریدار ہونا ؛ پیچھے پڑنا ؛ جان کا دشمن ہونا.

آبْرُو کا گاہَک ہونا

کسی کی تذلیل کے درپے ہونا

جان کا ڈَر ہونا

قتل کا خطرہ ہونا، ہلاکت کا اندیشہ ہونا

جان کا جَلاپا ہونا

(کسی چیز کا) جان کے لیے تکلیف دہ ہونا ، زندگی بے لطف ہونا ، عیش و آرام میں خلل ہونا.

جان کا لاگُو ہونا

جان کے پیچھے پڑ جانا، جان کا دشمن ہوجانا

جان کا ساتھ ہونا

زندگی بھر کا ساتھ ہونا ، ہمشہ کا ساتھ ہونا.

جان کا خواہاں ہونا

قتل کے درپے ہونا، جان لینے کی فکر میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان کا گاہَک ہونا کے معانیدیکھیے

جان کا گاہَک ہونا

jaan kaa gaahak honaaजान का गाहक होना

محاورہ

دیکھیے: جان کا گاہَک بَنْنا

جان کا گاہَک ہونا کے اردو معانی

  • رک : جان کا گاہک بننا.

जान का गाहक होना के हिंदी अर्थ

  • रुक : जान का गाहक बनना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان کا گاہَک ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان کا گاہَک ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words