تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوْری" کے متعقلہ نتائج

کَوْری

ایک قوم جو موتا کپڑا پہنتی ہے ، ہندوؤں کی ایک نیچ قوم .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوْری کے معانیدیکھیے

کَوْری

kauriiकौरी

اصل: سنسکرت

موضوعات: کنایۃً

کَوْری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قوم جو موتا کپڑا پہنتی ہے ، ہندوؤں کی ایک نیچ قوم .
  • عقیق .
  • ۔(ف) مونث۔ اندھا پن۔
  • ۔(ھ) ۱۔صفت۔ مونث۔ دیکھو کورا۔ ۲۔(کنایۃً) باکرہ۔ ۳۔ایک قوم جو موٹا کپڑا بنتی ہے۔

صفت، مؤنث

  • رک : کورا جس کی یہ تانیث ہے .
  • (کنایۃً) باکرہ ، کنواری .

اسم، مؤنث

  • ہرنفر کے حصہ کا روپیہ ؛ ہر چولھے کا روپیہ ؛ ہرمویشی کا روپیہ .
  • مینا کی ایک نوع جس کا رنگ سیاہ ، چون٘چ ، پان٘و اورآنکھوں کے حلقے زرد ، آنکھیں بِلی کی سی ، قد لالڑی کے برابر ، دم نیچے سے سفید ہوتی ہے ، (گوہ کھاتی ہے اس لیے اس کو کوئی نہیں کھاتا) .
  • (پنواڑی) مُٹھا ، ڈھولی کا آدھا یعنی ایک سو پان کی جٹ .
  • بے بصری ، اندھا پن ، کورچشمی .

English meaning of kaurii

Noun, Masculine

  • blindness
  • virgin, dry

Adjective, Feminine

  • new
  • plain
  • virgin

कौरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़ा बुननेवाली एक हिंदू जाति
  • अंधापन, आंध्य ।
  • कोरी2 (सं.)

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • जो प्रयोग या काम में न लाई गई हो; अछूती; नवीन
  • जिसपर रंग न चढ़ा हो (स्त्रीलिंग शब्द के साथ प्रयुक्त)
  • जिसपर कुछ न लिखा गया हो (स्त्रीलिंग शब्द के साथ प्रयुक्त)।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोर (व्याव) जाति की स्त्री

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words