تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْکَوّا کَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

کَنْکَوّا کَٹْنا

(پتن٘گ بازی) کنکوا کاٹنا (رک) کا لازم

کَنْکَوّا کاٹْنا

(پتن٘گ بازی) مخالف کے کنکوے کے مانجھے یا ریل کو اپنے کنکوے کی ریل یا مانجھے سے کاٹنا

کَنکْشَن کَٹْنا

بجلی ، پانی یا ٹیلی فون وغیرہ کی لائن کا کٹ جانا یا منقطع ہونا.

کننا

خریدنا

کُٹَکْنا

حلق سے اُتارنا ، کھانا پینا یا چکھنا.

کَٹَکْنا

کمر لچکانا ، مٹکنا ، ٹھمکی لگانا.

کِنارَہ کَرْنا

بچنا، پرہیز کرنا

کَڑوا کَرنا

کسی چیز کو تلخ کر دینا

کِنایَہ کَرنا

اشارے یا رمز میں بات کرنا ، صاف اور صریح الفاظ میں نہ کہنا ، مرادی یا مجازی معنی لینا.

کَنارا کَرنا

چھوڑ دینا ، علیحدہ ہوجانا ، بے تعلق ہونا.

کُنْڈا کَرنا

شوخی اور طرّاری سے گھوڑے یا کبوتر کا اپنے سر کو پیچھے کر کے گردن کو اسی طرح تان لینا کہ قوس نما حلقہ بن جائے.

مَزا کِرکِرا کَرنا

بے لطفی کرنا، عیش و نشاط میں مخل ہونا، رنگ میں بھنگ کرنا

کَنْٹھا کَرنا

گلے میں مالا پہننا

کنایہ میں کرنا

اشارے سے مطلوب ظاہرکرنا

کاوا کاٹنا

revolve, circulate, (of horse) go round and round

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْکَوّا کَٹْنا کے معانیدیکھیے

کَنْکَوّا کَٹْنا

kankavvaa kaTnaa•कनकव्वा कटना

محاورہ

دیکھیے: کَنْکَوّا کاٹْنا

  • Roman
  • Urdu

کَنْکَوّا کَٹْنا کے اردو معانی

  • (پتن٘گ بازی) کنکوا کاٹنا (رک) کا لازم

Urdu meaning of kankavvaa kaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (patang baazii) kanakvaa kaaTnaa (ruk) ka laazim

कनकव्वा कटना के हिंदी अर्थ

  • (पतंग बाज़ी) कनकवा काटना (रुक) का लाज़िम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْکَوّا کَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْکَوّا کَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone