تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھکا" کے متعقلہ نتائج

جُھکا

جھکنا (رک) سے مشتق بطور جُزو اول مستعمل

جُھکائی

جھکانے کا کام، جھکانے کی مزدوری

جُھکا ہُوا

جُھکانا

دیکھنے پر مجبور کرنا، نظارہ کرانا، گھر دیکھانا

جُھکاو

جھکنے کا عمل یا کیفیت

جُھکار

ہوا کا جھون٘کا، جھکورا، ہلورا

جُھکاوَٹ

خمیدگی، جُھکاؤ

جُھکا دینا

رک : جھکانا.

جُھکاو کھیت

(میکانیاث) جُھکتی ہوئی سطح.

جُھکائی دینا

جُھکاو کھانا

خم ہونا.

جُھکاو لَچَک

(طبیعیات) قایم اشیا کی لچک.

قَدْموں پَہ جُھکا دینا

مطیع کرنا ، فرماں بردار بنانا .

موم سے لوہا جُھکا دینا

ناممکن کو ممکن بنا دینا ۔

نَظَر جُھکا لینا

(نظر جھک جانا (رک) کا تعدیہ) جھجک ، شرم یا احترام سے نظر نہ اٹھانا ، احترام کرنا ، احترام کا اظہار کرنا

نَظریں جُھکا لینا

شرم سے نظر نہ ملا سکنا ۔

گَرْدَن جُھکا لینا

گردن نِیچی کرنا، شرمندہ ہو جانا

قَدْموں پَر جُھکا دینا

مطیع کرنا ، فرماں بردار بنانا .

گَرْدَن جُھکا کَر چَلْنا

گردن نیچی کر کے چلنا، خاموشی سے چلنا، کسی کے احسان کا پاس رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھکا کے معانیدیکھیے

جُھکا

jhukaaझुका

وزن : 12

موضوعات: پودا اخبار نباتیات

جُھکا کے اردو معانی

صفت

  • جھکنا (رک) سے مشتق بطور جُزو اول مستعمل
  • خمیدہ، خمدار، مُڑا ہوا (نباتیات) سرس فرو، لیٹا ہوا، پڑا ہوا (پودا وغیرہ)

شعر

English meaning of jhukaa

Adjective

  • bent, stooping, curved
  • bowed, bent
  • decumbent (plant)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words