تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوتِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جوتِی کے معانیدیکھیے
جوتِی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زمین جو جوتی بوئی جاتی ہو یا جوتی بوئی جا سکے
- دیوی دیوتا کے سامنے جلایا جانے والا دیپ، جوت
اسم، مؤنث
- چکّی کی وہ رسی جو اس کے بیچ والی کیلی اور ہتھے میں بندھی ہوتی ہے
- رسی جس میں ترازو کے پلے اور ڈنڈی بندھی ہوتی ہے
- وہ رسی جو بیل کے گردن میں جوے کی روک کے لیے بان٘دھتے ہیں، گھوڑے بیل وغیرہ کی لگام
- روشن، منور چمکدار
- چمک، رونق وغیرہ
شعر
وہی مستی مری دھڑکن ہے میرے دل کی جوتی ہے
جو تیری نیلگوں آنکھوں میں گہری نیند سوتی ہے
سکھی کے دانت موتی جگتی جوتی
سکھی کے نین ترشیدہ نگینے
ہم ہیں دھرتی کے اندھیارے وہ آکاش کی جوت
اندھیارا جوتی سے آخر کیونکر نین ملائے
जोती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी देवी-देवता के सामने जलाया जाने वाला दीया, जोत
- भूमि जो जोती-बोई जाती हो या जोती-बोई जा सकती हो
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रस्सी जिस में तराज़ू के पल्ले और डंडी बंधी होती है
- वो रस्सी जो बैल के गर्दन में जुए की रोक के लिए बांधते हैं, घोड़े, बैल आदि की लगाम, रास
- चक्की की वह रस्सी जो उसके बीच वाली कीली और हत्थे में बँधी रहती है
جوتِی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جوتِی)
جوتِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔