تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانِ خاناں کھانے میں بِطانَہ" کے متعقلہ نتائج

خان

خوان (رک) کا مخفف .

خانَہ

گھر، مکان، بیت، حویلی

خانع

خانی

خان کا لقب رکھنا، شاہی اعزاز، وسط ایشیا وغیرہ کے حکمرانوں اور عہدہ داروں کا لقب

خانا

اے خان .

خان زادَہ

ایک قسم کے کھتری جن کے آباو اجداد مسلمان ہو گئے تھے

خان جَہاں

مغلیہ سلاطین کے عہد میں سپہ سالار کا ایک خطاب فتح خان شروانی . . . کو خان جہاں کا لقب دیا .

خان بَہادُر

وہ عزت کا خطاب جو گورنمٹ کی طرف سے دیا جاتا ہے

خان بَہادُری

خان بہادر کا اسم کیفیت

خان گاہ

خانقاہ

خانِ عالَم

مردا : اعلیٰ حکام ، سردار .

خانِ اَعْظَم

خان بہادر ، بڑا خان ، خانوں کا خان .

خانْقَہ

درگاہ، مٹھ، آشرم، صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ، کسی عقیدت مند یا دوست کا گھر یا مکتب فکر، مسیحی عبادت خانہ سے معتلق راہبوں کا مسکن نیز بودھ مذہب کے ٹوپے

خاناوَہ

ایک افسر جو جرنیل کے احکامات فوج کو پہنچاتا ہے .

خانْقاہی

۱.(i) خانقاہ سے متعلق ، درویشی ، پیری مریدی .

خانْقَہی

خانقاہی، خانقاہ سے متعلق

خانِ مُعَظَّم

مردا : اعلیٰ حکام ، سردار .

خانْقاہ

صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ، خان گہ، مٹھ، آشرم (خانہ گاہ کا معرب)

خانَہ کَن

خانَہ زَن

چور ، گھر کو لوٹنے والا ، ڈاکو .

خانَہ رَس

خانَۂ پا

بیت الخلا ، جائے ضرور ، پا خانہ .

خانَہ دار

۱. (i) گھر کا مالک ، گھر کا انتظام کرنے والا .

خانَہ سوز

گھر کو برباد کرنے والا، گھر کی جائداد کو پھنکنے والا، جو خاندان کو بدنام کرے، گھر جلانے والا، گھر جلانے والی آگ

خانَۂ دِل

گوشۂ قلب ، من .

خانَہ کَنی

خانَۂ تَن

جسم .

خانَہ باغ

پائیں باغ، وہ باغ جو مکان کی چار دیواری کے اندر ہوتا ہے، گھر کے کسی حصّے سے ملحق باغیچہ

خانَہ باز

جواری جو سب کچھ ہار دے .

خانَہ باف

گھر کا بُنا ہوا .

خانَۂ گور

قبر کے اندر کا حصہ ، قبر .

خانَہ توڑ

(کشید ہ کاری) خیاطی، کشیدہ، جو جالی یا ململ پر کاڑھا جائے

خانَہ ساز

گھر کی بنی ہوئی

خانَہ تاش

ہم عمر ، جوڑی دار .

خانَہ زاد

گھر میں پلا ہوا، زیر سایہ پرورش پایا ہوا، کسی کا پروردہ

خانَہ کُوچ

مع عیال و اطفال روانہ ہونا

خانَہ پُری

ضروری اندراجات (جدول، فارم، دستاویز وغیرہ کے لیے مستعمل) نقشہ کی تکمیل، نقشہ کے خانوں میں ضروری اندراج، اصولوں کی پیروی

خانَۂ تِیر

خانَۂ آبی

(نجوم) نقشہ ، نجوم کا ایک حصّہ ، اس گھر میں کسی ستارے کی موجودگی نجس خیال کی جاتی ہے .

خانَۂ حُوت

بارہویں بُرج کا گھر جس کی شکل مچھلی جیسی ہے .

خانَہ بَدَر

گھر سے بے گھر، بے گھر، خانہ بدوش

خانَۂ باغ

خانَۂ زور

مراد : غصّہ ، اشتعال ، جھنجھلاہٹ .

خانَۂ زِین

زین کا گھر

خانَۂ تِیَہ

صدف کے گوش میں پائی جانے والی ایک چھوٹی سی تھیلی نُما پیچیدہ بناوٹ .

خانَہ بَنْد

(حشریات) کویا یا پیویے کی تیسری قسم جس کی شکل گھریلو مکھی کے کویوں جیسی ہوتی ہے .

خانہ دوسْت

خانَہ آباد

شاد باد، خوش حال

خانَہ داری

گھر کے معاملات، گھر کا کام کاج، انتظام خانہ

خانَہ جَنْگ

۱. جو ذرا ذرا سی بات پر لڑ پڑے ، جھگڑالو .

خانَہ سوزی

خانَہ سازی

گھر تعمیر کرنا .

خانْگی بَیع

(قانون) نجی طور پر آپس میں خرید وفروخت .

خانَہ زادی

غلامی میں لینے کا عمل، غلامی، حلقہ بگوشی، خدمت گزاری

خانَہ کُوچی

گھر بار کے ساتھ مکان خالی کرنا .

خانَہ تَباہ

رک : خانہ برباد معنی نمبر ۱ .

خانَۂ خالی

(قانون) ایسی جائداد جس کا مالکانہ حق کے نہ ہونے سے کاشت کاروں کے ساتھ فیصلہ کیا جائے .

خانَۂ قَلَم

نب

خانَۂ خانَہ

بہت زیادہ ، تہہ دل سے .

خانَۂ کَمان

کمان کے دونوں بازو .

اردو، انگلش اور ہندی میں خانِ خاناں کھانے میں بِطانَہ کے معانیدیکھیے

خانِ خاناں کھانے میں بِطانَہ

KHaan-e-KHaanaa.n khaane me.n bitaanaख़ान-ए-ख़ानाँ खाने में बिताना

ضرب المثل

خانِ خاناں کھانے میں بِطانَہ کے اردو معانی

  • ۔مثال۔ بِطانہ۔ پوشیدہ چیز۔ منعم خاں۔ خاناناں کسیکو کھانا بھیجتا تو اس میں پوشیدہ طور پر اشرفیاں رکھ دیتا۔ پوشیدہ احسان کرنے پر بولتے ہیں۔
  • کھانے میں کچھ چھپا ہونا ، بطانہ کہتے ہیں پگڑی کے بیچ کے حصے کو ، چون٘کہ کھانے میں بریانی یا چاول بھی مخروطی انداز سے اٹھے رہتے ہیں بیچ میں اشرفیاں وغیرہ رکھ دی جاتی تھیں بیرم خان خان خاناں جب کسی کو کھانا بھیجتا تو اس میں پوشیدہ طور پر اشرفیاں رکھ دیتا تھا ، جب کسی پر احسان کیا جائے اور اسے ظاہر نہ ہونے دیں تو اس موقع پر بولتے ہیں .

ख़ान-ए-ख़ानाँ खाने में बिताना के हिंदी अर्थ

  • ۔मिसाल। बताना। पोशीदा चीज़। मुनइम ख़ां। खाना नां किसीको खाना भेजता तो इस में पोशीदा तौर पर अशर्फ़ियां रख देता। पोशीदा एहसान करने पर बोलते हैं
  • खाने में कुछ छुपा होना, बताना कहते हैं पगड़ी के बीच के हिस्से को, चौंका खाने में बिरयानी या चावल भी मख़रूती अंदाज़ से उठे रहते हैं बीच में अशर्फ़ियां वग़ैरा रख दी जाती थीं बैरम ख़ान ख़ान-ए-ख़ानां जब किसी को खाना भेजता तो इस में पोशीदा तौर पर अशर्फ़ियां रख देता था, जब किसी पर एहसान किया जाये और उसे ज़ाहिर ना होने दें तो इस मौक़ा पर बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانِ خاناں کھانے میں بِطانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانِ خاناں کھانے میں بِطانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone