تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھولی" کے متعقلہ نتائج

جُھولی

ایک کپڑا جسے بھو سے سے دانے کو الگ کرنے کے لیے پنکھے کے طور پر استعمال کرتے ہیں جب ہوا نہ ہو ؛ جھولے کی لکڑی یا پیڑھی ؛ ایک قسم کا جھولا جس میں ایک کپڑے کے چاروں کونوں کو رسی سے درخت کی ٹہنیوں میں باندھ دیتے ہیں اور اس میں لیٹ رہتے ہیں

جُھولی کا پُل

رک : جُھولا پل

جُھولی جُھلَیّان

ادھوراُ جُھولا جو دو یا ایک لٹکی ہوئی رسّی کی شکل ہوتا ہے جس کو ہاتھوں سے پکڑ کر لٹک جاتے اور جھونْٹے لیتے یا پینْگ بڑھاتے ہیں ؛ کسی لمبی بَلّی کے سرے سے بنْدھی یا لٹکتی ہوئی ایک یا کئی رسّیوں کا جھولا جس کا پکڑ کر لٹکتے اور بَلّلی کے گرد چکر لگاتے ہیں

نَنگا جُھولی

ننگا جھوری، تلاشی

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھولی کے معانیدیکھیے

جُھولی

jhuuliiझूली

وزن : 22

جُھولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک کپڑا جسے بھو سے سے دانے کو الگ کرنے کے لیے پنکھے کے طور پر استعمال کرتے ہیں جب ہوا نہ ہو ؛ جھولے کی لکڑی یا پیڑھی ؛ ایک قسم کا جھولا جس میں ایک کپڑے کے چاروں کونوں کو رسی سے درخت کی ٹہنیوں میں باندھ دیتے ہیں اور اس میں لیٹ رہتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words