تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زا کے معانیدیکھیے
زا کے اردو معانی
صفت، لاحقہ
- پیدا کرنے والا (مُرَکَّبات میں بطور جُزوِ آخر مُستعمل)
- پیدا شُدہ، زائیدہ
- حرف ’’ ز‘‘ کا عربی اور فارسی تلفُّظ (عموماً تراکیب میں مستعمل)
شعر
اے چشم گر یہ زا ہے رونے کو تیرے زحمت
رو رو کے ابر کو بھی تو نے رلا دیا ہے
یار مجھ کو دیکھ زا رونا تو ان سا ہجر میں
مشفقانہ کچھ نصیحت جبکہ فرمانے لگے
خاک بسر پھرتی ہیں جس میں لیلائیں دن رات منیرؔ
میں نے اپنی زا میں ایک ایسا بھی صحرا رکھا ہے
English meaning of zaa
Adjective, Suffix
- born of, offspring of, scion of, as
- born, descended
- giving birth to, producing, giving rise to
زا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زا)
زا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔