تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَولاں گاہ" کے متعقلہ نتائج

نِگاہ

۱۔ نظر ، چتون نیز چشم ، آنکھ ۔

نِگاہیں

نگاہ کی جمع، نظریں، آنکھیں

نِگاہوں

نگاہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ مرکبات میں مستعمل ۔

نِگَاہِی

۱۔ نگاہ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دیکھنے والا ۔

نِگاہ میں

نظر میں ، خیال میں ۔

نِگاہ پَست

کم نظری ، کم ہمتی ۔

نِگاہ یاس

حسرت کی نظر، مایوسی کی نظر

نِگاہ کَج

ٹیڑھی نظر، ترچھی نگاہ، غصے کے تیور، بے رخی کا برتاؤ، غصہ کی نگاہ

نِگاہ دوز

آنکھیں خیرہ کر دینے والا ۔

نِگاہ بَد

بدنیتی پر مبنی نظر، بُری نظر، بُری نگاہ، بُرا ارادہ

نِگاہ سَنجی

نظروں میں تولنا یا نظر سے پہچان لینا ۔

نِگاہ تُند

غصے سے بھری ہوئی نظر ، غضب کی نگاہ ، قہر کی نظر

نگاہ جادو

نِگاہ باز

وہ شخص جو صرف دیکھنے کا لطف اٹھائے ، حسن پرست ، نظر باز ، گھورا گھوری کرنے والا ، نگاہیں لڑانے والا ۔

نِگاہ تیز

گہری نظر، تیز نظر

نگاہ جادو

نِگَاہِ عَامْ

نِگاہ مَست

مستی بھری نظر، خمار آلود آنکھ، معشوقانہ اداؤں والی آنکھ, محبوب کی آنکھ یا نظر

نِگَاہِ کَم

نظر حقارت و کم توجہی ، بے التفاتی ، بے توجہی

نِگاہ یار

محبوب یا دوست کی نظر

نِگاہ عِشق

عشق کی نظر ؛ نظر جو وجد اور بے خودی کے عالم میں ہو نیز پُرجوش نظر

نِگاہ دار

نگاہ بان، پاسبان، چوکیدار، رکھوالا، محافظ

نِگاہِ قَیْس

نِگاہ ناز

معشوقانہ نظر، ناز وانداز کی نظر، معشوقانہ یا محبت بھری نظر

نِگاہ حُسن

خوبصورت نگاہ

نِگاہ غَور

فکر اور غور کرنے والی نظر

نِگاہ قَہر

غصے کی نظر، غضب آلود نگاہ، غضب ناکی

نِگاہ شَوق

شوق بھری نگاہ

نِگاہ عِجْز

عاجزی کی نظر

نِگاہ دوست

محبوب کی نظر، یار کی نظر

نِگاہ فیض

فائدہ پہچانے والی آنکھیں، نظر فیض رساں

نِگاہ گرم

غضب کی نظر، تیز نگاہ، غصے کی نگاہ

نِگاہ مِہر

محبت کی نظر، رحم کا برتاؤ، مراد : مہربانی اور التفات

نِگاہ تَلے

نظروں میں ، مشاہدے میں ۔

نِگاہ شَناس

نظر پہچاننے والا ،تیور سے مزاج کا اندازہ کر لینے والا ۔

نگاہ بازگشت

نِگاہ حَسرَت

حسرت بھری نظر

نِگاہ عِتاب

غصے والی نظر، غضب ناکی

نِگاہ آشنا

اپنوں کی نظر ، دوست کی نظر ، اپنوں کا التفات ۔

نِگاہ عِبرَت

نصیحت حاصل کرنے والی نظر

نِگاہ بازی

نظر لڑانا ، نگاہ لڑانا ، گھورا گھوری ، تاڑ بازی ۔

نِگاہ داشْت

نگرانی، حفاظت، بچاؤ، دیکھ بھال، محافظت، نگہداشت

نِگاہ لُطف

مہربانی کی نظر، محبت کی نظر

نِگاہِ غَیظ

غصے سے پر نظر ، غیظ و غضب کی نگاہ ۔

نِگاہ خِیرَہ

چندھیائی ہوئی نظر

نِگاہ خَلق

لوگوں کی نظر، مخلوق کی نظر

نِگاہِ قَبُول

قبولیت کی نظر، پسندیدگی کی نگاہ

نگاہ دزدیدہ

نِگاہ اُلفَت

انس و محبت کی نگاہ، نظر التفات

نِگاہِ فَریب

رک : نظر فریب ۔

نِگاہِ بَلِیغ

گہری نظر ، تہہ تک پہچنے والی نظر ۔

نِگَاہِ کَرَم

مہربانی کی نگاہ، توجہ کی نگاہ

نِگاہ سَتائِش

تعریف کرنے والی نظر، سراہنے والی نظر

نِگاہ تَعَمُّق

گہری نظر، باریک بیں نظر

نِگاہِ نارَسا

وہ نگاہ جو بے اثر ہو ، وہ نظر جو حقیقت تک نہ پہنچ سکے ۔

نِگاہ اوَّل

رک : نگاہِ اولین ۔

نِگاہِ بِسمِل

تڑپتی نظر ، بے چین نظر ۔

نِگاہِ عِنایَت

کرم کی نگاہ ، مہربانی کی نظر ، نظر التفات ۔

نِگاہِ کَشْفی

باطنی نظر ، چھپی ہوئی بات کو جاننے والی نظر ، نظر بصیرت ۔

نِگاہ داری

نگہبانی، محافظت، نگہداری، نظررکھنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں جَولاں گاہ کے معانیدیکھیے

جَولاں گاہ

jaulaa.n-gaahजौलाँ-गाह

جَولاں گاہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • گھڑ دوڑ کا میدان، گھوڑوں کو دوڑانے کی جگہ، بھاگ دوڑ کی جگہ
  • (مجازاََ) میدان عمل، تگ و دو کا میدان
  • میدان، (مجازاََ) (کام یا بات کرنے کی) گنجائش

شعر

English meaning of jaulaa.n-gaah

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • arena
  • place for wandering about exercise, moving around, activities, parade ground, racecourse, blazing, flame-like glance
  • place of exercise for troops or horses, the site of action or activity, i.e. this world

जौलाँ-गाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़े के दौड़ाने का मैदान, दौड़ने का मैदान
  • (लाक्षणिक) गतिविधि का स्थल, भाग दौड़ की जगह
  • मैदान (लाक्षणिक) (काम या बात करने की) गुंजाइश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَولاں گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَولاں گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone