تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھوک" کے متعقلہ نتائج

جھوک

بیل گاڑی یا چھکڑے کے بغلی پاکھوں کے سنبھالنے کی آڑ یا اڑواڑ جو ان کو باہر کی طرف جھکنے سے روکے ، اڑیکھ

جھوک سَنبَھلْنا

جھوک سن٘بھالنا (رک) کا لازم.

جھوک سَنبھالْنا

ہچکولا سہارنا (کسی لمبی چھڑی یا بانس کی) لچک کو روکنا، (وزنی حربے کا) وار برداشت کرنا

جھوک چِٹّھی

خالی پرچی یا کاغذ ؛ پُرفریب یا جعلی دستی تحریر یا دستاویز ؛ چیک یا بل وغیرہ

جھوک نِکَلْنا

جسم کا توازن قایم نہ رہنا.

جھوک تھامْنا

وار سہنا ، زور برداشت کرنا ، دباؤ سن٘بھالنا.

جھوکْنا

ڈگمگانا ، ادھر اُدھر ہلنا ، جھولنا ، لڑکھڑانا

جھوکْوا

بھاڑ جھوکنے والا مزدور جو بھاڑ کی بھٹّی میں تھوڑا تھوڑا این٘دھن ڈالتا رہے تا کہ بھاڑ کام کے وقت اعتدال کے ساتھ برابر ایک حالت میں گرم رہے ؛ شکر کے کارخانے کی بھٹی میں این٘دھن ڈالنے والا مزدور

جھوکَٹ

رک : جھوکند

جھوکَنْد

بھاڑ کی بھٹَّی کے من٘ھ کے برابر این٘دھن جھوکنے والے کے بیٹھنے کی جگہ ، جھوکئے کے بیٹھنے کی جگہ ؛ بھٹّی کا منھ.

جھوک آنا

غنودگی یا پینَک میں ہونا

جھوکَنْدا

شکر سازی کے کارخانے میں راب تیار ہونے کی بھٹّی ، جھوکند

جھوک دینا

پین٘گ دینا ، جسم وغیرہ کو جھلانا ، جھٹکا مارنا ، جسم کو جھلا کر یا جھٹکا مار کر اچھالنا.

جُھوک جُھوک

رو رو کر ، بری طرح.

جھوکا رُو

بھاڑ کی بھٹّی کا من٘ھ جہاں سے این٘دھن جھون٘کا جاتا ہے، بھاڑ کا پیچھے کا من٘ھ

جھوک کھانا

ترازو کے ایک پلڑے کا جھک جانا.

جُھوک جُھک

رک : جُھوک جُھوک

جھوکا نَلی

ہوا کا جھون٘کا داخل کرنے یا ہونے کی نلکی.

جُھوک مارنا

لڑکھڑانا، جسم کا توازن قائم نہ رہنا، ہچکولا کھانا، دھچکا کھانا

جھوکا

ہوا کی لہر، ہوا کی ٹکَّر

جھوکا مارْنا

رک : جھوکا دینا.

جھوکیا

جھوکوا

جھوکا دینا

(ایک طرف کو) جھکانا ، جھلانا ، جھوک دینا.

جھوکھ جانا

رک : جھکنا ؛ جھوکنا ، جھوک کھانا.

جھوکْھ پَر جھوکْھ جانا

مصیبت پر مصیبت جھیلنا ، بہت زیادہ دکھ اٹھانا ، جوکھوں میں پڑنا.

جُھوکْنا

رونا ، غم کھانا.

جھوکا کھانا

لہرانا ، انداز دکھانا ، پریشان ہو کر جسم کو حرکت دینا.

نوک جھوک ہونا

۔باہم دو شخصوں کے طنز آمیز باتیں ہونا۔

نوک جھوک کَرنا

۔طعن وطنز کرنا کسی پر۔

نوک جھوک

طعن و تشنیع، چھیڑ چھاڑ (نوک جھونک جو درست ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں جھوک کے معانیدیکھیے

جھوک

jhokझोक

وزن : 21

جھوک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیل گاڑی یا چھکڑے کے بغلی پاکھوں کے سنبھالنے کی آڑ یا اڑواڑ جو ان کو باہر کی طرف جھکنے سے روکے ، اڑیکھ
  • ہلور ، ہچکولہ ، لہر ، لچک.
  • عارفانہ کلام میں دو دو گیتوں کا مجموعہ.
  • وار کرنے کی حالت ؛ خمیدگی ، وار.
  • پینَک ، غفلت
  • ترازو کے ایک پلے کا جھکاؤ.
  • ہر وزنی چیز کا بوجھ ، دباؤ ؛ تول وزن
  • جھون٘کا ، ہوا کا زور.
  • جھولے کا دھکا ؛ لڑکھڑانا ، ڈگمگانا
  • بارش کے پانی کا زور ، ریلا ، بہاؤ.
  • جھٹکا ؛ تیزی
  • . کسی کام کی دھوم دھام ؛ ٹھاٹ ، سجاوٹ ، انداز ، دھوم دھام

اسم، مؤنث

  • بستی ، گان٘و ، خانقاہ ، ڈیرہ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jhok

Noun, Masculine

  • a push of a swing, burden of something heavy, dipping of scale, gust, rush of wind, inclination, leaning, deflexion, influence of drink, reeling, rolling
  • shove, put in

جھوک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words