تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاصِیَت" کے متعقلہ نتائج

خاصِیَت

خصوصی تاثیر، خاص اثر، خلقی وصف، فطری افتاد

سِیماب کی خاصِیَت رَک٘ھنا

ایک جگہ قرار نہ پکڑنا ، بہت چُلبلا ہونا

اُلُّو سِیدھا ہونا کی خاصِیَت رَکھنا

سبز قدم یا منحوس ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خاصِیَت کے معانیدیکھیے

خاصِیَت

KHaasiyatख़ासियत

نیز - خاصِیَّت

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: خَصَّ

خاصِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خصوصی تاثیر، خاص اثر، خلقی وصف، فطری افتاد

    مثال - پارے کی یہ خاصیت ہے کہ وہ ایک جگہ ٹھہرتا نہیں ہے

  • وصف، صفت، خصوصیت

شعر

English meaning of KHaasiyat

Noun, Feminine

ख़ासियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاصِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاصِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone