زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

’’آسمان‘‘ سے متعلق الفاظ

’’آسمان‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آنا

روپے کا سولھواں حصہ ؛ وہ سکہ جو قیمت میں روپے کے سولھویں حصے کے برابر ہوتا تھا (برصغیر میں موجودہ اعشاری نظام کے رواج سے پہلے تقریباً ۱۹۵۸ء تک اس کا رواج رہا).

اُتارْنا

اُترنا (رک) کا تعدیہ: اُٹھانا، بڑھانا، چڑھانا، کسنا، لادنا وغیرہ کی ضد . ۱. اوپر سے نیچے لانا .

اَکاس

آسمان، آکاش

اِکاسی

اکاس (اسمان) سے منسوب: آسمان کا رہنے والا، عالم بالا کا باشندہ

پَرْچھا

(شیرینی سازی) سجال یا کھجوریں تلنے کا اتھلی قسم کا کڑھاؤ

تِرْپَتی

ترلوک (آسمان زمین ، پاتال) کا فرمانروا (مجازاََ) عالم بناہ ، بادشاہ مہاراج .

جَدی

۱. (لفظاً) بز، بز عانہ ، (نجوم) ( آسمان کے) بارہ برجوں میں سے دسویں برج کا نام جس کے ستاروں کا انْبوہ بکری کے بچے سے مشا بہ معلوم ہوتا ہے

خالی

چان٘د کا گیارہواں مہینہ ذیعقد ، جس کے معنی صاحب قیام ہیں ، عرب اس مہینے میں جنگ و جلد موقوف رکھتے تھے ملکہ نور جہاں نے اس کا نام خالی رکھ دیا ، جس کے سبب لوگوں نے اس ماہ میں شادی بیاہ بھی موقوف کردیا ، جاہل اسے منحوس خیال کرنے لگے .

زَمِینی مَخْلُوق

دُنیا میں اور زمین پر پائی جانے والی مخلوق (آسمانی مخلوق کے بالمقابل)

زَمِینی کِتاب

وہ کِتاب جو کسی انسان نے لِکھی ہو (آسمانی صحیفہ کے بالمقابل) ۔

گِرْدَۂ چَرْخ

(آسمان کا قرص) سورج یا چاند .

مُعَدِّلِین

(جغرافیہ) معدل النہار (آسمان پر فرضی خط) پر سورج کا آنا جس کے نتیجے میں دن رات برابر ہوتے ہیں ۔

نازِل شُدَہ

(آسمان سے) اُترا ہوا ، نیچے آیا ہوا ۔

نِرْمَل

۱۔ بے میل ، گندگی یا کثافت سے دور ، پاک ، صاف شفاف ۔

نَنْگا

جس کے بدن پر کوئی کپڑا نہ ہو، بغیر کپڑوں کا، برہنہ، عریاں تین ننگے یکس کوں کپڑا چہ نہ تھا

نِیلوفَری

۔(ف)صفت۔ نیلو فر کے رنگ کا۔نیلگوں ۔آسمان کی صفت میں مستعمل ہے۔؎

نِیلوفَرِیں

رک : نیلو فری ، نیلے رنگ کا ، نیلگوں (آسمان کے لیے مستعمل).

نِیلی فام

نیلے رنگ کا (آسمان کے لیے مستعمل بیشتر چرخ کے ساتھ)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words