تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شست" کے متعقلہ نتائج

شست

باندھنا پڑنا لگانا کے ساتھ، بقایا مالگزاری وصول نہ ہوئی ہو، پہنا کے ساتھ، مچھلی پکڑنے کا کانٹا

شَصْت

ساٹھ .

شِسْتِ جَس٘تَہ

کمان سے نکلا ہوا (تیر) .

شِسْت لینا

نشانہ لینا، سیدھ بان٘دھنا

شُسْت رُو

کتھئی مائل کاسنی رن٘گ کا ایک کبوتر نیز اس کا رن٘گ .

شَسْت کھول٘نا

تیر چلانا ، تیر برسانا .

شُسْت شُو

دھلائی اور صفائی ، نہانا دھونا ، دھو کر صاف کرنا .

شَسْت اَن٘داز

نشانہ لگانے والا ؛ (کنایۃً) معشوقہ ، دلبر .

شُسْت و شُو

شست شو، نہانا، دھونا، صاف کرنا، پاک کرنا

شَسْت مِیر

धनुर्विद्या में निपुण, लक्ष्य- भेदी।

شِسْت لَگانا

(مساحت) سطحِ مسطّح کے مسطر سے نشان لینا .

شِسْت باندھنا

(مساحت) سطح مسطح کے مسطر سے نشان لینا .

شَسْت اَن٘دازی

نشانہ باندھنا ؛ (کنایۃً) دلبری کرنا .

شَسْت پَٹْری

سطح مسطَح کے ذریعے پیمائش ؛ تحتۂ مسطّح .

شَسْت مُشْت بَرابَر کَرنا

کمان پر تیر چڑھا کر نشانہ درست کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں شست کے معانیدیکھیے

شست

shust•शुस्त

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

شست کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باندھنا پڑنا لگانا کے ساتھ، بقایا مالگزاری وصول نہ ہوئی ہو، پہنا کے ساتھ، مچھلی پکڑنے کا کانٹا
  • دھونا، دھلائی، شو کے ساتھ مستعمل

شعر

Urdu meaning of shust

  • Roman
  • Urdu

  • baandhnaa pa.Dnaa lagaanaa ke saath, baqaayaa maalaguzaarii vasuul na hu.ii ho, pahna ke saath, machhlii paka.Dne ka kaanTaa
  • dhonaa, dhulaa.ii, sho ke saath mustaamal

English meaning of shust

Noun, Feminine

  • thumb

शुस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धुलाई, सफ़ाई।।

شست کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شست)

نام

ای-میل

تبصرہ

شست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone