تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرِیہہ" کے متعقلہ نتائج

قَرِیح

طب: خستہ، زخمی، مجروح

قَرِیحَہ

قریحت

قَرِیحَۃ

طبیعت

قَرِیحَۃُ الْاِنْسان

انسان کی خلقی منش، پیدائشی طبیعت

کَرِیہہ

مکروہ، بڑا گھناؤنا جس سے کراہت آئے، برا، بھدا، گھناؤنا، بھونڈا

قَرْح

وہ زخم جس میں پیپ پڑ گئی ہو، گھاؤ، زخم

قُرُوح

قرح کی جمع، بہت سارے گھاو، گھاؤ، زخم جس میں پیپ پڑ گئی ہو

قارِح

وہ گھوڑا جس کے سامنے دانت نکل آئے ہوں، پانچ سالہ گھوڑا

قَدْح

برا بھلا کہنا

کَرِیہہ نَظَر

رک : کریہ المنظر .

کَرِیہہ اَلفاظ

وہ الفاظ جن کا سننا یا بولنا ناگوار ہو، کراہت آمیز گفتگو یا الفاظ

کَرِیہہ مَنْظَر

۔صفت۔ بدصورت۔ بدنُما۔

کَرِیہہ مَنْظَری

بدصورتی، بد ہئیتی

قَدَح

بڑا پیالہ، پیالہ، بادیہ

کَرِیہہُ الْمَنْظَر

جو دیکھنے میں بھونڈا لگے، جسے دیکھ کر گھن آئے، ناگوار، بدصورت، بد شکل، بدنما

قَدُوح

قَداح

فال نکالنے کا تیر، قرعہ اندازی کرنے کا تیر

قادِح

بُرائی نکالنے والا ، عیب چیں ، ہجو کرنے والا ، طعنہ کرنے والا.

قَدّاح

آنکھ ناک کان کا ماہر طبیب یا علاج کرنے والا، طب کا پیشہ، جراحی، جراحت

کَرِیہہُ الشَّکل

کَرِیہہُ النَّظَری

بدصورتی، بد نمائی

کَرِیہہُ الصَّوت

مکروہ آواز والا، ناگوار آواز والا، بری اور بھدّی آواز کا

کَرِیہہُ الصَّوتی

آواز کا مکروہ یا ناگوار ہونا

کَرِیہہُ الصُّورَت

بدصورت، بد شکل، بد ہئیت

قُرُوحُ الْفِراش

زخم جو مریض کے جسم پر لیٹے لیٹے پڑجائیں.

قَدَح ریز

بہت زیادہ شراب پینے والا، مے خوار

قُرُوحِ عَفَنَہ

سڑاندے زخم ، وہ زخم جن میں حرارت غربیہ کے غلبے سے تعّفن آگیا ہو.

قَدَح ساز

پیالہ بنانے والا

قَدَح کَش

شرابی، بادہ نوش

قَدَح نوش

شرابی، بادہ نوش، بہت زیادہ پینے والا، خوب شراب پینے والا، مجازاً: شراب معرفت پینے والا

قَدَح آشام

شرابی ، شراب خور .

قَدَح خوار

۱. شرابی ، بادہ نوش ؛ بہت زیادہ پینے والا ، خوب شراب پینے والا .

قَرْح ہونا

قَدَح نوشی

شراب پینا، بادہ کشی، مے خواری

قَدْح سَرائی

عیب گوئی، ہجو گوئی، طعنہ زنی

قَرْحِ صَفِیق

آتشک کی ابتدائی علامت جس کی ابتدا عموماً ایک بتدریج پیدا ہونے والی چھوٹی سی پھنسی سے ہوتی ہے جس کا رنگ زرد اور بناوٹ نہایت سخت ہوتی ہے.

قَدَح چَڑھانا

کثرت سے پینا ، بہت زیادہ پینا .

قَدْح ہونا

تردید ہونا

قُرُوحُ الْمَری

غذا کی نالی کا پھوڑا

قَدْح کَرْنا

جراحت کرنا، آپریشن کرنا، جراحی

قَرْحَۂ چَشْم

آن٘کھ کا پھوڑا ، ایک بیماری جس میں آنکھ میں پھنسی نکل آتی ہے (انگ : Retinoblastoma) یہ صورت قرحۂ چشم مرض کی ہے جو ایک مہلک مرض ہے.

قَدَح پَیما

شراب پینے والا .

قَرْحَۂ مَشْرِقی

(طب) رک : قرحۂ حلبی (انگ : Orientalsone) قرحۂ مشرقی اور دیگر جلدی امراض ، سرایت زدہ پانی کے استعمال سے پیدا ہو سکتے ہیں.

قَدَحِ مَے

شراب کا پیالہ

قَدَح گَرْدانی

بار بار پینا

قَدَح بَھرْنا

پیالے کو شراب وغیرہ سے خوب بھرنا

قَدَح گُسار

پینے والا، مے خوار

قَدَح پَرَسْت

بہت زیادہ پینے والا

قُرْحَہ پَڑ جانا

گھاؤ یا زخم ہو جانا ، ناسور پڑ جانا

قَرْحِ مارْجولِن

وہ زخم جس میں سرطان کی علامات پیدا ہو جائیں، جلے ہوئے زخم کے نان کی جگہ سرطان کی نشو و نما بھی دیکھی گئی ہے، اس کو قرح مارجولن کہا جاتا ہے

قُرُوحِ ساعِیَہ

پھیلنے والے زخم ، یہ ایک قسم کے خبیث زخم ہیں جو چوڑے اور کشادہ ہوتے ہیں جن سے ہر وقت زرد آب جاری رہتا ہے.

قَرْحَۂ حَلَبی

(طب) ایک جلدی مرض ، وہ مرض جس میں جلد پر پھوڑے نکل آتے ہیں

قَرْحَۂ اِحْلِیل

وہ زخم یا پھنسی جو مرد کے پیشاب کی نالی میں پیدا ہو جائے.

قَدَحِ بَصَری

آن٘کھ کا جوف یا آنکھ کا حلقہ یا پیالہ (Optic Cap) .

قَدَح کی خَیر مَنانا

بہتری چاہنا، نفع چاہنا

قَرحَہ ہونا

قَرْحَہ ہو جانا

رک : قرحہ پڑ جانا .

قَداحی

عیب گوئی، طعنہ زنی، نکتہ چینی، ہجو، برا بھلا کہنا (مدح کی ضد)

قَدْحِیا ٹوپی

(دہلی) پیالہ نما ٹوپی، گول ٹوپی جس کا رواج عام تھا

قَرْحَہ

وہ زخم جس میں پیپ پڑ گئی ہو، ناسور

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرِیہہ کے معانیدیکھیے

کَرِیہہ

kariihकरीह

نیز - کَرِیہ

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: كَرِهَ

کَرِیہہ کے اردو معانی

صفت

  • مکروہ، بڑا گھناؤنا جس سے کراہت آئے، برا، بھدا، گھناؤنا، بھونڈا
  • وہ جس سے کراہت آئے ، مکروہ ، گھناؤنا ، بھونڈا .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَرِیح

خالص، اصل، صاف

شعر

English meaning of kariih

Adjective

  • disgusting, detestable, disgusting, ugly, odious, hateful

करीह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घृणास्पद, मक्रह, कदाकार, कुरूप, बदशक्ल, अप्रियदर्शन, कुदर्शन, बदनुमा।।
  • घृणित, गंदा, भद्दा, घिनाउना, भोंडा

کَرِیہہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرِیہہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرِیہہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone