تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمان" کے متعقلہ نتائج

قَوس

۵. (تشریح) لوحِ پیشانی کی ہڈی کی بیرونی و اندرونی سطح کے درمیان کمان کی شکل کا ایک شگاف جو عموماً بارہ سال کی عمر سے پہلے نہیں ہوتا جب یہ قوس موجود ہوتا ہے تو کھوپڑی کے حصّے باہر کو پھولے یا اُبھرے ہوئے معلوم ہوتے ہیں، اسی عضو سے قوتِ دماغی تیز ہوتی ہے.

قَوسَین

قوس کا تثنیہ، کمان یا ہلال کی شکل کے وہ دونشان جس سے عبارت میں کام لیا جاتا ہے ان کی شکل یہ ہے ( ) بریکٹ

قَوسِ قُزَح

دھنک یا رنگین کمان کی شکل جو آسمان پر بارش ہو چکنے کے بعد کبھی کبھی سورج نکلنے پر نظر آتی ہے، آفتاب کی شعاعیں جب بارش کے باریک قطروں میں سے گزرتی ہیں تو پھٹ کر سات رنگ پیدا کرتی ہیں جن سے روشنی مرکب ہے

قَوسِیانا

دو چیزوں کو ایک ضمن یا ایک سلسلے میں رکھنا یا شامل کرنا ، کسی لفظ یا عبارت کو ہلالی نشانات کے درمیان درج کرنا.

قَوس نُما

قوسی، کمان کی وضع کا، کمان کی شکل کا، محراب دار، محرابی

قَوسِیَّت

قوس ہونے کی حالت یا کیفیت ، قوس کی شکل کا ہونا.

قَوسُ السَّماء

آدھے تہائی یا چوتھائی آسمان سے مراد ہوتی ہے اس واسطے کہ کل آسمان مرئی اور غیر مرئی جب بشکل دائرہ متصور ہے تو لامحالہ اس کا کوئی حصّہ بصورت قوس ہوگا

قَوسِ اَبْرُو

کمان کی سی بھوئیں

قَوسِ شَیطان

قَوسِ قُزَحی

رک : قوس قزح، دھنک یا رنگین کمان کی شکل کا .

قَوسِ شَیخُوخَت

طِب فرنیہ کے محیط میں شحمی ابتری پیدا ہونے سے خاکستری رنگ کا ایک حلقہ سا پیدا ہو جاتا ہے .

قَوسُ السَّما

قَوسُ النَّہار

قَوسَین مَکاں

(کنایۃً) عرش سے بہت فریب والا ، مراد : صاحب معراج جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم.

وَتَر قَوس

کمان کا چلہ

بُرْجِ قَوس

(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کر کمان کی شکل میں واقع ہیں، راس دھن

پِیالَۂ قَوسِ قُزَح

ایک آلہ جس کے ذریعے سفید شعاع میں رنگین حلقوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمان کے معانیدیکھیے

کَمان

kamaanकमान

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: کنایۃً

کَمان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • . تیر چلانے کا قوسی شکل کا ایک آلہ ، قوس (شعرأ محبوب کی بھوؤں سے تشبیہ دیتے ہیں) ؛ ایک قدیم ترین غیر آتشیں حربہ جو بان٘س یا فلزات کے لچک دار لمبے ٹکڑے کے دونوں گوشوں میں ڈوری یا تان٘ت باندھ کر بنایا جاتا اور جس کے ذریعے تیرغُلّہ نشانے پر مارتے .
  • دھنک ، قوس قزح .
  • محراب ، ڈاٹ ، طاق ، دائرے کا کوئی حصہ ، قطعِ دائرہ .
  • وہ قوس کی شکل جو شاہی فرامین پر بنی ہو .
  • آسمان کے بارہ برجوں میں سع نویں برج کا نام ، دھن راس .
  • (کنایۃً) کوزہ پشت ، کُب جھکلی ہوئی کمر ، کُبڑا پن .
  • لچکیلا ، لچکدار ، لرزاں لرزتا ہوا ، جس میں لرزش ہو .

اسم، مؤنث

  • (لشکری) حکم ، کمانڈ .
  • فوج کی سالاری ، سرداری ، قیادت .
  • فوجی دستے کا کوچ ، فوجی نقل و حرکت ، فوج کا کسی معین زمانہ میں اپنی جگہ سے باہر پھرنا .

شعر

English meaning of kamaan

Noun, Feminine

Noun, Feminine

  • command

कमान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इंद्र-धनुष।
  • धनुष। मुहा०-(किसीकी) कमान चढ़ना = (क) यथेष्ट उन्नति, प्रभुत्व आदि का समय होना। (ख) त्यौरी में बल पड़ना। आँखें चढ़ाना। (क्रोध-सूचक)
  • धनुष, धनु, धन्व, धन्वा, तीर चलाने का यंत्र, क़ौस ।।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ९. बसीत नाम का जहाजी यंत्र

کَمان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone