تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانا" کے متعقلہ نتائج

واحِد العَین

ایک آنکھ والا، یک چشم (خصوصاً کوئی عجیب الخلقت مخلوق، جیسے: دیو، جن وغیرہ)، جس کی ایک آنکھ خراب ہو، کانا (آدمی کے لیے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں کانا کے معانیدیکھیے

کانا

kaanaaकाना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: سالوتری

کانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کان میں مرکبات کے شروع میں استعمال ہوتا ہے ، جیسے : کانا بُھوسی
  • جس کی ایک آن٘کھ جاتی رہی ہو یا اس میں ٹینٹ ہو ، یک چشم ، کان٘ڑا ، کسی بیماری کے سبب ایک آنکھ سے محروم ہوجانا .
  • داغی پھل ، جس پھل میں کوئی خرابی آگئی ہو یا کیڑا لگ گیا ہو .
  • ٹیڑھا ، ترچھا.
  • . بان٘سے کا ایک نقطہ ، ایک نقطے کا بان٘سہ .
  • (پچیسی) کوڑیاں پھین٘کنے (دانو ڈالنے) میں پو کے عدد نہ آنا اور ہاتھ کے دو تین چار وغیرہ عدد خالی جانا
  • . (سالوتری) گھوڑے کی پشتک کا ورم نیز گھوڑا جس کی پشتک پر ورم ہو .
  • . کانا ، کرشن کنہیا کا خطاب ؛ مراد : محبوب .
  • ۔(ھ) صفت۔ مذکر۔ لکھنؤ۔ ۱۔ایک آنکھ کا۔ دہلی میں کانڈا کہتے ہیں۔ ۲۔داغی پھل۔ وہ پھل جو کرم خوردہ ہو۔ جیسے کانا بیر۔ ۳۔ٹیڑھا تِرچھا۔ تم نے بے ڈھنگا کتر کر کپڑا کا نا کردیا۔ ۴۔پانسہ کا ایک نقطہ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kaanaa

Noun, Masculine

  • A plant whose stem is used in making tarpaulins, also used as pen for writing especially in calligraphy, one-eyed person, single point on a dice
  • cock-eyed

Adjective

  • defected (fruit, etc.), crooked
  • oblique
  • one-eyed

काना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐब

विशेषण

  • (पदार्थ) जो किसी उपयोगी अंग के टूट-फूट जाने के कारण निकम्मा और भद्दा हो गया हो। त्रुटि या दोष से युक्त जैसे-कानी कौड़ी।
  • (प्राणी) जिसकी कोई आँख खराब या विकृत हो चुकी हो या किसी प्रकार फूट चुकी हो। एकाक्ष।
  • जिसकी कोई आँख ख़राब या विकृत हो गई हो; एकाक्ष
  • टेढ़ा; तिरछा
  • दोषयुक्त
  • कीड़े आदि के द्वारा खाया गया या दागी (फल)।

کانا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone