تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرا" کے متعقلہ نتائج

کَرَع

کَرا

کِیا ، کرنا (رک) کاماضی (تراکیب میں مستعمل) .

قَرَع اَن٘بِیق

طب: ایک آلہ جس کے ذریعے سے عرق کشید کیا جاتا ہے

کَراں

کنارہ، حد، انتہا

کَرا دَھرا

رک : کیا دھرا، افعال؛ کام .

اَن کَرا

نہ کی ہوئی بات ، نہ کیا ہوا کام .

مُنکِر کَرا دینا

انکار کروا دینا ، مکرا دینا

سامْنا کَرا دینا

(متعدی المتعدی) کسی امر کی تصدیق کے لیے ایک دوسرے کے سامنے پیش کرنا ، مقابلہ کرانا

قُرْق کَرا لینا

بند کرانا ، ممنوع قرار دینا (آنے جانے کے لیے).

مُلاقات کَرا دینا

دو یا زیادہ لوگوں کی آپس میں شناسائی کرا دینا ، ملوا دینا ، ملاقات کروانا

کوفْت کَرا دینا

سخت اُلجھن میں ڈال دینا، سخت پریشانی میں مبتلا کردینا

حَمّام کَرا دینا

نہلانا، غسل کروانا.

غائِب کَرا دینا

پوشیدہ کرنا، مخفی کرنا، چوری کرنا، اڑانا

ہاتھ قَلَم کَرا ڈالْنا

ہاتھ کٹوا دینا (کسی کو یقین دلانے کے لیے کہتے ہیں کہ اگر میری بات صحیح نہ ہو توخود اپنے ہاتھ کٹوا لوں) ۔

کَرا دینا

جادو ٹونا کرادینا، سفلی عمل کرانا.

چَودَہ طَبَق رَوشَن کَرا دینا

ہر بات سے با خبر کرنا، چوکنّا اور ہوشیار کرنا

ضَرُورَت سَب کُچْھ کَرا لیتی ہے

ضرورت کے وقت جو کچھ ہو سکتا ہے کیا جاتا ہے، نیک نامی بدامی کی کچھ پروا نہیں ہوتی

وَقت سَب کُچھ کَرا لیتا ہے

موقع اور ضرورت کے وقت انسان وہ کام کر لیتا ہے جو اس سے یوں عموماً نہیں ہو سکتے

چُپْ کَرا دینا

خاموش کرنا، بولنے سے روکنا

مُنادی کَرا دینا

ڈھنڈورا پٹوانا ، اعلان کروانا ۔

یَگْیَہ کَرا دینا

قربانی یا پوجا کی رسم ادا کروانا.

ہَگّا کَرا لینا

بچے کو پاخانہ کرانا

ہِبَہ کَرا لینا

کسی کی جائداد یا ملکیت کو اپنے نام کرا لینا ۔

کَر کَرا کَر دینا

خراب کردینا، بے مزہ کردینا، (عیش) مزہ۔ لطف وغیرہ کے واسطے) بگاڑ دینا

کَراں کَراں

رک: کراں تا کراں.

قَرا

قَرَہ

سیاہ ، کالا.

کَراں تا کَراں

ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک، یہاں سے وہاں تک، ہر جگہ، چاروں طرف

ماء القَرع

طب: کدو کا پانی، دواءً مستعمل

شَنکَرا

موسیقی: بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ، مذکورہ راگ رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

عِنایَتِ بے کَراں

بے حد مہربانی

نَو کَنکَرا

ایک قسم کا گھریلو کھیل جس کی بساط چلیپے یا چیرے کی شکل ہوتی ہے اس میں نو گھر ہوتے ہیں جن پر مہرے بٹھائے اور خالی گھر کو روک کر پیٹے جاتے ہیں ، نو گئی ۔

نَو کَنکَرَہ

ایک قسم کا گھریلو کھیل جس کی بساط چلیپے یا چیرے کی شکل ہوتی ہے اس میں نو گھر ہوتے ہیں جن پر مہرے بٹھائے اور خالی گھر کو روک کر پیٹے جاتے ہیں ، نو گئی ۔

بَحْرِ بے کَراں

وسیع و عریض سمندر ، جس کا کنارہ نہ ہو

رُوپ کَراں

ایک قِسم کا گھوڑا.

بے کَراں

ہہت زیادہ، نہایت وسیع، بے کنارہ

قَرَہ نائی

رک: قرنا.

نا پَیدا کَراں

رک : ناپیدا کنار جو زیادہ مستعمل ہے ۔

کَنْکَرہ

پتھر کی گیند ، گولی (جس سے بچے کھیلتے ہیں) ؛ پتھری کی بیماری

کران٘چْنا

کراہنا.

کَران٘جْنا

کراہنا.

قَرانْطِینَہ

رک : قرنطینہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرا کے معانیدیکھیے

کَرا

karaaकरा

وزن : 12

کَرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کا.
  • کِیا ، کرنا (رک) کاماضی (تراکیب میں مستعمل) .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَرَہ

سیاہ ، کالا.

کَرَع

वर्षा का रुका हुआ पानी, तालाब आदि में मुँह से पानी पीना, (वि.) पतली पिंडलियोंवाला।

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of karaa

Noun, Masculine

  • did

करा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की ऊख या गन्ना
  • ऐसी सफेदी जिसमें कुछ ललाई की झलक हो।
  • भूरा रंग।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone