تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَر دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

کَر دِکھانا

۔عمل کرکے دکھا دینا۔ ؎

کَلیجَہ چِیر کَر دِکھانا

حال دل کہہ دینا ، دل کا راز ظاہر کرنا ، دل کی بات بتانا .

کَلیجَہ نِکال کَر دِکھانا

دل کھول کر دکھانا .

تِنْکے کو پَہاڑ کَر دِکھانا

۱. چھوٹی یا معمولی سی بات کو بڑی کر دکھانا ، مبالغہ کرنا ، ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا-

رائی کا پَہاڑ کَر دِکھانا

معمولی سی بات کو اہمیت دینا ، بات کا بتنگڑ بنانا.

کَر کے دِکھانا

رک : کر دکھانا.

سَچ کَر دِکھانا

کسی امر کو صحیح ثابت کردینا (قول سے یا عمل سے)

پُورا کَر دِکھانا

رک : پورا کرنا .

نَنگا کَر دِکھانا

اصل حقیقت سامنے لانا ، راز فاش کر دینا ۔

مِٹّی ہاتھ میں لینا اور سونا کَر دِکھانا

نہایت خوش نصیب ہونا ، غیر معمولی کامیابی حاصل کرنا ، ہر کام میں بے انتہا نفع کمانا ۔

مَن چِیر کَر دِکھانا

دل کی باتیں بیان کرنا ، دل کا احوال کہنا ۔

کَلیجا چِیر کَر دِکھانا

حال دل کہہ دینا ، دل کا راز ظاہر کرنا ، دل کی بات بتانا .

کَلیجا نِکال کَر دِکھانا

دل کھول کر دکھانا .

دِل چِیر کَر دِکھانا

دل کار راز ظاہر کرنا ، دل کی بات بتانا ، یقین دِلانا.

نَقْل کو اَصْل کَر دِکھانا

کسی چیز کی نقل بالکل اصل کے مطابق تیار کر دینا ، ناممکن کو ممکن بنانا

جُھوٹی بات سَچ کَر دِکھانا

مبالغۂ آرائی کرنا ؛ بہت جھوٹ بولنا ؛ حیرت انگیز کام کر دکھانا .

رائی کا پَربَت کَر دِکھانا

چھوٹے کو بڑا کر دینا ، بہت تعریف کرنا ، حقیر چیز کو اہم بنا کر بیان کرنا ، تعریفوں کے بل باندھنا.

جُھوٹ کو سَچ کَر دِکھانا

بے حقیقت کام کو حقیقت بنا دینا ؛ جھوٹی بات کو اس طرح بیان کرنا کہ سچّی معلوم ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَر دِکھانا کے معانیدیکھیے

کَر دِکھانا

kar dikhaanaaकर दिखाना

محاورہ

کَر دِکھانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ۔عمل کرکے دکھا دینا۔ ؎
  • وقو ع میں لانا انجام پر پیچانا عمل کرکے دکھانا

English meaning of kar dikhaanaa

Transitive verb

  • accomplish and demonstrate one's success

कर दिखाना के हिंदी अर्थ

  • Sorry! Please Check your Input Text and try again OR The requested Service is not available.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَر دِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَر دِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words