تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانَہ" کے متعقلہ نتائج

خانَہ

گھر، مکان، بیت، حویلی

کھانے

کھانا (رک) کی جمع اور محرّف شکل ؛ تراکیب میں مستعمل .

خانع

کَہْنا

(کسی مفہوم یا مطلب کو زبان سے) ادا کرنا ، من٘ھ سے بامعنٰی آواز نکالنا ، بولنا.

کَہْنی

بیان کرنے کے قابل بات.

کَہْنے

رک : کہنا جس کی یہ تعریفی شکل امالہ ہے ، تراکیب میں مستعمل.

کھانا

کسی شے کو چبا کر حلق سے نیچے اُتارنا ، نِگلنا.

خانا

اے خان .

کَہانی

(ادب) قصہ، افسانہ، داستان، حکایت

کَہانا

کہانی ، ضرب المثل ، کہاوت.

خانَہ آباد دَولَت زِیادَہ

دعائیہ کلمہ ، تم اپنے گھر خوش رہو .

خانَہ شُماری کی کَڑَھت

(سوزن کاری) جالی کی کڑھت جس میں پھول پَتے جالی کے خانوں کے شمار سے بنائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے اس کڑھت میں تناسب پیدا ہوجاتا ہے نیز دو سوتی کا کام

خانَہ جَمْع سے بَڑھ جانا

خرچ کا آمد سے زیادہ ہونا

کھاناں

رک : کھانا .

خانَہ زَن

چور ، گھر کو لوٹنے والا ، ڈاکو .

کھانا وَہاں کھاؤ تو ہاتھ یَہاں دھوؤ

رک : کھانا وہاں کھاؤ تو پانی یہاں پیو .

خانَہ توڑ

(کشید ہ کاری) خیاطی، کشیدہ، جو جالی یا ململ پر کاڑھا جائے

خانَہ سوز

گھر کو برباد کرنے والا، گھر کی جائداد کو پھنکنے والا، جو خاندان کو بدنام کرے، گھر جلانے والا، گھر جلانے والی آگ

خانَہ ٹھوکْنا

المٰاری وغیرہ میں حصہ بنانا ، تختہ کے ناپ کی کیل لگانا .

خانَہ زاد

گھر میں پلا ہوا، زیر سایہ پرورش پایا ہوا، کسی کا پروردہ

خانَہ دار

۱. (i) گھر کا مالک ، گھر کا انتظام کرنے والا .

خانَہ رَس

خانَہ کَن

خانَہ ساز

گھر کی بنی ہوئی

خانَہ باز

جواری جو سب کچھ ہار دے .

خانَہ باغ

پائیں باغ، وہ باغ جو مکان کی چار دیواری کے اندر ہوتا ہے، گھر کے کسی حصّے سے ملحق باغیچہ

خانَہ بَنْد

(حشریات) کویا یا پیویے کی تیسری قسم جس کی شکل گھریلو مکھی کے کویوں جیسی ہوتی ہے .

خانہ دوسْت

خانَہ تَمام آفتاب اَست و آں

ہر کس و ناکس، متفرق اشخاص یا اشیا

خانَہ خَراب ہو جائے

بیڑا غرق ہو، ستیا ناس ہو، تباہ ہو

خانَہ تاش

ہم عمر ، جوڑی دار .

خَزانَہ خانَہ

روپیہ، زر و جواہر رکھنے کی جگہ، تِجوری.

خانَہ جَنْگ

۱. جو ذرا ذرا سی بات پر لڑ پڑے ، جھگڑالو .

خانَہ بَدَر

گھر سے بے گھر، بے گھر، خانہ بدوش

خانَہ زادی

غلامی میں لینے کا عمل، غلامی، حلقہ بگوشی، خدمت گزاری

خانَہ باف

گھر کا بُنا ہوا .

خانَہ سوزی

خانَہ خواہ

خانَہ بَدوش

وہ شخص جس کا کوئی مستقل ٹھکانہ نہ ہو، بے ٹھکانا، مارا مارا پھرنے والا، آوارہ، بنجارہ

خانہ نشیں

دنیاوی تعلقات ختم کرکے گھر بیٹھنے والا، گوشہ نشین، پیشہ کو ترک کرنے وال

خانَہ کَنی

خانَہ آباد

شاد باد، خوش حال

خانَہ داری

گھر کے معاملات، گھر کا کام کاج، انتظام خانہ

خانَہ سازی

گھر تعمیر کرنا .

خانَہ کَر جانا

ٹیڑھا ہونا ، خم ہونا (کمان کے لیے مستعمل) .

خانَہ کُوچ

مع عیال و اطفال روانہ ہونا

خانَہ پُری

ضروری اندراجات (جدول، فارم، دستاویز وغیرہ کے لیے مستعمل) نقشہ کی تکمیل، نقشہ کے خانوں میں ضروری اندراج، اصولوں کی پیروی

خانَہ سِیاہ

خانَہ تَباہ

رک : خانہ برباد معنی نمبر ۱ .

خانَہ بَنْدی

خانہ آباداں

وہ شخص جو بہت زیادہ محنت کرتا ہو، بہادر، دلیر آدمی

خانَہ دُشْمَن

مراد ؛ خود کو نقصان پہنچانے والا .

خانَہ بَرْدوش

رک : خانہ بدوش .

خانَہ کُوچ کَرْنا

اہل و عیال کے ساتھ کسی کو اس کے مکان سے نکلوانا .

خانَہ بیزار

وہ جسے گھر بار کی پروا نہ ہو

خانَہ پَرْوَر

گھر کا پَلا ہوا ؛ قیدی .

خانَۂ خانَہ

بہت زیادہ ، تہہ دل سے .

خانَہ جَنْگی

اندرون ملک اہل وطن کی لڑائی جو حکومت وقت کے خلاف ہو، ایک ہی ملک کے شہریوں کے مابین جنگ

خانَہ وِیراں

خانہ برباد

خانَہ تَمَام آفتاب اَسْت

یہاں گھر کے سب رہنے والے یا ایک گروہ کے سب افراد کوئی ایک خوبی یا عیب رکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ کے معانیدیکھیے

خانَہ

KHaanaख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 22

خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • گھر، مکان، بیت، حویلی
  • پرندوں کے بسیرا کرنے کی جگہ، گھونسلا، آشیانہ
  • مرغیوں یا کبوتروں کے رہنے کا ڈربا، کاہک
  • انگوٹھی میں وہ جگہ جہاں نگینہ جڑتے ہیں، انگوٹھی کا خول جس میں نگینہ بٹھاتے ہیں
  • مربع یا مستطیل شکل کا چوکھٹا جس میں آئینہ وغیرہ جڑا جاتا ہے، کسی چیز کے رکھنے کا ڈبہ
  • شطرنج یا چوسر وغیرہ کی بساط کا وہ مربع نشان یا گھر جس میں مہرہ یا نرد بٹھاتے ہیں
  • کاٹھی جس پر زین کسی جاتی ہے
  • (معماری) کمان کے دونوں بازوؤں کا درمیانی کھلا حصہ
  • (اسلحہ) کجی، ٹیرھا پن
  • (ریاضی) کاغذ وغیرہ پر دو ظرفہ خطوط سے محدود کی ہوئی جگہ
  • میز، الماری، صندوق، وغیرہ کی دراز جس میں چیزیں رکھی جاتی ہیں
  • کپڑے وغیرہ پر چھپے ہوئے یا کاڑھے ہوئے چو طرفہ خطوط سے محدود جگہ، جو مربع یا مستطیل شکل کی ہوتی ہے
  • باریک سوراخ
  • (معماری) کھڑکی یا دروازے کے اندرونی پہلو کی سطح، پہلوئے در
  • بعض اسموں کے ساتھ ظرفیت کے معنی دیتا ہے جیسے باورچی خانہ، شراب خانہ وغیرہ
  • لکیریں کھینچ کر بنائے گئے درجے یا حصّے، تقسیم
  • علم رمل، نجوم میں نقش کا خانہ
  • سیارے کا دائرۂ گردش جسے اس کا گھر مقام یا منزل کہتے ہیں، برج
  • سوئٹر اون یا تاگے کی بنائی میں وہ پھندے جو بننے میں سلائی پر ڈالے جاتے ہیں
  • (برقیات، کیمیا، طبیعات) مورچے کی اکائی
  • شہد کی مکھی کے چھتے کے اندر بنے ہوئے جال میں چھوٹے چھوٹے سوراخ جن میں شہد ہوتا ہے
  • درجہ بندی، تقسیم، ترتیب، سلسلہ
  • شکم، پیٹ، خط کا ایک صفحہ، کھیت، ریت کا ٹیلہ، اناج کا ڈھیر، محکمہ، بازو کلائی سے لے کر مونڈے تک، خیمہ، تنبو
  • حلقۂ زنجیر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کھانا

طعام ، غذا ، خوراک .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHaana

Noun, Masculine, Suffix

  • house, dwelling, nest
  • pigeonhole (of a desk)
  • square of chessboard
  • space created by partitioning, compartment
  • place, receptacle, drawer, socket
  • niche, recess
  • column (of a tabular statement, etc.)
  • head (in an account or statement)
  • division, class
  • cell (in honeycomb)

ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • घर, निवास स्थान, मकान, शतरंज के मोहरों का स्थान
  • गृह, गेह, घर, संदूक़ आदि का खाना, रजिस्टर आदि का खाना, जन्मकुंडली आदि का घर, छेद, विवर।।
  • मकान; घर; भवन
  • छोटा बक्सा या डिब्बा
  • दीवार, मेज़, अलमारी आदि का वह भाग जहाँ वस्तुएँ रखी जाती हैं; दराज़
  • स्थान; जगह; वर्गीकृत स्थान
  • रेलगाड़ी का डिब्बा

خانَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone