تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَبِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَبِیر کے معانیدیکھیے
خَبِیر کے اردو معانی
صفت
- خبر رکھنے والا، جاننے والا، واقف، دانا
- آگاہ، مطلع، مبصر
- تجربہ کار
- (مجازاً) خبر دینے والا، اطلاع پہنچانے والا
- خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
اسم، مؤنث
- (طب) جڑی بوٹیوں کی قسم سے ایک گھاس جو ادویات میں مستعمل ہے
English meaning of KHabiir
Adjective
- well-informed, well aware, informed, having information or knowledge
- knower, acquainted
- experienced
- ( Metaphorically) informer, commentator
- a characteristic name of God
Noun, Feminine
- (Medicine) a kind of herb which is uses in medicine
ख़बीर के हिंदी अर्थ
خَبِیر کے قافیہ الفاظ
خَبِیر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَبِیر)
خَبِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔