تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُچْھ ہو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ ہو کے معانیدیکھیے
کُچْھ ہو کے اردو معانی
- اچھا ہو یا برا کوئی پروا نہیں
- ہرچہ بادا باد، بہرحال
- نیک ہو یا بد
شعر
سبھی کچھ ہو چکا ان کا ہمارا کیا رہا حسرتؔ
نہ دیں اپنا نہ دل اپنا نہ جاں اپنی نہ تن اپنا
یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو
جو اور کچھ ہو تری دید کے سوا منظور
تو مجھ پہ خواہش جنت حرام ہو جائے
English meaning of kuchh ho
- whatever may be, happen or come what may
कुछ् हो के हिंदी अर्थ
- अच्छा या बुरा कोई मायने नहीं
- क्या ही कुछ हो
- अच्छा हो या बुरा हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُچْھ ہو)
کُچْھ ہو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔