تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانٹے بَھرے ہونا" کے متعقلہ نتائج

کانٹے

رک : کان٘ٹا جس کی یہ جمع اور مغیّرہ صورت ہے اور ترکیبات میں مستعمل ہے

کانْتی

خوبصورتی، حسن، عمدگی، خوبی، خوش نمائی، دل رُبائی، جوبن، رونق، بناؤ سنگار، چمک، نور

کانٹے کی

جچا تلا، شاندار، گراں قدر، اعلیٰ قسم کا

کانْٹے کا

جچا تلا، شاندار، گراں قدر، اعلیٰ قسم کا

کانٹے پَڑْنا

پیاس کے مارے زبان یا حلق یا منھ خشک ہو جانا

کانٹے چُنْنا

تکلیف کی شدّت کو کم کرنا .

کانْٹے بونا

(اپنے یا کسی کے حق میں) بُرا کرنا، برائی کرنا، بدی کرنا، نقصان پہنچانا، آزار دینے کا اقدام کرنا

کانٹے کَھڑے کَرْنا

کھیت کی حفاظت کے لیے چاروں طرف کانٹے لگانا .

کانٹے کَھڑے ہونا

۔کھیت کی حفاظت کے لئے چاروں طرف کانٹھ کھرے کردیتے ہیں۔ ؎

کانٹے تُلْنا

رک : کان٘ٹے پر تلنا ، قیمتی ہونا ، مہنگا ہونا .

کانٹے کو تول

نہ ذرا کم نہ زیادہ ، کھنچی ہوئی تول ، پوری پوری تول ، معیاری تول ؛ مراد : بلند معیار ، بلند پایہ ، متعبر .

کانٹے بِچْھنا

مشکلات پیش آنا ، دشواریاں ہونا .

کانٹے ڈالْنا

راہ میں رکاوٹ پیدا کرنا ، راہ میں دشواریاں یا مشکلات پیدا کرنا .

کانٹے میں تولنا

مساوات اور برابری ملحوظ رکھنا، یکساں برتاو کرنا.

کانٹے کی تول

۔بہت ٹھیک۔ ذرا کم نہ زیادہ۔ ؎

کانٹے بِچھانا

مشکلات پیدا کرنا، ایذا رسانی کا سامان کرنا، ایذا پہنچانا، کاربرآری میں رکاوٹیں ڈالنا

کانٹے کی طَرَح نَظَر میں کَھٹَکنا

۔کمال ناگوار ہونا۔ کسی چیز کا دیکھنا۔ ناگوار ہونا۔

کانٹے دَار

خار دار، کنٹیلا، کانٹوں سے بھرا ہوا، کانٹوں سے پُر، کٹھن، تکلیف دہ

کانٹے نِکَلْنا

رنج سے نجات ہونا ، خلش دور ہونا ؛ تکلیف رفع ہونا ؛ پرندے کو کانٹے کا مرض ہونا .

کانٹے کا مُقابَلہ

کانٹے ہَٹانا

مصیبت یا تکلیف سے بچانا ، مصیبت دور کرنا .

کانٹے میں تُلْنا

بیش قیمت ہونا، گراں بہا ہونا

کانٹے نِکالْنا

(بندھائی) جڑائی سے پہلے ٹانکے کا روا وغیرہ صاف کرنا

کانٹے میں اَٹَکْنا

کانٹے میں پھنسنا ، الجھن کا شکار ہونا ، مصیبت میں مبتلا ہونا .

کانٹے کی تُلی ہُوئی

کھری ، ہر اعتبار سے عمدہ اور اعلیٰ ، جتنا چاہیے اس سے کم اور نہ بیش .

کانٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا

سخت نا پسندیدہ ہونا ، باعثِ خلش ہونا ، ناگوار گزرنا ، تکلیف کا باعث ہونا .

کانٹے کی طَرَح چُبْھنا

تکلیف دہ ہونا ؛ پھان٘س لگنا ؛ باعث تکلیف ہونا ، خلش انگیز ہونا .

کانٹے کی طَرَح نِکالْنا

چبھے ہوئے کانٹے کو باہر کھینچ لینا ، مصیبت یا تکلیف سے نجات دلانا ، خلش مٹانا .

کانٹے کی طَرَح سُکھانا

بہت کمزور کر دینا، بہت لاغر کر دینا

کانٹے کی پَیمَک

(گوٹا سازی) وہ پیمک جس کا تانا بادلے اور کلابتو کا ملا جلا ہو اور بانا کلابتو کا

کانٹے پَہ تُلْنا

بہت گراں قدر ہونا ، وزن ، مقدار یا حیثیت سے ذرا کمی نہ کرنا .

کانٹے پَر تُلْنا

بہت گراں قدر ہونا ، وزن ، مقدار یا حیثیت سے ذرا کمی نہ کرنا .

کانٹے بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے

بُرا کام کرکے بھلائی کی امید رکھنا، فضول اور احمقانہ فعل ہے، جیسا بوؤ گے ویسا کاٹو گے، جو بوؤ گے تو گیہوں کیسے کاٹو گے، جَو بوؤ گے تو جَو ہی کاٹو گے

کانٹے بَھرے ہونا

کسی چیز کا ایذا رساں ہونا، تکلیف دہ یا پریشانی کا باعث ہونا

کانٹے پَر کی اوس

نہایت ناپائیدار چیز کی نسبت کہتے ہیں ، بیکار چیز ، فانی .

کانٹے کا تُلا ہُوا

کھرا ، ہر اعتبار سے عمدہ اور اعلیٰ ، ہر طرح ضرورت کے مطابق ، معیاری ؛ جتنا چاہیے اس سے نہ کم نہ بیش .

کانٹے لَگی اوس ہے

جلدی خراب ہو جانے والی ہے ؛ بہت ناپائیدار ہے

کانٹے کی طَرَح سُوکْھنا

نہایت لاغر ہونا، بہت پتلا دبلا ہونا

کانٹے چُن چُن کَر پِرونا

تکالیف بیان کرنا .

کانٹا

سوئی کی طرح چُبھنے والا نوک دار تنکا جو بعض نباتات (جیسے گلاب اور کیکر وغیرہ) میں پیدا ہوتا ہے ، خار ، سولی ، کنڈا .

کانٹی

ضرب کا نشان جو کسی عبادت وغیرہ میں قابلِ اعتراض بات پر لگایا جاتا ہے

کانتا

عزیز، محبوب، حسین عورت، شادی شدہ عورت، منکوحہ، بیوی، زمین، بڑی الائچی، ایک خوشبودار مادہ

کانٹِیاں

رک : کانٹا . خار .

کَنیتی

کَنوٹی

رک : کنوتی.

کَنوتی

کان، (خصوصاً) چوپائے مثلاً گھوڑے اور ہرن وغیرہ کا کان نیز دوڑنے والے جانوروں کا کان جو دوڑ میں اوپر اُٹھے رہتے ہیں

کُنِیتی

کنیٹی

کان کھینچنا، کان اینٹھنا کا مخخف

کُنْٹا

تالاب ، بڑا حوض ، کُنڈا.

کائِناتی

کُل عالم سے متعلق، دنیاوی، موجودات میں شامل، سارے جہاں پر مشتمل یا حاوی، آفاقی

قَناتی

قنات سے گھرا ہوا .

کَنٹا

کَنْٹی

رک : کنٹھی.

کَنْتا

(کاشت کاری) دریائے جمنا کے کنارے کی ادنیٰ قسم کی زمین

قُنُوطی

قنوط سے منسوب، پاس پسندانہ نقطۂ نظر رکھنے والا، نااُمیّد، مایوس

kainite

کائنائٹ

کُونْتا

پھن٘سا ہوا ، مبتلا ، مقیّد .

کِنتو

لیکن، مگر، ورنہ، پھر بھی

کانْتو

کانتو اطالیائی زبان میں اس طویل نظم کے حصوں کو کہتے ہیں جو مسلسل گائی یا ترنم سے پڑھی جا سکے

کینتوا

قحط زدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کانٹے بَھرے ہونا کے معانیدیکھیے

کانٹے بَھرے ہونا

kaa.nTe bhare honaaकांटे भरे होना

اصل: ہندی

محاورہ

کانٹے بَھرے ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی چیز کا ایذا رساں ہونا، تکلیف دہ یا پریشانی کا باعث ہونا

English meaning of kaa.nTe bhare honaa

Compound Verb

  • the thing which is painful

कांटे भरे होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी चीज़ का पीड़ादायक होना, तकलीफ़देह या परेशानी का कारण होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانٹے بَھرے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانٹے بَھرے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words