تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَے پال" کے متعقلہ نتائج

جَے

جتنے (عدد).

جائی

پیدا شدہ، جنی ہوئی، بیٹی، دختر

جی

(پکارنے کے جواب میں) بہت اچھا ، ہاں ، حاضر ہوا.

جَہ

جو ، جس کو .

jay

اَحْمَق

جاں

رک: جہاں (=جس جگہ).

جَیسِیں

رک: جیسے .

جَیسا

جو کچھ، جس طرح، جس قسم کا

جَیسی

جیسا کی تانیث

جاؤ

جانا کا امر، اپنا کام کرو، دخل نہ دو، رہنے دو، بس کرو

جِئے

جینا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

جَیسے

جیسا کی حالت مغیرہ

جائے

جانا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

جو

بیوی، عورت، جورو

جَو

جو کے برابر وزن .

جُو

ندی ، نہر .

جائع

بھوکا، گرنسہ

جُوع

بھوک، گرسنگی

جائِیا

شریر ، چالاک ، فریبی ، طرار ؛ نہایت ہوشیار ، چالاک ، تیز طبع ، فہیم ، ذکی .

جَئی

چھوٹی قسم کا جو، جو ادنیٰ قسم کی زمین میں بویا جاتا ہے

ز

عربی کا گیارھواں ، فارسی کا تیرھواں اور صوتی اعتبار سے اُردو کا چھبیسواں حرف جیسے زاے معجمہ ، زاے منقوطہ اور زاے ہوّز کہتے ہیں. اِس کا تلفظ عربی اور فارسی میں ’’زا‘‘ اور اُردو میں ’’زے‘‘ ہے. حسابِ جُمل میں اس کے سات عدد ہیں. تقویم میں یہ شنْبہ اور برج عقرب کی علامت ہے. یہ حرف شمسی ہے. ہندی اور سنسکرت میں یہ حرف نہیں ہے.

زا

پیدا کرنے والا (مُرَکَّبات میں بطور جُزوِ آخر مُستعمل)

ذی

حیثیت، بضاعت

ضَیع

جَے کَہْنا

کامیابی ، تحسین یا ملامتی کا نعرہ لگانا.

جَے کَرنا

کامیابی ، تحسین یا ملامتی کا نعرہ لگانا.

جَیسا کہ

گویا

جَے رام

ایک دوسرے سے ملنے کے موقع پر یہ دعائیہ کلمہ اور بطور نعرہ بھی استمال کرتے ہیں.

jai alai

بید کی ٹو کر یوں سے کھیلا جانے والا ایک ہسپا نوی کھیل۔.

جَیسے ہی

جیسا ہی ، جوں ہی ، اسی طریقے سے ، جتنا ہی .

جَیسا ہی

رک: جیسے ہی ،جیسا کی تاکید ، جوں ہی .

جَے مَنانا

رک: جے کرنا.

جَے مَچانا

کسی کی فتح و سلامتی کے نعرہ لگانا، رک: جے جے کار کرنا.

جَئے پُکارْنا

رک : جے پکارنا.

جَے پال

(ہندوازم) فتح کا محافظ یا دیوتا، وشنو

جَے مالا

وہ مالا یا سہرا جو فتح و کامران ہونے پر پہنائی جاتی ہے، وہمالا جسے سونبر کے وقت لڑکی اپنے انتخاب کیے ہوئے مرد کے گلے میں ڈالتی ہے

zee

امریکا حرف Z ۔.

جَے پَتَّر

فتح نامہ، فیصلہ، ڈگری

زِیّ

حیثیت، مرتبہ

جَے مَنگَل

وہ بھون٘ری جو اکثر گھوڑے کے سرو ناصیہ و گردن پر ہوتی ہے اور شاز و نادر خصیے کے نزدیک بھی پائی جاتی ہے ایسا گھوڑا برکت والا سمجھا جاتا ہے.

زاں

زیں

جَے کار کَرنا

فتح و ملامتی کا نعرہ لگانا.

جَینسا

رک: جیسا

جَیبی

جیب (رک) سے منسوب یا متعلق، جیب، جیبا ،(ریاضی طبیعیات) نصف وتر کا یا اس سے متعلق.

جَیتی

گھاس کی ایک قسم، جو فصل ربیع یا بہار میں اگتی ہے، اس سے تیل بھی حاصل کیا جاتا ہے، جنس Euphorbia ؛ لاط: Euphorbea

جَیْنی

جین مذہب سے متعلق یا منسوب، جینیوں کا مذہب، جین مذہب کو ماننے والا، جین دھرم کا

جَیچی

رک: جَیتی

jail

مَحبَس

جَیتْرا

جیتنے والا، فاتح، غالب، کامیاب، بہتر، بالاتر، بڑھ کر.

جَیگْری

کھجور کی شکر

جَیتْری

جیترا (رک) کی تانیث.

جَیتو

رک: جیتی (۲).

جَیمالا

رک: جے کا تحتی ؛ وہ مالا جسے سوئمبر کی رسم میں لڑکی کسی شخص کو بطور شوہر پسند کر کے اس کے گلے میں ڈالے.

جَیکارا

رک: جَے ، جئے کار .

جَیپال

رک: جے پال.

جَیس

جَین

ایک معلم جو غیر راسخ عقائد و افکار کی تلقین کرتا ہو

جَیت

(موسیقی).

jailer

داروغیٔ قید خانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جَے پال کے معانیدیکھیے

جَے پال

jai-paalजय-पाल

اصل: ہندی

وزن : 221

جَے پال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندوازم) فتح کا محافظ یا دیوتا، وشنو
  • جمال گوٹا

English meaning of jai-paal

Noun, Masculine

  • croton tiglium, pargative ceroton, purging croton
  • guardian or god of victory, Vishnu

जय-पाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जमालगोटा
  • संरक्षक या विजय का देवता, विष्णु

جَے پال کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَے پال)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَے پال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone