تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَر اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

کَر اُٹھنا

کرنا، کرنے لگنا .

ہاتھ جھاڑ کَر اُٹھنا

سب خرچ کر کے اٹھنا ، تہی دست ہو کر جانا ، خالی ہاتھ جانا ۔

ہَڑبَڑا کَر جاگ اُٹھنا

سوتے سوتے چونک کر اُٹھ جانا ؛ گھبرا کر نیند سے جاگنا ۔

مُنہ دیکھ کَر اُٹھنا

صبح آنکھ کھلتے ہی سب سے پہلے کسی کے چہرے پر نظر پڑنا (کہا جاتا ہے کہ اُٹھ کر کسی خوش نصیب کا منھ دیکھیں تو پورا دن اچھا اور بدنصیب یا ُبرے آدمی کا منھ دیکھیں تو ُبرا گزرتا ہے) ۔

مَر کَر اُٹھنا

مرنے تک پڑا رہنا ، مستقل پڑا رہنا

وَجد کَر اُٹھنا

بے ساختہ حال میں آجانا ، بیخود ہو جانا ۔

مَحْفِل عَش عَش کَر اُٹھنا

محفل میں داد و تحسین کا شور اٹھنا ، لوگوں کا بہت داد دینا

مَر کَر جی اُٹھنا

دوبارہ زندہ ہونا ، نئی زندگی پانا ؛ مرتے مرتے بچنا ۔

عَش عَش کَر اُٹْھنا

بے ساختہ واہ وا کہنا یا تعریف کرنا

گِھر کر اُٹھنا

گِھر آنا ، چاروں طرف چھا جانے کے بعد بلند ہونا.

مُنھ دیکھ کر اُٹھنا

۔ سوتے ہوئے اٹھ کر کسی کی صورت دیکھنا۔ بعض کا خیال ہے کہ اگر کسی خوش نصیب کی صورت صبح سویرے دیکھی جائے تو تمام دن خوشی سے بسر ہوتاہے اور اگر کوئی بخیل سامنے آجائے تو رنج وغم میں دن تمام ہوجائے۔ ؎ ؎

گِر کَر اُٹْھنا

تنزل کے بعد ترقی کرنا ، ٹھوکر کھا کر سنبھلنا ، ناکامی کے بعد بھی ہمّت سے کام لینا ، سنبھلنا ، حوصلہ کرنا.

خَیال لے کَر اُٹْھنا

ارا دہ کر نا.

کَفَن پھاڑ کَر اُٹْھنا

مُردوں کا زندہ ہونا، قیامت سمجھ کر مُردوں کا اُٹھ کھڑا ہونا، مُردوں کا کسی عجیب بات کے سبب قبر سے نکل کھڑا ہونا.

دامَن جھاڑ کَر اُٹْھنا

be penniless

دِل پَکَڑ کَر اُٹْھنا

بیقرار ہونا، مضطرب ہونا

دِل تھام کَر اُٹْھنا

بیقرار ہو کر اُٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَر اُٹھنا کے معانیدیکھیے

کَر اُٹھنا

kar uThnaaकर उठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَر اُٹھنا کے اردو معانی

  • کرنا، کرنے لگنا .

Urdu meaning of kar uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • karnaa, karne lagnaa

कर उठना के हिंदी अर्थ

  • करना, करने लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَر اُٹھنا

کرنا، کرنے لگنا .

ہاتھ جھاڑ کَر اُٹھنا

سب خرچ کر کے اٹھنا ، تہی دست ہو کر جانا ، خالی ہاتھ جانا ۔

ہَڑبَڑا کَر جاگ اُٹھنا

سوتے سوتے چونک کر اُٹھ جانا ؛ گھبرا کر نیند سے جاگنا ۔

مُنہ دیکھ کَر اُٹھنا

صبح آنکھ کھلتے ہی سب سے پہلے کسی کے چہرے پر نظر پڑنا (کہا جاتا ہے کہ اُٹھ کر کسی خوش نصیب کا منھ دیکھیں تو پورا دن اچھا اور بدنصیب یا ُبرے آدمی کا منھ دیکھیں تو ُبرا گزرتا ہے) ۔

مَر کَر اُٹھنا

مرنے تک پڑا رہنا ، مستقل پڑا رہنا

وَجد کَر اُٹھنا

بے ساختہ حال میں آجانا ، بیخود ہو جانا ۔

مَحْفِل عَش عَش کَر اُٹھنا

محفل میں داد و تحسین کا شور اٹھنا ، لوگوں کا بہت داد دینا

مَر کَر جی اُٹھنا

دوبارہ زندہ ہونا ، نئی زندگی پانا ؛ مرتے مرتے بچنا ۔

عَش عَش کَر اُٹْھنا

بے ساختہ واہ وا کہنا یا تعریف کرنا

گِھر کر اُٹھنا

گِھر آنا ، چاروں طرف چھا جانے کے بعد بلند ہونا.

مُنھ دیکھ کر اُٹھنا

۔ سوتے ہوئے اٹھ کر کسی کی صورت دیکھنا۔ بعض کا خیال ہے کہ اگر کسی خوش نصیب کی صورت صبح سویرے دیکھی جائے تو تمام دن خوشی سے بسر ہوتاہے اور اگر کوئی بخیل سامنے آجائے تو رنج وغم میں دن تمام ہوجائے۔ ؎ ؎

گِر کَر اُٹْھنا

تنزل کے بعد ترقی کرنا ، ٹھوکر کھا کر سنبھلنا ، ناکامی کے بعد بھی ہمّت سے کام لینا ، سنبھلنا ، حوصلہ کرنا.

خَیال لے کَر اُٹْھنا

ارا دہ کر نا.

کَفَن پھاڑ کَر اُٹْھنا

مُردوں کا زندہ ہونا، قیامت سمجھ کر مُردوں کا اُٹھ کھڑا ہونا، مُردوں کا کسی عجیب بات کے سبب قبر سے نکل کھڑا ہونا.

دامَن جھاڑ کَر اُٹْھنا

be penniless

دِل پَکَڑ کَر اُٹْھنا

بیقرار ہونا، مضطرب ہونا

دِل تھام کَر اُٹْھنا

بیقرار ہو کر اُٹھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَر اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَر اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone