تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jail" کے متعقلہ نتائج

jail

مَحبَس

جَل

پانی ، آب

جَلِیع

بے حیا، بد چلن، چھنال عورت

جاعِل

بنانے والا، بست کرنے والا، ظاہر کرنے والا، پھرنے والا

جلوں

جیل خانَہ

قید خانہ، بندی خانہ، زندان

جال

دھاگوں رسیوں یا فائلوں کی بنئی ہوئی بڑی سی جالی سج سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں.

جیل پِریڈ

نئے داخل ہونے یا باہر جانے والے قیدیوں کا معائنہ اور انگلیوں وغیرہ کے نشانات چھاپنے یا شناخت کا عمل.

جیل کا داروغَہ

جیل کا افسر ، جیلر

جَعْل

بنانا، کرنا، پیدا کرنا، تخلیق کرنا

جیل خانَہ دِیوانی

جیل خانَۂ دِیوانی

ضلع کا جیل خانہ ، اس میں ہر مقام داخل ہے جس کو لوکل گورنمنٹ نے واسطے مقید رکھنے اُن قیدیوں کے مقرر کیا ہو جو بموجب حکم سزا مصدرہ کسی محکمہ موصوفہ کے محبوس کئے جائیں.

جیل خانَۂ فَوجْداری

فوجداری جیل.

جیل کی ہَوا کھانا

قید کی سزا بھگتنا ، جیل کی سزا پانا.

jailer

داروغیٔ قید خانہ

jailbird

جَرائِم پیشَہ

جیلر

جیل کا داروغہ

jailbreak

قید خانے سے بھاگ جانے کا عمل

jill

کا متبادل۔.

ذَیل

دامن، آنچل، پلو، حاشیہ

ظِل

سایہ، پرچھائیں، عکس، پرتو

زَلّ

گارے یا کیچڑ میں پاؤں کے پھسل جانے کی کیفیت، پھسلن، لڑکھڑاہٹ

ضَلّ

غلطی کرنا، گمراہ کرنا، بھٹکنا

ذِلّ

۱. عاجزی ، نرمی .

زال

بُوڑھا، سفید بالوں والا

ضال

گمراہ، بھٹکا ہوا

ذال

حرف 'ذ' کا نام

زِیل

چیخ کی سی آواز، تیز باریک آواز، تیز سُر

جلائی

جلانے کا کام

جلی

واضح ،روشن ،آشکار،ظاہر (خفی کی ضد)

جَلا

۔(ع) دیس سے باہر نکال دینا۔ اردو میں جلا وطن اور جلا وطنی مستعمل ہیں۔

جلتی

چمکتی، دمکتی

جَلتا

(کہاروں کی اصطلاح) آگ

جَلْیا

مچھلیاں پکڑنے والا ، ماہی گیر۔

جَلنا

روشن ہونا، آگ لگنا

جَلے

جلا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

جَلْنے

جلنا (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

جَلْتے

جلنا، آگ کا جلنا

جالِع

جَلَیّا

جلنے والا ؛ آگ لگانے والا، بھڑکانےوالا؛ معشوق ، محبوب

جَلْوا

رک : جلوہ

جَلْوَیّا

جلانے والا

جَلاء

(تصوف) ذات حق کا ظہور اپنے نفس میں دیکھنا

ضَلِیع

قوم ، خلقت

ضِلَع

خط، لکیر، گوشہ (جو دو لکیروں کے ملنے سے پیدا ہو)

جَلْوے

دمک چمک، درخشانی، نور، تابانی

جَلْوَہ

نمائش، نظارہ، دیدا، اپنے آپ کوخاص انداز سے دکھانا، اپنے تئیں ظاہر کرنا، سامنے آنا

zillah

ضلع، صو بے کی انتظامی تقسیم۔.

جَلانا

آگ لگانا، سوختہ کرنا

عَضل

مشکل اور سخت کام

جَلاؤُ

جلنے کے قابل، جلتی ہوئی، خوفناک، تند مزاج، جھلا، چڑچڑا، جلانے والا

ظالِم

ظلم کرنے والا، جور و جفا ڈھانے والا، سنگ دل، بے رحم، ستمگر، ستمگار، تعدّی پسند

جل ککڑ

جلے تن، مغلوب الغضب، وہ شخص، جو ذرا سی بات پر جل جائے

جَل کُکْڑی

أ(ھ) صفت۔ مونث۔ ؎

جَل کَکْڑا

بد مزاج، غصیلا، حاسد

جَل پَڑنا

رک : جل اٹھنا

جَل تَوائی

حسد کی جلن ؛فساد ،جھگڑا ۔

جَل پرواہ

پانی کا بہاؤ، پانی کا ریلا

جَل بَھڑَکنا

رک : جل اٹھنا۔

ذِی القَعْدَہ

اسلامی قمری سال کا گیارہواں مہینہ ہے، اس کو ذوالعقدہ بھی لکھتے اور کہتے ہیں، فارسی میں الف لام اور آخیر کی ت حذف کر کے 'ذی قعدہ' کر لیا، عہد جہالت میں اس کا نام 'رنہہ' تھا، پھر اس کا نام ذوالقعدہ ہو گیا، چوں کہ اہل عرب اس مہینہ میں لڑائی اور جنگ نہیں کرتے تھے اس وجہ سے یہ نام ہوا

jail کے لیے اردو الفاظ

jail

dʒeɪl

jail کے اردو معانی

  • مَحبَس
  • قید خانہ
  • زِندان
  • اندر کَرنا

jail के उर्दू अर्थ

  • महबस
  • क़ैदख़ाना
  • ज़िंदान
  • अंदर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jail)

نام

ای-میل

تبصرہ

jail

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone