تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانچ" کے متعقلہ نتائج

کھانچ

کھان٘چا

کھانچ کھانچہ

کیچڑ، دلدل

کھانچُو

(جرائم پیشہ) گٹھ کترا ، جیب کترا .

کھانچْنا

(نجّاری) چول بِٹھانے کے لئے سِروں کی کور تراشنا، سطح میں چھوٹا سلامی دار کٹاؤ بنانا

کھانچہ پڑنا

وقفہ پڑنا، ناغہ ہونا

کھانچے

کھانچا (رک) کی جمع اور مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل .

کھانچا

مرغ کے بند کرنے کا بان٘س وغیرہ کی تیلیوں کا بنا ہوا مخروطی شکل کا بڑا ٹوکرا ، ٹاپا ، جھابا .

کھانچی

چند کھپچیاں جوڑ کر بنائی ہوئی پھیلے منھ کی ٹوکری

کھانچا مارْنا

کھون٘چ لگانا ، چھوٹا سا شگاف ڈالنا ، کٹاؤ کا نشان ڈالنا ، گڑھا بنانا .

کھانچا لَگانا

کٹاؤ ڈالنا ، چھوٹا سا گڑھا بنانا ، شگاف ڈالنا ؛ لکڑی کی سطح ہر چھوٹا ترچھا کٹاؤ بنانا .

کھانچا پَڑْنا

خلل واقع ہونا ، تسلسل ٹوٹ جانا ، سلسلہ منقطع ہو جانا ، فاصلہ یا رکاوٹ پیدا ہو جانا .

کھانْچ کھانْچا

۔(ھ۔ نون غُنّہ) مذکر۔ ۱۔ ٹاپا۔ یہ چیز سر پوش کی قطع کی ہوتی ہے اور اس میں مُرغِ خانگی بند کرتے ہیں۔ ۲۔چھوٹا گڑھا جو سڑک یا راستے میں ہو۔ ۳۔سرپوش کی قطع کی ایک چیز جس کو خوان طعام پر رکھتے ہیں۔ ۴۔(عم) وقفہ۔ دیر۔ ڈھیل۔ (پڑنا کے ساتھ)

کھانچے دار

پھٹواں ، چرا ہوا ، شگافتہ ، زاویے نما ، پَھیلواں .

کھانچا دینا

(نجّاری) لکڑی میں کٹاؤ بنانا .

کھانچی والا

مزدور ، بوجھ اُٹھانے والا ، حمّال ، بیگاری ، جھلی والا .

کھانچا ساز

کھانچ٘ا بنانے والا ، کھانچے کا کام کرنے والا .

کھانْچا بَنانا

کھانچا سازی

کھان٘چا بنانا ، کھان٘چا بنانے کا کام .

کھانْچِیوں

۔(کنایۃً) بہت کثرت سے۔ دیہات میں آپ کے بہت سے مُرید ہوگئے اور کھانچیوں قدر دان پیدا ہوگئے۔

کِھینچ کھانچ کے

. کھین٘چ کھین٘چ کر ، زور لگا کر .

کِھینچ کھانچ کَر

. کھین٘چ کھین٘چ کر ، زور لگا کر .

کھونچ کھانچ

رک : کھونچ ، چھید وغیرہ .

کِھیْنچ کھانْچ

۔ اینبچ تان کر۔ پہلے سال تو کساں غریبوں نے جوٗں توں کھینچ کھانچ کسی نہ کسی طرح کھیتوں میں پانی پونچایا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانچ کے معانیدیکھیے

کھانچ

khaa.nchखांच

اصل: ہندی

وزن : 21

دیکھیے: کھانچا

کھانچ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھان٘چا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

खांच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खांचने के कारण बननेवाला चिह्न या निशान।
  • खाँचने की क्रिया या भाव।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone