تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَماؤُ دَھن" کے متعقلہ نتائج

کَماؤُ

کمانے والا، محنتی، روپیا پیسا یا روزی کمانے والا، کسبِ معاش کرنے والا

کی مُو

ایک لکڑی جس سے فرنیچر تیار کیا جاتا ہے (کوہ ہمالیہ کے علاقے میں بہت استعمال ہوتی ہے)

کماؤ آوے ڈرتا نکھٹو آوے لڑتا

کمانے والا عام طور پر شریف ہوتا ہے، اور لڑائی جھگڑے سے ڈرتا ہے، نکھٹو لڑبھڑ کر رعب ڈالتا ہے

کَماؤُ دَھن

کھاتا دھن کا نقیض، بیٹا اولاد نرینہ، کرایہ پر چلانے کی گاڑی

کَماؤُ پُوت کی دور بَلا

کمانے والے بیٹے کے لئے دل سے دعا نکلتی ہے

کَماؤُ پُوت

کسب معاش کرنے والا بیٹا، کمائی کرنے والا بیٹا، کما کر کھلانے والا بیٹا، سپوت

کماؤ خصم

کمائی کرنے والا خاوند

کَماؤُ پُوت کَلیجے مُوت

کمانے والے بیٹے کو ماں بہت چاہتی ہے، کمانے والے بیٹے کو سبھی چاہتے ہیں

کماؤ کو کس نے نہ چاہا

جس کی ذات سے فائدہ ہووہ عزیز ہوتا ہے

کَماؤُ خَصَم کِس نے نَہ چاہا

۔مثل جس کی ذات سے فائدہ ہو وہی عزیز ہوتا ہے۔

کَما

مانند، مثل، جیسا کہ عربی مرکَبات کے جزوِ اوّل کے طور پر مستعمل ہے اردو میں کما حقہ

کَمی

کم ہونے کی حالت، قلّت

kame

کَنگھا

کَمائی

کمانے کا عمل یا حاصل، آمدنی جو محنت سے حاصل ہو

کَماؤُ آوے ڈَرتا نِکٹّھو آوے لڑتا

کمانے والا شریف ہوتا ہے اور لڑائی جھگڑے سے ڈرتا ہے مگر نکما شریر اور لڑاکا ہوا کرتا ہے

کامی

دھندے میں مشغول، باکار

قِیما

رک : قیمہ

کَماؤُ خصم کِس نے نَہ چاہا

جس کی ذات سے فائدہ ہو وہی عزیز ہوتا ہے

قَومی

قوم سے منسوب، قوم کا، ایک مذہب یا ملت یا ملک یا سلطنت کے لوگ

کامَہ

گھوڑے کے تالو میں ہونے والا ایک آبلہ یا ورم

قِیمَہ

کٹا ہوا گوشت، ریزہ زیزہ کیا ہوا گوشت، جس سے کباب، کوفتے اور بعض دوسرے سالن اور کھانے تیار کیے جاتے ہیں

قَما

تیز دھار کا خنجر نُما ہتھیار

کَمّی

چھوٹی ذات، نچلا کام کرنے والا، نیچ ذات کا، کمین

قَومَہ

نماز کا ایک رکن، نماز میں رکوع کے بعد کھڑا ہونا

کمہ

قَمَہ

لوہے کا ایک دھار دار آلہ، جسے عموماً عزاداران حسین ماتم میں سر پر ماتے ہیں

قائِمی

مستقل، دائمی

قائِمَہ

(اقلیدس) ۹۰ درجے کا زاویہ ، سیدھی لکیر جو دوسری لیکر پر قائم ہوکر دونوں زاویے برابر بناوے.

قَمَع

(حیاتیات) قیفی ساخت ؛ جسم کی یا حلق کی کوئی قیف نما نالی ، سانس کی نالی جو پھیپھڑوں تک جاتی ہے .

عَقِیمی

بان٘جھ ہونا

عَقِیمَہ

وہ عورت جس کے بچّہ پیدا نہ ہوتا ہو، بان٘جھ عورت

قامِع

توڑنے والا، خاتمہ کرنے والا

مِیاں کَماؤُ بِی بِی اُڑاؤُ

ایک کمائے دوسرا خرچ کرے

کَمی پَڑنا

کم پڑنا۔

نِکَھٹُّو آئے لڑتا، کماؤُ آئے ڈرتا

ناکارہ اور نہ کمانے والا ہر وقت بیوی سے لڑتا رہتا ہے اور کمانے والا آدمی لڑتا جھگڑتا نہیں، وہ نرم مزاجی اختیار کرتا ہے

کَمائی ہُوئی مِٹّی

برتن بنانے کے لائق صاف کی ہوئی اور لوچ دار مٹی

کما چدار

ٹھوک کر بنا ہوا، غفض

کَمائے نہ دَھمائے موکو بُھوج بُھوج کھائے

عورت اپنے نکھٹو خاوند کی شکایت کرتی ہے کہ کماتا کچھ نہیں اور مجھے تنگ کرتا رہتا ہے

کَمائے نَہ دَھمائے ، مَو کو بھوج بھوج کھائے

(عورت اپنے نکھٹو خاوند کی شکایت کرتی ہے) کماتا کُچھ نہیں اور مجھے تنگ کرتا رہتا ہے ، نکٹھو آدمی ہمیشہ بیوی کے لیے مصیبت ہوتا ہے .

کَمائی پُھونکْنا

پون٘جی ضائع کرنا ، دولت بے جا صرف کرنا ، سرمایہ لٹانا .

کوما میں چَلا جانا

(طب) ہوش سے بے ہوشی کی حالت میں ہوجانا ، بیہوش ہو جانا.

قِیمَہ بَنْنا

قیمہ بنانا (رک) کا لازم ، گوشت کا ریزہ ریزہ ہونا

کَمی کے باعِث

کَمی پَر

۔خسارہ پر کم قیمت پر۔ ؎

کَمی آنا

۔قلت ہونا۔ کوتاہی ہونا۔ ؎

کَمی آنا

گھٹنا ، کم ہونا ، نقصان ہونا .

قِیمَہ بَنا دینا

نہایت زخمی کر دینا ؛ بُری طرح مارنا.

کَمی کَرْنا

کوتاہی کرنا، پہلو تہی کرنا، کسر چھوڑنا

کَما لینا

۔۱۔دباغت کرلینا۔ چمڑے کو خوب مل ول کر ملائم اور درست کرلینا۔ ۲۔کسی پیشہ یا کام سے روپیہ پیدا کرلینا۔ نجاست صاف کردینا۔ ۳۔(عو) کمزور کردینا۔ اس کو بیماری نے کما لیا۔

کما کھانا

محنت مزدوری سے پیٹ پالنا

کَمائی کَرْنا

دولت یا روزی پیدا کرنا، کمانا، دولت جمع کرنا، روپیہ پیدا کرنا

کَمائی لُٹْنا

کمائی لُٹانا (رک) کا لازم ؛ عمر بھر کا حاصل ضائع ہو جانا ، اولاد کا مرنا .

کَمائی کَمانا

دولت کمانا، روپیا پیسا پیدا کرنا، روزی کمانا

کَمائی لُٹانا

رک : کمائی پُھون٘کنا .

کمی کو پورا کرنا

نقصان پورا کرنا، نقص رفع کرنا

کَمی نَہ کَرنا

قِیمَہ ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، ریزہ ریزہ ہونا نیز پس جانا.

قِیمہ کرنا

کاٹ کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنا، تلوار سے کچلا کرنا

قِیمَہ بَنانا

چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنا.

قِیمَہ پِیسْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا ؛ ریزہ ریزہ کرنا ؛ حلیہ بگاڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَماؤُ دَھن کے معانیدیکھیے

کَماؤُ دَھن

kamaa.uu-dhanकमाऊ-धन

اصل: ہندی

وزن : 1222

موضوعات: بازاری کنایۃً

کَماؤُ دَھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اولادِ نرینہ ، بیٹا ، پُوت .
  • کھاتا دھن کا نقیض، بیٹا اولاد نرینہ، کرایہ پر چلانے کی گاڑی
  • کرائے پر چلنے والا ٹھیلا ، گاڑی ، بھاڑۓ کا ٹَٹّو وغیرہ .
  • (کنایۃً) (بازاری) نوچی
  • (کنایۃً) نوچی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَماؤُ دَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَماؤُ دَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone