تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمی" کے متعقلہ نتائج

بے باق

قرض چکا دینے والا

بے باق ہونا

بے باق کرنا کا لازم، چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا قرض حساب وغیرہ)

بے باقی

قرض یا دیگر ذمہ داری سے رہائی، قرض کی ادائیگی

بے باق کَرنا

چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا، قرض، حساب وغیرہ)

قَرْض بے باق کَرنا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دینا

باقی بے باق کَرنا

حساب بیباق کرنا، کل ادا کرنا

حِساب بے باق کَرْنا

لین دین کا فیصلہ کرنا ، حساب چُکانا ، قرضہ ادا کرنا ، حساب صاف کرنا ؛ معاملہ ختم کرنا .

جھاڑ بے باق کِیا

سب کچھ خرچ کر ڈالا ، کچھ باقی نہیں چھوڑا.

قَرْض بے باق ہونا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دیا جانا

حِساب بے باق ہونا

۔حساب پاک ہونا۔ لازم۔ ؎

جھاڑو بے باق کِیا

سب خرچ کرڈالا، کچھ باقی نہیں چھوڑا

جھاڑ بے باق کَر دیا

کوڑی کوڑی ادا کردیا

لاٹھی کے ہاتھ، مال گُزاری بے باق

مار پیٹ سے معاملہ جلدی طے ہو جاتا ہے یا دام جلدی وصول ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمی کے معانیدیکھیے

جَمی

jamiiजमी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ہندو

جَمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • توام لڑکیوں میں سے ایک
  • جم کی بیوی

صفت

  • روکنے والا، قابو رکھنے والا، وہ شخص جو اپنے آپ کو قابو میں رکھے
  • وہ شخص جس نے اپنی خواہشوں پر قابو پا لیا ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَمِیْع

کل، مجموع، تمام، سب، پورا

زَمی

رک : زمین

شعر

English meaning of jamii

Noun, Feminine

  • a twin-sister
  • the wife of Jam

Adjective

  • restraining, controlling, curbing
  • one who restrains himself, a sage who has subdued his senses

जमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • यम की बीवी
  • यम की बहन, यमी

جَمی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone