تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانْدان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانْدان کے معانیدیکھیے
خانْدان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گھرانا، قبیلہ، کنبہ
- کچھ اصحاب یا چند لوگ، کسی گھر کے کچھ اشخاص
- (سائنس) ایک نوع کی چیزوں کا گروہ
- (تصوف) سلسلۂ طریقت
- اجناس میں ایک ہی جنس سے تعلق رکھنے والے
- (علم اللسان) لسانیات کی رو سے زبانوں کا سلسلہ
شعر
عورت ہو تم تو تم پہ مناسب ہے چپ رہو
یہ بول خاندان کی عزت پہ حرف ہے
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں
یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا
اردو کے چند لفظ ہیں جب سے زبان پر
تہذیب مہرباں ہے مرے خاندان پر
English meaning of KHaandaan
Noun, Masculine
- household, house
- family, race, lineage, descent, dynasty
ख़ानदान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कुल
- वंश, कुल, परिवार, घराना, क़बीला, कुंबा, कुछ लोग, किसी घर के कुछ लोग, नस्ल, जाति, फ़ैमिली
- वंश; कुल; घराना; कुटुंब।
- (तसव्वुफ़) सिलसिला-ए-तरीक़त, (साईंस) एक भांति की चीज़ों का गिरोह
خانْدان کے مترادفات
خانْدان کے قافیہ الفاظ
خانْدان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانْدان)
خانْدان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔