تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَجْلی" کے متعقلہ نتائج

کَجْلی

کجری

کَجْلی کَرْنا

سرمہ بنانا ، باریک کرنا ، پارہ اور گندھک کی کجلی کرنا.

کَجْلی بَن

(اصل میں یہ لفظ گجلی بن تھا، گج ہندی میں ہاتھی کو کہتے ہیں) ہاتھیوں کے رہنے کا جنگل، ایسا جن٘گل جس میں ہاتھیوں کی کثرت ہو

کَجْلی بَنْد ہونا

نہایت سیاہ گَھٹا کا چاروں طرف سے گِھر کے آنا ، کجلی بن ہونا.

کَجلی تِیج

भादों बदी तीज, जिस दिन स्त्रियाँ रात-भर कजली गाती और नाचती हैं

کَجْلِیا

رک : کجلی (ب) ، ہاتھی.

کَجْلا

۱. رک : کاجل.

کُھجْلی

جسم یا کسی عضو میں کسی وجہ سے پیدا ہونے والی سوزش جس میں کھجانے کی خواہش زور کرتی ہے، خارش ، چُل.

کَجَل

کالا ، سیاہ.

کُھلی

۔(ھ) مونث۔ دیکھو کھل۔

کلی

بے کِھلا پھول، غنچہ، شگوفہ

کَمْلی

چھوٹا کمّل، کمبل

کَدْلی

کیلے کا درخت، کیلا

کَالِی

(ہندو) کالے رنگ کی دُرگا بھوانی دیوی، شیوجی کی استری، کالی دیوی، کالی مائی

کَجِی

خمیدگی، ٹیڑھا پن، بے اعتنائی، بے رخی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَجْلی کے معانیدیکھیے

کَجْلی

kajlii•कजली

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: کَجرِی

  • Roman
  • Urdu

کَجْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کجری
  • گھوڑے کی ایک قسم جس کی آنکھوں کے گرد بال سیاہ ہوں ایسا گھوڑا اکثر چالاک و قدم باز ہوتا ہے
  • کاجل‏، کالک کا دھبّا، سیاہ دھبّا، کلونس، کالی
  • ہاتھی
  • کاجل کی طرح کی باریک سیاہ پسی ہوئی چیز، گندھگ وغیرہ کو پگھلا کر اس میں پارہ کھرل کر کے سیاہ کر لینا کجلی کہلاتا ہے

شعر

Urdu meaning of kajlii

  • Roman
  • Urdu

  • kajrii
  • gho.De kii ek qism jis kii aa.nkho.n ke gard baal syaah huu.n a.isaa gho.Daa aksar chaalaak-o-qadambaaz hotaa hai
  • kaajal, kaalik ka dhabbaa, syaah dhabbaa, klons, kaalii
  • haathii
  • kaajal kii tarah kii baariik syaah pisii hu.ii chiiz, gandhag vaGaira ko pighlaa kar is me.n paara kharal kar ke syaah kar lenaa kajlii kahlaataa hai

English meaning of kajlii

Noun, Feminine

  • a fine powder-like compound resembling lampblack
  • elephant
  • a kind of song sung in rainy season

कजली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी गौ, जिसकी आँखें काजल के रंग की अर्थात् काली हों।
  • एक तरह की मछली
  • दीपक जलाकर उसके ऊपर किसी पात्र आदि में जमाई गई कालिख जो काजल बनाने के काम आती है
  • वह कालिख, जो दिया जलने पर उसके ऊपर जमती है, और जिससे काजल बनता है।
  • काजल के रंग की आँखों वाली गाय
  • पारे और गंधक के योग से बना पदार्थ
  • ऐसी भेड़ जिसकी आँखों के चारों ओर काले बालों का घेरा होता है
  • रोशनाई; स्याही।
  • हिंदी प्रदेशों खासकर उत्तर प्रदेश या बिहार में चौमासे या वर्षा ऋतु में गाया जाने वाला एक लोकगीत
  • भादों कृष्णपक्ष की तीज को मनाया जाने वाला एक त्योहार
  • जौ के नए हरे अंकुर जो उक्त त्योहार पर स्त्रियाँ सखियों तथा रिश्तेदारों में बाँटती हैं।

کَجْلی کے مرکب الفاظ

کَجْلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَجْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَجْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone