تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَینڈا" کے متعقلہ نتائج

کَینڈا

ڈول، نمونہ، انداز، دھج

کَینڈا کَرْنا

سرسری پیمائش کرنا، تخمینہ لگانا، ماپنا، ڈول ڈالنا

کَینڈا لینا

خاکہ اتارنا، ڈول ڈالنا، نمونہ لینا، اندازہ لینا

کَین٘ڈا تَیّار ہونا

ساخت بننا ، ابتدائی ڈھان٘چہ بننا ، ہیولیٰ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَینڈا کے معانیدیکھیے

کَینڈا

kai.nDaaकैंडा

وزن : 22

موضوعات: معماری

کَینڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈول، نمونہ، انداز، دھج
  • ڈھان٘چا، جسامت، ڈیل ڈول، جُثّہ
  • سان٘چا، قالب
  • نقشہ، خاکہ
  • بان٘س کی تیلیاں تراشنے کا چوبی سان٘چہ
  • پیمانہ، اندازہ، ماپ
  • (معماری) مول (ساہول) کے لٹّو کے وتر میں ناپ کی لکڑی یا کسی دھات کی بنی ہوئی پٹّی جو لٹّو کے ساتھ ڈورے میں پڑی رہتی ہے؛ ڈول ڈالنے کا اوزار، وہ اوزار جس سے کسی چیز کا نقشہ درست کیا جائے
  • سلیقہ، قرینہ

English meaning of kai.nDaa

Noun, Masculine

  • decorum, good manner, etiquette
  • rough plan
  • sample, mould
  • style, appearance

कैंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सांचा, क़ालिब
  • बांस की तीलियां तराशने का लकड़ी का सांचा
  • नाप की लकड़ी या किसी धात की बनी हुई पट्टी जो लट्टू के साथ डोरे में पड़ी रहती है, डोल डालने का औज़ार, वो औज़ार जिस से किसी चीज़ का नक़्शा दुरुस्त किया जाये
  • डोल, नमूना, अंदाज़, धज
  • ढांचा, बनावट, डीलडौल, आकार
  • नक़्शा, ख़ाका
  • अनुमान, माप
  • सलीक़ा, ढंग

کَینڈا سے متعلق دلچسپ معلومات

کینڈا دیکھئے ’’کناڈا‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَینڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَینڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words