تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُونڈ" کے متعقلہ نتائج

کُونڈ

تالاب، تلری، ناند، کٹوتی

کُونڈے ہونا

کونڈے کرنا (رک) کا لازم.

کُونڈا ہونا

کونڈا کرنا کا لازم، نیاز ہونا

کُونڈا ہو جانا

کونڈا کر دینا (رک) کا لازم ، بہت نقصان ہو جانا.

کُونڈ بار

کٹھہرا ، کٹگھرا ، بند کرنے کی جگہ ، قید خانہ.

کُونڈے

’کونڈا‘ کی جمع نیزمغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، نذر و نیاز یا اس کا سامان، شیعہ امام جعفر صادق کی تعزیت میں نذر و نیاز

کُونڈا

تسلا کی طرح کا مٹی یا دھات وغیرہ کا گول چھچھلا برتن.

کُونڈ لینا

مقید کر لینا ، بند کر لینا.

کُونڈ گیری

(موسیقی) مالکوس راگ کی پہلی راگنی جو ساوری، گوجری کلیان وغیرہ کی ترکیب سے ترتیب پاتی ہے

کُونڈْنا

روکنا ، بند کرنا ، قید کرنا ، کوٹنا ، دابنا .

کُونڈ ڈالْنا

بند کرنا ، قید کرنا .

کُونڈَل

رک : کُنڈل.

کُونڈ رَکْھنا

مقید رکھنا ، بند کرنا ، قید میں رکھنا.

کُونڈالی

(کمھاری) کونڈی کا اسم تصغیر، چھوٹا کون٘ڈا

کُونڈیلی

چھوٹا کونڈا

کُونڈی سوٹی

فقرا کا سامان سفر ، بھنگ گھونٹنے کا سامان.

کُونڈا کَرْنا

کسی بزرگ کے نام کی نذر دلانا، کھانے پر فاتحہ دلانا

کُونڈے کَرنا

کونڈا کرنا، کسی کے نام کی نیاز دلوانا

کُونڈا بَھرنا

منّت پوری کرنا ، نیاز دلانا ؛ امام جعفر کی نیاز دلوانا ، ماہ رجب کی ۲۲ ویں تاریخ امام جعفر صادق کی نیاز دلوانا.

کُونڈا مانْنا

کونڈے میں رکھ کر نیاز دلانے کا عہد کرنا، مراد بر آنے پر نیاز دلانے کا وعدہ کرنا، یہ منت ماننا کہ کونڈا بھریں گے، نذر ونیاز ماننا

کُونڈا ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی کو کسی مرحلے پر بند کر دینا، معاملے کو دوسرے وقت پر اُٹھا رکھنا.

کُونڈی خُتکا

رک : ’’کونڈی سونٹا‘‘.

کُونڈی سونٹی

فقرا کا سامان سفر ، بھنگ گھونٹنے کا سامان.

کُونڈی سونٹا

بھنگ گھوٹنے کے آلات ، پیالہ اور ڈنڈا وغیرہ.

کُونڈالی مارْنا

رک : کنڈلی مارنا ، سانپ کا سمٹ کر بیٹھنا.

کُونڈے کا آشْنا

لالچی ، مطلب کا دوست ، کھانے کا یار.

کُونڈا کَر دینا

تباہ و برباد کر دینا ، ختم کر دینا ، بہت زیادہ نقصان پہنچانا.

کُونڈی سونٹا بَجْنا

’’کونڈی سونٹا بجانا‘‘ کا لازم، خوب بھنگ گھٹنا اور پی جانا

کُونڈے کے اِس پار یا اُس پار

رک : کونڈی کے اس پار یا اس پار ، سُست آدمی کے متعلق کہتے ہیں.

کُونڈی سونٹا بَجانا

بھنگ گھوٹنا، بھنگ گھوٹنے کے سونٹے میں لگے ہوئے گھنگھرو کا آواز دینا، (کنایۃً) بھنگ رگڑنا

کُونڈے کے تَلے ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی وغیرہ کو آئندہ پر موقوف کرنا ، لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرنا ، کنارہ کرنا.

کُونڈے کے نِیچے ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی وغیرہ کو آئندہ پر موقوف کرنا ، لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرنا ، کنارہ کرنا.

کُونڈی اِس پار یا اُس پار

اس طرف یا اُس طرف ، اِدھر یا اُدھر ، موافق یا ناموافق ، معاملہ ایک طرف ، قطعی فیصلہ ، دو ٹوک بات.

کُونڈی جھاگوں آ گَئی

کام ہو نے کو ہے، وقت قریب آ گیا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُونڈ کے معانیدیکھیے

کُونڈ

kuu.nDकूंड

وزن : 21

موضوعات: کاشتکاری شکار

کُونڈ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تالاب، تلری، ناند، کٹوتی
  • (کاشتکاری) بیج بونے کو ہل سے بنائی ہوئی نالی، کونڑ
  • پیالہ، مٹی کا بڑا چھچھلا برتن، کونڈا

صفت، قدیم/فرسودہ

  • مقید، قید
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

कूंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तालाब, तलरी, नांद, कटौती
  • (कृषि) बीज बोने के लिए हल से बनाई हुई नाली, कूँड़
  • प्याला, मिट्टी का बड़ा छिछला बर्तन, कूंडा

विशेषण, प्राचीन

  • बंदी, क़ैद

کُونڈ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُونڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُونڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words