تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوتی" کے متعقلہ نتائج

پوتی

کسی جانور کی نوجوان مادہ

پوتْیا

پوتِیا

لباس غسل، نہانے کے وقت جو کپڑا باندھا جائے، انگوچھا، لنگوٹ

رانڈانَہ پُوتی

بیوہ ہونے یا بغیر بچے کے ہونے کی حالت

پَر پوتی

پَڑ پوتی

سِریا پوتی

ٹھگوں کے ایک قبیلے کا نام ۔

لِیپا پوتی

قلعی یا چونا وغیرہ بھروانا

لَکَڑ پوتی

پوتی کی پوتی.

نَگَڑ پوتی

پوتی کی پوتی

لِیپا پوتی کَرنا

اصل حقائق کو چھپانا

لِیپا پوتی لِیپا پِھر دیکھا تو ہاتھ کالے ہیں

محنت کی اور کچھ پھل نہ پایا .

سَت پُوتی

سات بیٹوں کی ماں، بہت سی آل اولاد والی

اردو، انگلش اور ہندی میں پوتی کے معانیدیکھیے

پوتی

potiiपोती

وزن : 22

پوتی کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • پوتا کی تصغیر، بیٹے کی بیٹی
  • کسی جانور کی نوجوان مادہ
  • نوجوان ہتھنی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • سرخ روئی، سرخ رن٘گ میں بھیگی ہوئی روئی، پوتا (کوچی، برس) کی تصغیر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of potii

Sanskrit - Noun, Feminine

  • grand daughter
  • son's daughter, paternal granddaughter

पोती के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बेटे की बेटी; पौत्री
  • हँड़िया को कड़ी आँच से बचाने के लिए उसके तले पर बाहर से किया गया मिट्टी का लेप।

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पोतने की क्रिया या भाव। पोताई।
  • मिट्टी का वह लेप जो हँडिया आदि की पेंदी पर इसलिए चढ़ाया जाता है कि उसमें अधिक आँच न लगे। उदा०-जैन नीर सों पोती किया।-जायसी। २. किसी गरम चीज को ठंढा रखने के लिए उस पर पानी से तर कपड़ा फेरने की क्रिया या भाव।

پوتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone