تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرا" کے متعقلہ نتائج

اَرا

ہَرا

سبز رنگ کا ، سبز ، اخضر ، دھانی ، کاہی

عَرا

چٹیل میدان، جہاں نہ گھاس اگتی ہو نہ پیڑ

اَرابَہ

ارابا، بیل گاڑی، چھکڑا، سامان لادنے کی گاڑی، وہ گاڑی جس پر توپ کا سامان گولہ بارود وغیرہ لادتے ہیں

اَرائی

اڑھائی

اَرابا

سامان خصوصاً توپ اور گولہ بارود لادنے کی دو پہیا گاڑی، آدمیوں کے سوار ہونے کا ریہڑو

اَرارا

کیڑے مکوڑے کے کاٹنے کی سوجن

اَرامی

زبان سریانی.

اَراک

پیلو کا درخت پیلو کی لکڑی

اَرام

آرام، سکون، راحت، درد اور تکلیف سے چھٹکارا ملنا

اَرار

جنگل میں وہ جھونپڑی جس میں چرواہے آرام کرتے یا پناہ لیتے ہیں، بچاؤ، پناہ، سایہ

اَراضی

قطعۂ زمین، پلاٹ، ( بیشتر) وہ زمین جس میں کاشت کی جانے، زرعی زمین، دیہی جائداد، کھیت

اَراکُو

اَرابْچی

ارابہ (رک) چلانے والا۔

اَرادْھنا

پرستش، پوجا

اَرانِب

بہت سے خرگوش

اَرامِل

مساکین، رنڈوے (مرد)، بیوہ (عورتیں)

اَراجِل

اَراذِل

(کردار کے اعتبار سے) رذیل بازاری لوگ، پست اخلاق والے، سفلے، کمینے

اَراراط

اَراروٹ

بچّوں یا بیماروں کو دی جاتی ہےایک غذا جو ایک درخت کی جڑ سے حاصل ہوتی ہے

اَراکِیْن

کسی جماعت وغیرہ کے رکن یا ممبر، ارکان

اَراجِیف

اَراضِی گورَہ

بستی کے ارد گرد کی زمین

اَراجِیْز

رجزوں کے اشعار، جو عموماً میدان جنگ میں پڑھے جاتے ہیں

اَراضی گوبْرَہ

بستی کے ارد گرد کی زمین

اَراضیِ بِہَن

وہ زمین جس میں پودے لگانے کے لئے بیج بویا گیا ہو، باہی ہوئی زمین

اَرائِک

آراستہ و مزین تخت

اَرائِب

اَراضِیات

اراضی کی جمع الجمع

اَرائِش

رک : آرائش

اَرابَہِ دَسْتی

ایک پہیے کی ہاتھ سے چلائی جانے والی گاڑی، ٹھیلا

اَراضیِ عَمَلی

اَراضیِ تابِع

وہ زمین جس پر حق آسائش کی ذمہ داری ہو

اَراضیِ دِیارَہ

آراضی دریا برآر (رک)

اَراضیِ خالِصَہ

وہ سرکاری زمین جس میں کسی اور کا حق نہ ہو

اَراضِیٔ مالگُزاری

اَراضیِ اُفْتادَہ

گاؤں کی وہ اراضی جو بے جوتے بوئے یوں ہی پڑی ہو، غیر مزروعہ یا غیر آباد زمین، بنجر زمین

اَراضِیٔ مُنْضَبِطَہ

وہ زمین جو سرکار نے ضبط کر لی ہو

اَراضیِ مَعافی

جس زمین کا لگان معاف کر دیا گیا ہو

اَراضِیٔ نَو توڑ

نئی کاشت کی ہوئی زمین

اَراضِیٔ نَو تَرَدُّد

نئی کاشت کی ہوئی زمین

اَراضیِ لامُعافی

جس زمین کا لگان معاف کر دیا گیا ہو

اَراضی دار

وہ زمیندار جس کی زمین کا لگان مقرر ہو، زمین پر قابض ہو اور اس کے انتقال کے اختیارات رکھتا ہو

اَرارا دُوں

کسی عمارت یا بھاری چیز کے یکایک زور سے گرنے کی آواز ؛ یکایک دھماکے کی آواز کے ساتھ۔.

اَرارا دَھم

کسی عمارت یا بھاری چیز کے یکایک زور سے گرنے کی آواز

اَراضِیٔ بَنْدوبَسْتی

جس زمین کی پیمائش وغیرہ محکمہ بندوبست نے کی ہو یا لگان مقرر ہو

اَراضِیِ باغ

اَراضیِ سِیْر

وہ دیہی زمین جو پچھلے بندوبست میں زمیندار کی خود کاشت دکھائی گئی ہو چاہے اپنے ہاتھ سے آباد کی ہو یا ملازموں سے آباد کرائی ہو

اَرائی سَرائی

(گاڑی بانی) گاڑی کے پہیے میں اروں کی قبنچی دار جڑائی جیسی کہ موٹر اور بائیسکل کے پہیوں کی ہوتی ہے

اَراضیِ وَقْف

اَراضِی لاوَگ

دھان کی پود کا قطعہ

اَراضیِ سَکْنی

بود و باش کے مکانات کی اراضی، سکونتی زمین

اَراضیِ جَنْگَل

اَراضیِ غالِب

جس اراضی کے نفع بخش تصرف کے لیے حق آسائش ہو

اَراضیِ آبادی

گاؤں کی زمین جہاں آبادی ہو

اَراضیِ اُمْلی

موضع یا مزروعہ جو زمیندار کو سرکار کی طرف سے براے معاش مع قبضہ دیا جائے اور جس کا دو ثلث محاصل حق سرکار اور ایک ثلث حق زمیندار ہو۔

اَراضی جَل کر

وہ زمین جس میں بارش کا پانی اسی کی آب پاشی کے لیے اکٹھا کیا جائے

اَراضی بَسْکَت

گاؤں کی بستی کے اندر کی وہ زمین جس کا رقبہ لگان والی زمین سے خارج کیا جانے کو ہو

اَرائِکُ التَّوحِیْد

(تصوف)" اسماء زاتیہ بسبب ان اسماء کے حضرت واحدیت میں مظاہر ذات ہونے کے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرا کے معانیدیکھیے

اَرا

araaअरा

وزن : 12

English meaning of araa

Noun, Feminine

  • adorning, gracing, used as suffix, e.g. jahan ara

अरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आरा, संघर्ष, झगड़ा
  • विभूषित करना, शोभा बढ़ाना
  • पहिए की गड़ारी और उसके मध्य भाग को मिलाने वाली पतली सलाई, तीली या पटरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words