تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُگت" کے متعقلہ نتائج

جُگت

دانائی، حکمت، کاری گری، چالاکی، چترائی

جُگتَہ

(نباتیات) دو گمٹی ملاپ ، دو متشاکل اجزاے تخم جنسی سے بناہوا ۔

جُگت رَنگ

(لکھنؤ) لطیفہ گو، بذلہ سنج

جُگت بولْنا

ضلع بازی کرنا، ذومعنی بات کہنا

جُگت لَڑْنا

تک بندی یا تلازمہ میں بات چیت کرنا، ضلع بازی میں مقابلہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُگت کے معانیدیکھیے

جُگت

jugatजुगत

اصل: سنسکرت

وزن : 12

جُگت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دانائی، حکمت، کاری گری، چالاکی، چترائی
  • بات چیت، بول
  • ذومعنی بات، تلازمہ، تجنیس، ضلع، قافیہ، لطیفہ
  • تدبیر، جوڑ توڑ، سازش

English meaning of jugat

Noun, Feminine

जुगत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

جُگت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُگت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُگت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone