تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خالی" کے متعقلہ نتائج

پُر

(ف‏‏، خالی کا مقابل‏، بہت) صفت: بہت‏، لبریز‏، کامل اردو میں گوڑ کی آواز کو کہتے ہیں۔ بعض شعرائے لکھنؤ دم کے پہلو سے بچنے کے لئے ابتدائے کلام میں ان الفاظ کے استمعال سے پرہیز کرتے ہیں، جن کی ابتداء میں پُر ہوتا ہے

پُرانے

پرانا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل).

پُرانا

نیا کا نیض، قدیم، دیرینہ، اگلے وقتوں کا

پُرْزَہ

کاغذ وغیرہ کا حصّہ یا ٹکڑا.

پُرْسَہ

پرسا

پُرَہ

رک : پُر (۵).

پُر ہَول

ڈر سے بھرا ہوا، سخت خوفناک، ڈراؤنا، وحشتناک

پُر مَزَہ

لذیذ ،مزے دار ، مزے کا .

پُر ہُنَر

ہنر مند، کاریگر، کامل، لائق، چالاک، ہوشیار

پُر گُنَہ

پُرْہا

وہ شخص، جو چلتے وقت کن٘ویں پر سے پانی کو گرانے کے لئے مقرر کیا جاتا ہے

پُرْہی

ہرجیوڑی نام کی جھاڑی جس کی پتیاں اور جڑ دواؤں کے طور پر کام آتی ہیں، دھاک جدوار، نربسی (ادرک سے ملتی جلتی خوشبودار جھاڑی)

پُر مِیوَہ

پُرْگْرَہ

املتاس.

پُر ہَیبَت

مہیب،خوف ناک، رعب و دبدبہ والا

پُر عَزْم

پُر رُعْب

جس میں شان ودبدبہ پایا جائے، مرعوب کر دینے والا۔

پُراہی

چمڑے کا بڑا ڈول، بریت، وہ کن٘واں جس سے کھین٘چ کر کھیتوں میں پانی دیتے ہیں

پُر فِتْنَہ

فتنے سے بھرا ہوا ، فنتہ پرداز، فتنہ پرور.

پُر جاہ

مرتبہ سے بھرا ہوا، بہت عالی مرتبہ

پُرِیدَہ

پُر نِعْمَت

نعمتوں سے بھرا ہوا، کثیر ،وافر

پُر شُکوہ

عظیم الشان، شان و شوکت والا

پُر حَوصْلہ

پُر ہونا

(زخم کے لیے) مندمل ہونا ، بھرنا.

پُر آبْلَہ

چھالوں سے بھرا ہوا، جس میں بہت چھالے پڑے ہوں

پُر حِیلَہ

پُر کِینَہ

بد اندیش

پُر ذائِقَہ

پُروہِتی

پروہتائی

پُر اَنْدوہ

پُر سایہَ

سایہ دار.

پُر سالَہ

بوڑھا ، عمر رسیدہ،معمر

پُر بَہار

سرسبز، پھولوں سے بھرا ہوا

پُرْسِیدَہ

پُر گُناہ

پُر ظاہِر

بالکل ظاہر ، واضح .

پُر ہِراس

خوف زدہ ، ڈرا ہوا

پُر کارْیَہ

شہر کا معاملہ

پُر رِفْعَت

بہت بلند، پرشکوہ، عظیم

پُرَن٘جَن

زندہ اصول، زندگی، روح (بادشاہ کی شکل میں تجسیم)

پُر مَعْنی

جس کا کوئی خاص منشا یا مطلب ہو، معنی خیز، پُر مغز

پُرَن٘دَر

(لفظاً) قلعہ شکن

پُر آوازَہ

دھوم اور شہرت سے بھرا ہوا ، مشہور ، شہرت یافتہ.

پُرْواہت

(موسیقی) بین کی ایک ضرب میں دو سُر ادا پونے کی صورت حال.

پُر شُعُور

عقلمند، ہوشیار، تمیزدار

پُر تَفاعُل

(اصطلاح ریاضی) Function . . . یعنی تفاعل کے تصور کا اظہار انگریزی یا لاطینی سیٹوں کے ذریعہ.

پُر خَشُوع

عاجزی سے بھرا ہوا ، عاجز ، گڑ گڑاتا ہوا.

پُر اِسْتِکْراہ

جس میں کراہت ہو ، جس سے گھن آئے ، کراہیت لیے ہوئے.

پُرْزے

پرزہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، کاغذ وغیرہ کا حصہ یا ٹکڑا، کسی گل یا مشین کا کوئی حصہ

پُروہِتائی

پروہت کا کام، پیشہ یا عہدہ

پُر تَصَنُّع

بناوٹ سے بھرا ہوا، دکھاوے کا، دکھاوٹی، بناوٹی

پُرَو

پُر، پروَٹ

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پُرْزا

رک: پرزہ.

پُر گو

بہت کہنے والا، زود گو، فضول گو

پُر عِصْیاں

گناہ گار ، گناہوں سے بھرا ہوا ، عاصی.

پُرْکھے

قدما، پرانے زمانے کے لوگ.

پُری

۔ (ف) مونث۔ ۱۔ بھرجانا۔ مرکبات میں بھی اس معنے میں ہے۔ جیسے خانہ پُری۔

پُرا

ناک کے نتھنے ، اندر کی کھال .

اردو، انگلش اور ہندی میں خالی کے معانیدیکھیے

خالی

KHaaliiख़ाली

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب آسمان فن بنوٹ

خالی کے اردو معانی

صفت

  • چان٘د کا گیارہواں مہینہ ذیعقد ، جس کے معنی صاحب قیام ہیں ، عرب اس مہینے میں جنگ و جلد موقوف رکھتے تھے ملکہ نور جہاں نے اس کا نام خالی رکھ دیا ، جس کے سبب لوگوں نے اس ماہ میں شادی بیاہ بھی موقوف کردیا ، جاہل اسے منحوس خیال کرنے لگے .
  • یوں ہی ، خواہ مخواہ ، بے مقصد ، بلاوجہ .
  • جہاں یا جس میں کچھ نہ ہو ، تہی ، بھرا کا نقیض .
  • صرف ، محض ، فقط .
  • (طب) نبض کی رفتار کی ایک لہر .
  • نام جو بغیر کسی القاب و آداب کے لیا جائے .
  • اکیلا ، تنہا .
  • جسے کوئی کام نہ ہو ، بیکار ، فارغ (بیٹھنا کے ساتھ مستعمل) .
  • آنکھ کے استھ جس پر عینک یا کوئی دوسری چیز مددگار ہو. انسان کی نظر .
  • بغیر نقطے کا حرف ، حرف غیر منقوطہ .
  • خالی الذہن .
  • چھوڑی ہوئی جگہ ، بغیر لکھے .
  • کورا ، ساداہ کاغذ .
  • معرَا .
  • خلا .
  • کھوکلا ، معریٰ .
  • . جس کے پاس روپیہ پیسا نہ ہو، تہی دست ، مفلس .
  • غیر آباد جس میں کوئی رہتا نہ ہو (مکان وغیرہ کے لیے مستعمل) .
  • سونا ، سنسان ، ویران ، اجڑا ہوا .
  • مبرَا ، الگ ، جدا .
  • بچا ہوا ، محفوظ ، مامون .
  • محروم و نامراد ، خالی ہاتھ .
  • ۔(ع) صفت۔ ۱۔بھرا کا نقیض۔ تہی۔ کھوکھلا۔ ۲۔(اردو) صِرف محض۔ ؎ ۳۔ اکیلا۔ تنہا۔ ؎ ۴۔ بیکار۔ نکمّا جیسے خالی پھرتا ہے۔ ۵۔بے روزگا۔ معطّل۔ ۶۔سونا۔ خالی گھر برا معلوم ہوتا ہے۔ ۷۔(اردو) مذکر۔ (غو) ذی قعدہ چاند کا گیارہواں مہینہ یہ نام نور جہاں بیگم نے رکھا تھا۔ عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں۔ ؎ ۸۔ صفت۔ غیر معمور۔ غیر آباد۔ کرایہ دار چلا گیا مکان خالی ہے۔ آج کل یہاں ججی کا عہدہ خالی ہے۔ ۹۔فارغ۔ بے شمغلہ۔ اس وقت تم خالی ہو۔ ہمارا تھوڑا سا کام کردو۔
  • ابر سے عاری ، وہ حصہ جہاں بادل نہ ہوں (آسمان کے ساتھ) .
  • جس پر کچھ رکھا نہ ہو ، بے بار ، بن لدا (زین گھوڑے وغیرہ کے ساتھ) .
  • فرصت کا (وقت وغیرہ کے ساتھ مستعمل) .
  • بے اثر ، بے نتیجہ .
  • ہندُوستانی موسیقی کی ایک اصطلاح جو کہ ضرب کے مقابلے میں سکوت کے لیے استعمال ہوتی تھی نیز انسانی آواز
  • (فن بنوٹ) چوٹ بچانا
  • (تصوّف) روح کی جسم کے تعلق سے ایک صفت جس میں سننا، کھانا ، پینا وغیرہ شامل ہے

شعر

English meaning of KHaalii

Adjective

  • desolate, deserted, uninhabited, unoccupied, clear (sky, etc.), destitute of, poor, deprived of, empty, unfilled, vacant, void, blank, devoid of, hollow, inoperative, idle, mere, only

Adverb

  • alone, by oneself, singly
  • idly

ख़ाली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (पात्र) जिसके अन्दर कोई चीज न हो। रीता। जैसे खाली लोटा, खाली बक्स।
  • खोखला, अकेला, सिर्फ़, बेकार, निकम्मा
  • जिस पर अथवा जिसके ऊपर कुछ या कोई स्थित न हो। जैसे-खाली कुरसी, खाली जगह, खाली मकान।
  • जिसके अंदर कोई चीज़ न हो; जिसमें अंदर की जगह रिक्त हो; रीता
  • जिसमें कुछ भरा न हो, रिक्त, जिसमें कोई रहता न हो, गैर आबाद, केवल, सिर्फ़।।
  • जिसमें कुछ भरा न हो
  • जिसपर कुछ स्थित न हो
  • जिसमें आवश्यक पदार्थ न हो
  • विहीन; रहित
  • जो इस समय उपयोग में न आ रहा हो
  • जो निष्फल या व्यर्थ सिद्ध हुआ हो।

خالی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone