تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خارِج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خارِج کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
خارِج کے اردو معانی
صفت
- الگ، جدا، علیحدہ
- جو شامل نہ ہو، باہر، داخل یا شمول کی ضد (نیز مجازاً)
- بیرونی، باہر کا
- اطراف، ارد گرد
- اپنی ذات کے علاوہ دوسرے لوگ
- بڑھایا ہوا، کھینچا ہوا جیسے خط علم ہندسہ میں
- تقسیم کا حاصل
- باغی، سرکش
- کافر، مرتد، بے سرا، مخالف
-
موقوف، قلمزد، مسترد
مثال • ملزم بے قصور ثابت ہوا اس لیے مقدمہ عدالت سے خارج کر دیا گیا • خالد کی پرویز کے متعلق کہی گئی بات کو تمام دوستوں نے خارج کر دیا کیونکہ وہ سچ نہیں تھی
- باہر کیا ہوا، برادری سے خارج
اسم، مذکر
- عالم مادی، حقیقت معروضی
-
علاوہ، ماسوا
مثال • اس پانچ وقت ظاہری نماز کے خارج جو عبادت ہے سو شغل ہور ذکر۔
-
ظاہر
مثال • انسان ... اپنے اس عمل سے اپنی پنہاں قوتوں کو خارج میں لاتا ہے۔
- (فقہ) محنت کرکے درخت یا زمین وغیرہ سے حاصل کیا ہوا اثاثہ
شعر
امکان سے خارج ہے کہ ہوں تجھ سے مخاطب
ہم نام کو بھی تیرے پکارا نہ کریں گے
یہی موقع ہے خارج کر دوں خود کو
میں اپنے آپ کو دہرا رہا ہوں
مری بیتابیاں بھی جزو ہیں اک میری ہستی کی
یہ ظاہر ہے کہ موجیں خارج از دریا نہیں ہوتیں
English meaning of KHaarij
Adjective
-
rejected, excluded, expelled
Example • Mulzim be-qusoor sabit hua isliye muqadma adalat se kharij kar diya gaya • Khalid ki Parvez ke mutaaliq kahi gayi baat ko tamaam doson ne khaarij kar diya kyonki vo sach nahin thi
- without, irrespective
- being out
- outcast, extraneous, external, extrinsic
- produced (line in geometry)
- struck off, irrelevant
- postponed
ख़ारिज के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
अलग, जुदा, पृथक
उदाहरण • बेचारा मुब्तिला इस उमूम से मुस्तसना (अलग) इस कुल्लिये (सिद्धांत) ख़ारिज न था
-
जो शामिल न हो, बाहर, दाख़िल या शुमूल का विलोम (लाक्षणिक)
विशेष • शुमूल= शामिल या शरीक होना, सम्मिलित करना • दाख़िल= अंदर जाने वाला
- बाह्य, बाहर का
- चारों तरफ़, आसपास
- अपने अस्तित्व के अतिरिक्त दूसरे लोग
-
बुढ़ापा, खींचा हुआ जैसे रेखागणित में, तक़सीम का हासिल
विशेष • तक़सीम= भाग करना, (गणित) भाग करने की क्रिया, बड़ी संख्या में छोटी संख्या से भाग देना
- विद्रोही, उद्दंड
-
काफ़िर, मुर्तद, बे-सरा, विरोधी
विशेष • मुर्तद= जो अपना धर्म छोड़कर दूसरे के धर्म में चला जाए, जो इस्लाम धर्म छोड़कर काफ़िर हो गया हो, इस्लाम से फिरा हुआ, विधर्मी • बे-सरा= वह व्यक्ति जिसका कोई अभिभावक और संरक्षक या कहने-सुनने वाला न हो
-
निलंबित किया हुआ, काटा हुआ, निरस्त
उदाहरण • मुल्ज़िम बे-क़ुसूर साबित हुआ इसलिए मुक़दमा अदालत से ख़ारिज कर दिया गया • ख़ालिद की परवेज़ के मुताल्लिक़ कही गई बात को तमाम दोस्तों ने ख़ारिज कर दिया क्योंकि वह सच नहीं थी
- बाहर किया हुआ, जाति से बहिष्कृत
संज्ञा, पुल्लिंग
-
भौतिक जगत, वस्तुनिष्ठ वास्तविकता
उदाहरण • उस पाँच वक़्त ज़ाहिरी नमाज़ के ख़ारिज जो इबादत है सो शुग़्ल हौर (और) ज़िक्र
-
स्पष्ट
उदाहरण • इंसान...अपने इस अमल (कार्य) से अपनी पिंहाँ (छुपी) क़व्वतों (शक्तियों) को ख़ारिज में लाता है।
- अतिरिक्त, इसके अलावा
- (धर्मशास्त्र) मेहनत करके पेड़ या ज़मीन इत्यादि से हासिल की हुई संपत्ति
خارِج کے مترادفات
خارِج کے متضادات
خارِج کے مرکب الفاظ
خارِج سے متعلق محاورے
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
خارِج کُنِنْدَہ
(برقیات) اُچھالنے، پھینْکنے یا باہر کرنے والا، ٹرانسسٹر میں نیم موصل دھات مثلاً جرمینیم کا وہ سرا جو برقیے خارج کرتا ہے.
خارِجی
رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی
خارِج بِیں
(نفسیات) اپنی ذات کے باہر اشخاص و اشیا سے زیادہ دلچسپی رکھنے والا ؛ جو اپنی ذات میں گھرا ہوا نہ ہو. انگ : Extrovert کا ترجمہ.
خارِجِیَّت
بیرونی طور پر ہونے والے احساسات، شعر میں محبوب کے سراپا وغیرہ کا ذکر جو اظہار جذبات پر حاوی ہو
خارْجی سَمْعی
(سائنس) سماعت کا بیرونی (دائرہ) ، (وہ سوراخ) جو کان کے اندر نظر آتا ہے اور جہاں سے آواز گزر کر پردے سے ٹکراتی ہے.
خارْجی کِنارَہ
(سائنس) پر کا باہر کو نکلا ہوا حصہ (Apical) (Wings) (کے) تین کناروں کو ترتیب وار ساحلی اگلا (Costal) کنارہ، راسی (خارجی) کنارہ (Apical) اور پچھلا (Anal) پیند کنارہ کہتے ہیں.
خارْجی
رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaqan
ज़क़न
.ذَقَن
the chin
[ Zaqan ke niche ki hajamat se munh ke amraz mein faida hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jabiin
जबीन
.جَبِین
the forehead
[ Badshah ke diwan-e-aam mein hazir hote tazim-o-ehtiram mein har ek ki jabin jhuk gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zanaKHdaan
ज़नख़दान
.زَنَخْدان
the chin, dimple in the chin
[ Mashuq ke chaah-e-zanakhdan mein maujood kaala til aashiq ko be-khud kar deta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mizhgaa.n
मिझ़गाँ
.مِژْگاں
eyelashes
[ Mashuq ke khanjar nishan mizgan ka har aashiq shikar hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
chashm
चश्म
.چَشْم
eye
[ Apni nazm mein shaer ne mahbuba ko aahu-chashm (deer-eyed) ka naam dia hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raqs
रक़्स
.رَقْص
dance, dancing
[ Musiqi aur raqs ka aapas mein gahra ta.alluq hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zulf
ज़ुल्फ़
.زُلْف
curling lock (hanging down upon the temple or over the ear), lock, tress
[ Suraj ki raushni mein fatima ki zulfein chamak rahi thin ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
abruu
अबरू
.اَبْرُو
the eyebrow
[ Saara ki ghani abru us ki khubsoorti mein char chaand laga rahi thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
GabGab
ग़बग़ब
.غَبْغَب
dewlap, wattle (of a cock), double chin
[ Chacha jaan ki ghabghab halki dadhi se dhaki huyi thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
gosh
गोश
.گوش
ear
[ Havaa ki sarsaraahat sun kar Raihan ne apne gosh ko hath se dhaanp liya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (خارِج)
خارِج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔