تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان کا جَلاپا ہونا" کے متعقلہ نتائج

جان کا جَلاپا ہونا

(کسی چیز کا) جان کے لیے تکلیف دہ ہونا ، زندگی بے لطف ہونا ، عیش و آرام میں خلل ہونا.

جان کا ڈَر ہونا

قتل کا خطرہ ہونا، ہلاکت کا اندیشہ ہونا

جان کا لاگُو ہونا

جان کے پیچھے پڑ جانا، جان کا دشمن ہوجانا

جان کا گاہَک ہونا

رک : جان کا گاہک بننا.

جان کا ساتھ ہونا

زندگی بھر کا ساتھ ہونا ، ہمشہ کا ساتھ ہونا.

جان کا خواہاں ہونا

قتل کے درپے ہونا، جان لینے کی فکر میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان کا جَلاپا ہونا کے معانیدیکھیے

جان کا جَلاپا ہونا

jaan kaa jalaapaa honaaजान का जलापा होना

محاورہ

جان کا جَلاپا ہونا کے اردو معانی

  • (کسی چیز کا) جان کے لیے تکلیف دہ ہونا ، زندگی بے لطف ہونا ، عیش و آرام میں خلل ہونا.

जान का जलापा होना के हिंदी अर्थ

  • (किसी चीज़ का) जान के लिए तकलीफ़देह होना, ज़िंदगी बे लुतफ़ होना, ऐश-ओ-आराम में ख़लल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان کا جَلاپا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان کا جَلاپا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words