تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَتَن" کے متعقلہ نتائج

خَتَن

تاتار (چین) کا ایک علاقہ جہاں کے ہرن مشہور ہیں جن کی نافوں سے اعلیٰ قسم کا مشک نکلتا ہے

خَتَنْگ

خَتَنْگا

ایک خاص قسم کی جن٘گی آتشبازی جو تیر کی شکل کی ہوتی اور شتابے کو آگ لگانے سے تیر کی طرح اڑی چلی جاتی ہے ، جنگ کے موقع پر دشمن کے علاقے میں آگ لگانے کے لیے استعمال کی جاتی تھی ، اگنی بان ، ہوائی نیز رک : خدنگا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَتَن کے معانیدیکھیے

خَتَن

KHatanख़तन

اصل: عربی

وزن : 12

جمع: اَخْتان

اشتقاق: خَتَنَ

خَتَن کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • تاتار (چین) کا ایک علاقہ جہاں کے ہرن مشہور ہیں جن کی نافوں سے اعلیٰ قسم کا مشک نکلتا ہے
  • بیوی کی طرف کا قریبی رشتہ دار، مثلاً اس کا باپ، بھائی وغیرہ
  • بیٹی کا شوہر، داماد

    مثال - ختن یعنی داماد وہ لوگ ہیں جو اس کے محرم عورتوں کے خاوند ہیں

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHatan

Noun, Masculine, Singular

  • the maternal relatives
  • the son-in-law

ख़तन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • हर वह पुरुप जो स्त्री का नातेदार हो, ससुर, श्वशुर, साला, श्यालक
  • पत्नी की ओर का निकट का रिश्तेदार उदाहरणतः उसका बाप, भाई इत्यादि
  • बेटी का शौहर, दामाद, जामाता

    उदाहरण - ख़तन यानी दामाद वो लोग हैं जो उसके महरम औरतों के ख़ाविंद हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَتَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَتَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone