تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خان" کے متعقلہ نتائج

خان

خوان (رک) کا مخفف .

خانَہ

گھر، مکان، بیت، حویلی

خانع

خانی

خان کا لقب رکھنا، شاہی اعزاز، وسط ایشیا وغیرہ کے حکمرانوں اور عہدہ داروں کا لقب

خانا

اے خان .

خان زادَہ

ایک قسم کے کھتری جن کے آباو اجداد مسلمان ہو گئے تھے

خان جَہاں

مغلیہ سلاطین کے عہد میں سپہ سالار کا ایک خطاب فتح خان شروانی . . . کو خان جہاں کا لقب دیا .

خان بَہادُر

وہ عزت کا خطاب جو گورنمٹ کی طرف سے دیا جاتا ہے

خان بَہادُری

خان بہادر کا اسم کیفیت

خان گاہ

خانقاہ

خانِ عالَم

مردا : اعلیٰ حکام ، سردار .

خانِ اَعْظَم

خان بہادر ، بڑا خان ، خانوں کا خان .

خانْقَہ

درگاہ، مٹھ، آشرم، صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ، کسی عقیدت مند یا دوست کا گھر یا مکتب فکر، مسیحی عبادت خانہ سے معتلق راہبوں کا مسکن نیز بودھ مذہب کے ٹوپے

خاناوَہ

ایک افسر جو جرنیل کے احکامات فوج کو پہنچاتا ہے .

خانْقاہی

۱.(i) خانقاہ سے متعلق ، درویشی ، پیری مریدی .

خانْقَہی

خانقاہی، خانقاہ سے متعلق

خانِ مُعَظَّم

مردا : اعلیٰ حکام ، سردار .

خانْقاہ

صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ، خان گہ، مٹھ، آشرم (خانہ گاہ کا معرب)

خانَہ کَن

خانَہ زَن

چور ، گھر کو لوٹنے والا ، ڈاکو .

خانَہ رَس

خانَۂ پا

بیت الخلا ، جائے ضرور ، پا خانہ .

خانَہ دار

۱. (i) گھر کا مالک ، گھر کا انتظام کرنے والا .

خانَہ سوز

گھر کو برباد کرنے والا، گھر کی جائداد کو پھنکنے والا، جو خاندان کو بدنام کرے، گھر جلانے والا، گھر جلانے والی آگ

خانَۂ دِل

گوشۂ قلب ، من .

خانَہ کَنی

خانَۂ تَن

جسم .

خانَہ باغ

پائیں باغ، وہ باغ جو مکان کی چار دیواری کے اندر ہوتا ہے، گھر کے کسی حصّے سے ملحق باغیچہ

خانَہ باز

جواری جو سب کچھ ہار دے .

خانَہ باف

گھر کا بُنا ہوا .

خانَۂ گور

قبر کے اندر کا حصہ ، قبر .

خانَہ توڑ

(کشید ہ کاری) خیاطی، کشیدہ، جو جالی یا ململ پر کاڑھا جائے

خانَہ ساز

گھر کی بنی ہوئی

خانَہ تاش

ہم عمر ، جوڑی دار .

خانَہ زاد

گھر میں پلا ہوا، زیر سایہ پرورش پایا ہوا، کسی کا پروردہ

خانَہ کُوچ

مع عیال و اطفال روانہ ہونا

خانَہ پُری

ضروری اندراجات (جدول، فارم، دستاویز وغیرہ کے لیے مستعمل) نقشہ کی تکمیل، نقشہ کے خانوں میں ضروری اندراج، اصولوں کی پیروی

خانَۂ تِیر

خانَۂ آبی

(نجوم) نقشہ ، نجوم کا ایک حصّہ ، اس گھر میں کسی ستارے کی موجودگی نجس خیال کی جاتی ہے .

خانَۂ حُوت

بارہویں بُرج کا گھر جس کی شکل مچھلی جیسی ہے .

خانَہ بَدَر

گھر سے بے گھر، بے گھر، خانہ بدوش

خانَۂ باغ

خانَۂ زور

مراد : غصّہ ، اشتعال ، جھنجھلاہٹ .

خانَۂ زِین

زین کا گھر

خانَۂ تِیَہ

صدف کے گوش میں پائی جانے والی ایک چھوٹی سی تھیلی نُما پیچیدہ بناوٹ .

خانَہ بَنْد

(حشریات) کویا یا پیویے کی تیسری قسم جس کی شکل گھریلو مکھی کے کویوں جیسی ہوتی ہے .

خانہ دوسْت

خانَہ آباد

شاد باد، خوش حال

خانَہ داری

گھر کے معاملات، گھر کا کام کاج، انتظام خانہ

خانَہ جَنْگ

۱. جو ذرا ذرا سی بات پر لڑ پڑے ، جھگڑالو .

خانَہ سوزی

خانَہ سازی

گھر تعمیر کرنا .

خانْگی بَیع

(قانون) نجی طور پر آپس میں خرید وفروخت .

خانَہ زادی

غلامی میں لینے کا عمل، غلامی، حلقہ بگوشی، خدمت گزاری

خانَہ کُوچی

گھر بار کے ساتھ مکان خالی کرنا .

خانَہ تَباہ

رک : خانہ برباد معنی نمبر ۱ .

خانَۂ خالی

(قانون) ایسی جائداد جس کا مالکانہ حق کے نہ ہونے سے کاشت کاروں کے ساتھ فیصلہ کیا جائے .

خانَۂ قَلَم

نب

خانَۂ خانَہ

بہت زیادہ ، تہہ دل سے .

خانَۂ کَمان

کمان کے دونوں بازو .

اردو، انگلش اور ہندی میں خان کے معانیدیکھیے

خان

KHaanख़ान

وزن : 21

خان کے اردو معانی

فارسی، ترکی - اسم، مذکر

  • مالک ، آقا .
  • خانہ (رک) کا مخفف .
  • خوان (رک) کا مخفف .
  • شاہان ترکستان کا لقب .
  • سرائے .
  • چھتَہ ؛ خاندان : سازو سامان ، کوئی چیز گھر کے متعلق ؛ دوکان ؛ منڈی .
  • سردار ، امیر ؛ رئیس ؛ بادشاہ ، پیشوا .
  • پٹھانوں کے نام کا آخری جزو .
  • ڈوم ؛ خانساماں کا خطاب ؛ موسیقار نیز حکیم .
  • ایک لقب جو حکومت یا بادشاہوں کی طرف سے دیا جاتا تھا .
  • ۔(ت۔ بر وزن۔ کان۔ عربی داں فارسیوں نے اس کی جمع خوانین بنالی ہے۔) مذکر۔ پہلے شاہان ترکستان کا لقب تھا۔ اب ہر ایک سردار رئیں اور امیر کا لقب ہوگیا۔ ۲۔پٹھانوں کا لقب۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کھان

زمین کے نیچے کا وہ طبقہ، جہاں سے کوئی دھات وغیرہ نکلتی ہو، کان، (کنایۃً) معدن، مخزن، پوٹ

شعر

English meaning of KHaan

Persian, Turkish - Noun, Masculine

  • title used for the Pathans/ Lords/ Princess, Chief

ख़ान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, तुर्की - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सरदार, रईस, पठानों का उपनाम
  • ‘खानः’ का लघु., जो यौगिक शब्दों में व्यवहृत है, जैसे-‘खानमाँ', पठान, काबुली।।
  • अध्यक्ष, अमीर, सरदार, बहुत बड़ा और प्रतिष्ठित व्यक्ति।
  • तुर्की के पुराने राजाओं या सरदारों की उपाधि; स्वामी; सरदार; मालिक
  • कई गाँवों का मुखिया
  • रईस; अमीर
  • पठानों में एक कुलनाम या सरनेम।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जमीन के अंदर खोदा हुआ वह बहुत बड़ा तथा गहरा गड्ढा, जिसमें से कोयला, चाँदी, तांबा, सोना आदि खनिज पदार्थ निकाले जाते हैं। आकर। खदान। (माइन)
  • वह स्थान, जहाँ कोई वस्तु अधिकता से होती है। किसी चीज या बात का बहुत बड़ा आगार। जैसे-यह पुस्तक अनेक ज्ञातव्य विषयों की खान है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خان)

نام

ای-میل

تبصرہ

خان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words