تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہجَہانی" کے متعقلہ نتائج

شاہجَہانی

شاہ جہاں (بادشاہ ہند) یا اس كے دور سے متعلق یا منسوب

شاہجَہانی ڈاٹ

(معماری) وہ ادھے كی ڈاٹ (محراب) جس كے دہن میں، ادھر ادھر تین تین قوسیں اور میانہ میں مانگ دار قوس ہو جس كو اصطلاحاً چگّا كہتے ہیں

شاہجَہانی مَرغُول

(معماری) شاہجہانی مرغول، اس كو ہنگڑی دار مرغول بھی كہتے ہیں (مرغول ، سنگ بستہ محراب كی سنگین تَرشی ہوئی پیشانی یا روكار كو كہتے ہیں، دہن كی بناوٹ سے محراب كا جو نام ہوتا ہے اس نام سے مرغول موسوم كیا جاتا ہے

شاہجَہانی اِینٹ

(خشت سازی) چوہال، پرانی وضع كی بڑی اینٹ جو تقریباً آٹھ یا نو انچ لمبی چھے یا سات انچ چوڑی اور ڈیڑھ انچ موٹی ہوتی ہے

مَن شاہجَہانی

(طب) دو ہزار آٹھ سو یا دو ہزار آٹھ سو چھتیس تولے کا ایک وزن ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہجَہانی کے معانیدیکھیے

شاہجَہانی

shaah-jahaaniiशाह-जहानी

اصل: فارسی

وزن : 122

دیکھیے: شاہ جَہاں

شاہجَہانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شاہ جہاں (بادشاہ ہند) یا اس كے دور سے متعلق یا منسوب

شعر

English meaning of shaah-jahaanii

Noun, Masculine

  • related to Shah Jahan's era

शाह-जहानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शाह जहां (मुग़ल शासक) या उसके समय से संबंधित,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاہجَہانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاہجَہانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone