تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھا کَر" کے متعقلہ نتائج

کھا کَر

وہ دستہ دار لکڑی کا تختہ جس میں زنجیریں لگی ہوتی ہیں اور جس سے گھوڑے کو دوڑنے اور جُتنے کی مشق کرائی جاتی ہے.

کَر سیْوا تو کھا میْوَہ

محنت کا ثمرہ راحت اور مسرت ہے

کَلیجَہ توڑ کَر کھا جانا

انہائی صدمہ یا تکلیف پہن٘چانا .

چُونی بُھوسی کھا کَر گُزارَہ کَرْنا

نہایت تن٘گ دستی سے بسر اوقات کرنا ، موٹا جھوٹا کھا کر گزر کرنا ، مِسّا کُسّا کھا کر عمر ٹیر کرنا ، تن٘کی ترشی سے گزارہ کرنا .

رُوکھا سُوکھا کھا کَر سورَہنا

تنگدستی کی حالت میں بسر کرنا، تنگدستی کی حالت ہونا، غریبی میں بسر کرنا

رُوکھا سُوکھا کھا کَر گُزارَہ کَرْنا

تنگدستی کی حالت ہونا، غریبی میں بسر کرنا

لاکھ چُوہے کھا کَر بِلّی حَج کو چَلی

(طنزاً) سیکڑوں برائیاں کرنے کے بعد نیکی کا ارادہ یا ادّعا کیا.

گِھن کھا کَر

کراہیت سے ، نفرت سے .

ٹھوکَریں کھا کَر سَنبَھلنا

سختی اور نقصان اٹھاکر ہوش پکڑنا، کچھ کھو کر سیکھنا

دَرْد کھا کَر جَنْنا

بہت تکلیف اٹھا کر جننا، بہت تکلیف اور درد اٹھا کر بچہ دینا

بوٹِیاں نوچ کَر کھا جانا

رک : بوٹیاں نوچنا۔

کَلیجا توڑ کَر کھا جانا

انہائی صدمہ یا تکلیف پہن٘چانا .

کوس کوس کَر کھا جانا

بددعائیں دے دے کر تباہ کر ڈالنا.

کیا کَھا کَر

کس بِرتے پر ، کس طرح .

سَر اُٹھا کَر چَلا اَور ٹھوکَر کھا کَر گِرا

تکبُّر سے ذِلّت اور رُسوائی ہوتی ہے.

بَراتی تو کھا پی کَر اَلَگ ہو جاتے ہَیں، کام دُولھا دُلھن سے پَڑتا ہے

مصیبت کے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ہوتا .

بَخْت دے یاری تو کَر گھوڑے اَسْواری ، بَخْت نَہ دے یاری تو کَر کھا چَروے داری

اقبال مندی میں انسان ہر طرح کا عیش کرسکتا ہے.

کِس کی حالَت دیکھ کَر مَت لَلْچاوے جی، اَجی رُوکھی سُوکھی کھا کَر ٹَھنڈا پانی پی

کسی کی اچھی چیز دیکھ کر لالچ نہیں کرنا چاہیے جو کچھ ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے

یہ وہ فَقیر نَہیں جو کَھا کَر دُعا کَریں

یہ بڑے ناشکر گزار آدمی ہیں کسی کا احسان نہیں مانتے.

چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت

اس موقع پر مستعمل ہے جب کم لوگوں کو دعوت دی جائے اور بہت زیادہ آ جائیں ؛ (قب : تین بلائے تیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریت ، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت) .

یہ وہ فَقیر نَہیں جو کَھا کَر دُعا دیں

یہ بڑے نا شکرے لوگ ہیں کسی کا احسان نہیں مانتے

کھانا کھا کَر اَنگْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا

عورتوں کا وہم ہے ، کھانے کے بعد انگڑائی سے روکنے کے لیے کہتی ہیں تاکہ بچے کھا کر فوراً نہ سو جائیں.

جِس رَکابی میں کھا اُسی میں چھید کَر ، چَپْنی بَھر پانی میں ڈُوب مَر

نمک حرامی اور احسان فراموشی کرکے اپنے ولی نعمت کو نقصان پہن٘چانے سے ڈوب مرنا اچھا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھا کَر کے معانیدیکھیے

کھا کَر

khaa karखा कर

کھا کَر کے اردو معانی

  • وہ دستہ دار لکڑی کا تختہ جس میں زنجیریں لگی ہوتی ہیں اور جس سے گھوڑے کو دوڑنے اور جُتنے کی مشق کرائی جاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھا کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھا کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words