تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچْھ ہے" کے متعقلہ نتائج

کُچْھ ہے

کوئی بات ہے، کوئی سبب یا وجہ ہے، دال میں کالا ہے، ضرور کچھ ہے، کوئی اندرونی بات ہے

کُچْھ تو ہے

کوئی خاص بات ضرور ہے، یقیناً کوئی وجہ ہے، کوئی خاص راز ہے، کوئی وجہ ہے

کُچْھ بات ہے

کوئی بات نہیں، کچھ سبب ہے، کس واسطے، کس لیے، کیوں، بالکل بے اصل اور بے بنیاد ہے

کُچْھ اِجارَہ ہے

۔قابو تمہیں ہے۔ کچھ دعویٰ نہیں ہے۔ اپنا فرق مال تھا دے دیا تمھارا کچھ اجارہ ہے۔

کُچْھ چُرایا ہے

(عم) حمل ہے

کُچْھ خَبَر ہے

کیا واقف ہے ، کچھ معلوم بھی ہے ، کیا مطّلع ہو.

کُچْھ خَیر ہے

(حیرت اور تعجَب کی جگہ مستعمل) کچھ پتا نہیں، بے خبر ہے

کُچْھ اَصْل ہے

کوئی حقیقت نہیں ؛ بے حقیقت شے ہے ؛ کوئی بڑی بات نہیں.

کُچْھ دُور ہے

(تعجّب ہے لیے) کُچھ دور نہیں.

کُچْھ بُنْیاد ہے

کوئی اصل اور حقیقت نہیں، کم حیثیت ہے، دراصل اور حقیقت نہیں، نہایت مفلس اور عاجز ہے

کُچْھ تو مِیٹھا ہے

کوئی بات تو پسندیدہ ہے، کوئی غرض تو متعلق ہے

کُچْھ آتا ہے نَہ جاتا ہے

نالائق ہے ؛ نکمّا ہے ؛ کسی کام کا نہیں

کُچْھ اَپْنی خَبَر ہے

کیا اپنی حالت کا احساس ہے

کُچْھ خَرْچ ہوتا ہے !

اختیار آنے نہ آنے میں ہے جبر اس میں نہیں کچھ خرچ ہوتا ہے ہاں منہ سے فرماتے ہوئے

اِیمان ہے تو سَب کُچْھ ہے

کُچْھ تو دیکھا ہے

ضرور کوئی بات دیکھی ہے، کوئی خوبی ضرور پائی ہے

کُچْھ پَڑا پایا ہے

جب کسی آدمی کو بغیر کسی ظاہری سبب کے خوش دیکھتے ہیں تو یہ فقرہ کہتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ کیا غیب سے کوئی نعمت ہاتھ آگئی

کُچْھ چِیز ہَے

کوئی اہمیت ہے ، کوئی حیثیت ہے.

ضَرُورَت سَب کُچْھ کَرا لیتی ہے

ضرورت کے وقت جو کچھ ہو سکتا ہے کیا جاتا ہے، نیک نامی بدامی کی کچھ پروا نہیں ہوتی

جو کُچْھ دِل پہ گُزَرتی ہے

۔جس قدر صدمہ دل پر ہے۔ ؎

خُدا کا دِیا سَب کُچْھ ہے

ہر طرح کی آسائش ہے، خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں

کُچْھ خَلَل تو ہے جِس سے یہ خَلَل ہے

اس نقص کی کوئی وجہ ہے

کُچْھ شامَت تو آئی نَہیں ہے

زبان دراز و بے ادب سے رنجش کے انداز میں گفتگو ؛ دوست سے فرط محبت اور تپاک کے اظہار کے موقع پر مستعمل

حُکْم کے ساتھ سَب کُچْھ مَوجُود ہے

حاکم کے لیے سب چیز تیار ہے ، حُکم ہی ہر چیز آجاتی ہے

کُچْھ تُم نے خواب تو نَہِیں دیکھا ہے

جب کوئی شخص ایسی بات کہتا ہے جو ناممکن ہوتی ہے تو یہ مقولہ کہا کرتے ہیں

دو بات کَرو دو چِیت کَرو ، میرا مَطْلَب کُچْھ اَور ہے

میرے مطلب کی کچھ نہیں کہتے، میر مطلب کی کہیں

شادی ہے کُچْھ گُڑْیوں کا بِیاہ تھوڑا ہی ہے

جب کوئی بیاہ پر بہت کم خرچ کرنا چاہے تو کہتے ہیں، بیاہ پر بہت خرچ ہوتا ہے

ٹَھنْڈا ہے بَرْف سے بھی مِیٹھا ہے جَیسے اولا، کُچْھ پاس ہے تو دے جا نَہِیں پی جا راہِ مولا

سَقّوں یعنی پانی پلانے والوں کی صدا

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی

لینے کو تیار، دینے سے انکار

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ ہے کے معانیدیکھیے

کُچْھ ہے

kuchh-haiकुछ-है

وزن : 22

عبارت

مادہ: کُچھ

کُچْھ ہے کے اردو معانی

  • کوئی بات ہے، کوئی سبب یا وجہ ہے، دال میں کالا ہے، ضرور کچھ ہے، کوئی اندرونی بات ہے
  • بہت کچھ ہے، بہت زیادہ ہے، برائی ہے، کھوٹ ہے، فاسد ارادہ ہے
  • دیکھو کچھ، اس کے دل میں کچھ ہے

कुछ-है के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔कोई बात है। कोई अंदरूनी बात है। ए २।देखो कुछ नंबर ३।३।बुराई है। खोट है। फ़ासिद ज़दा है। इस के दिल में कुछ है
  • कोई बात है कोई सबब या वजह है, दाल में काला है , ज़रूर कुछ है
  • बहुत कुछ है, बहुत ज़्यादा है , बुराई है , खोट है , फ़ासिद इदारा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچْھ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچْھ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words