تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچَا خَط" کے متعقلہ نتائج

خَط

کسی چیز کی سطح پر نشان یا علامت، خراش، بدھی

خَتا

خَطا

معینہ اصول کے خلاف بات، غلطی، قصور، بھول چوک

خَتْم

مہر، کسی چیز کو سربند کرنے کا عمل یعنی اس طرح بند کرنا کہ سربمہر کرنے کے بعد نہ باہر سے کوئی چیز اندر جا سکے اور نہ اندر سے کچھ نکالا جا سکے

خَطْیَہ

چہیتی بیوی ، سرمایہ انسباط ، صلقہ کی ضد

خَطّی

خط سے منسوب، ساحل بحرین (خط) سے متعلق یا وہاں کا بنا ہوا

خَطایا

خطائیں، غلطیاں، خامیاں

خَطائِی

روے کی میٹھی اور بہت خستہ کی طرح تیار کی ہوئی چھوٹی ٹکیا، نان خطائی

خَطْرے

خطرا کی مُغیّرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

خَطْرَہ

دل کا اندیشہ، کھٹکا، خوف، ڈر، وسوسہ، پرواہ، خیال، فکر

خَطْرا

(عوامی) خاطر کی تصغیر، حقارت کے مستعمل

خَطَر

ہلاکت کے قریب ہونا، خوف، اندیشہ، تردد، ڈر

خَتْنَہ

مسلمانوں میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قائم کی ہوئی سنت جس میں مردانہ عضو تناسل کی زائد کھال کاٹ دی جاتی ہے جو حشفے کے اوپر ہوتی ہے، سنت

خَتْمَہ

عبارت میں مکمل وقف کی علامت، فل اِسٹاپ

خَطْ زَن

قلم تراش، قط لگانے والا

خَط کَش

۱. (ہندسہ) ، چپٹی لکڑی لوہا یا پلاسٹک جس کے سہارے سے سیدھھی سیدھی لکیریں کھین٘چتے ہیں ، کاغذ پر لکیریں کھین٘چنے کی کاتب کی چفتی ، چفتی

خَطْفَہ

بجلی کی چمک، خیر، لپک

خَتْل

خَطَل

خَتَن

تاتار (چین) کا ایک علاقہ جہاں کے ہرن مشہور ہیں جن کی نافوں سے اعلیٰ قسم کا مشک نکلتا ہے

خَطْب

کام ، معاملہ، دھندہ ، سبب، وجہ

خَطِل

خَطْف

خَطِ رَہ

خَتْلی

نہایت اعلیٰ نسل کا گھوڑا جو بدخشاں کے ایک علاقے ختل یا ختلان میں ہوتا ہے

خَتْمی

پورے قرآن کی تلاوت، کسی دوسرے کی طرف سے قرآن مجید ختم کرنے اور اس کے حق میں دعا کرنے والا

خَتَنْگ

خطاف

خَطْوَت

قدم اٹھانا، چلنا

خَطِیب

(عبادات) خطبہ پڑھنے والا، مسجد یا نکاح میں خطبہ پڑھنے والا

خَطِ سَرْو

(خُوشنویسی) ایک طرزِ تحریر جو باریک لکیروں سے مُقرَّہ اِشاروں میں سرو کے درخت کی شکل میں لِکھی جاتی ہے.

خَطِیبی

وعظ کرنا

خطِ اُفُق

۔(ف) مذکر۔ دائرہ افق۔

خَطِ عَفْو

خَطِیْبَہ

وہ عورت جو تقریر کرتی ہو، خطبہ پڑھنے والی، وعظ سنانے والی، لکچر دینے والی

خَطِیر

بڑا، کثیر، بہت (بیشتر رقم روپیہ پیسہ)

خَطِیف

خَطِ مَندَل

خَط آنا

سبزہ آغاز ہونا، رُخسار پر داڑھی کا نُمودار ہونا

خَط کار

نمونہ یا نِشان پڑے ہوئے،

خَطْرانا

خاطر میں لانا.

خَطْرات

خطرے، اندیشے، الجھنیں

خَطِیَّہ

گناہ، خطا، تقصیر

خَتْلانی

ختلان کا ؛ نجایت اعلیٰ نسل کا گھوڑا

خَطِ تَر٘سَل

رک خطِ تعلیق. ؛خط تعلیق

خَتْلان

خَطّاطی

خاص طرزِ تحریر، طریقۂ کِتابت، خُوش نویسی، فنِّ خُوش نویسی

خَتّانَہ

ختنہ کرنے والی عورت.

خَتّانی

ختنہ کرنے کا کام.

خَطایَن

(ریاضی) علم حِساب کا ایک قاعدہ جس کی رُو سے سوال کا جواب نِکالنے کے لیے ایک یا دو عدد جواب فرض کر لیے جاتے ہیں.

خَطّاط

فن خطاطی کا جاننے والا، خوش نویس

خَطِ ثُلثَین

(خُوشنویسی) ثلثین ایک ہلکا اور سُبک قلم تھا اِس قلم کے خط کی چوڑائی دو ملی میٹر قرار پائی . صبح الاعشی کے مُطابق خِط ثلث اور ثلثین میں معمولی فرق تھا .

خَطِ ہیلِیَم

سُورَج کے تاباں جسم کو گیسی مادَے کے ایک نِسبتاً سرد غِلاف لے ڈھانپ رکھا ہے ، اِن میں دُوسرے خُطوط بھی تھے نمایاں ترین وہ خط ہے جس کو خطِ ہیلیم کہتے ہیں (ماخذ یونانی زبان کا لفظ ، بمعنی سُورجِ)

خَتّان

ختنہ کرنے والا

خَطِیبانَہ

تقریر و وعظ کا انداز، ناصحانہ طرز خطاب

خَط دینا

ہلکا ذخم لگانا ، نِشان لگانا

خَطِیَات

خطبہ (رک) کی جمع

خَطَّین

دو خط ، دو لکیریں

خَطَرناک

جو خطرے سے بھرا ہوا ہو، خطرہ پیدا کرنے والا، پر خطر، خوفناک، ڈراؤنا

خَطَرناکی

خطرہ، خوفناکی، مخدوش ہونے کی کیفیّت

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچَا خَط کے معانیدیکھیے

کَچَا خَط

kachaa-KHatकचा-ख़त

وزن : 122

کَچَا خَط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کتابت) ناپُختہ تحریر، خراب لکھائی، ابتدائی لکھائی (پکّا خط کی ضد)، وہ خط، جس میں پختگی نہ آئی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچَا خَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچَا خَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone