تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَبِیر" کے متعقلہ نتائج

عَبِیر

مشک، گلاب اورصندل وغیرہ سے تیّارکیا ہوا سفوف جوکپڑوں پرچھڑکتے ہیں، ایک خوشبودار مرکب سفوف

عَبِیری

عبیر (رک) سے متعلق اور منسوب.

عَبِیرا

مشک، گلاب اورصندل وغیرہ سے تیّارکیا ہوا سفوف جوکپڑوں پرچھڑکتے ہیں، ایک خوشبودار مرکب، سفوف، عبیر

اردو، انگلش اور ہندی میں عَبِیر کے معانیدیکھیے

عَبِیر

'abiir'अबीर

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: عَبَرَ

عَبِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مشک، گلاب اورصندل وغیرہ سے تیّارکیا ہوا سفوف جوکپڑوں پرچھڑکتے ہیں، ایک خوشبودار مرکب سفوف

    مثال - مخلتف رنگوں کی پچکاریاں چلتیں اور جسے موقع ملتا دوسرے کے منھ پر عبیر اور گلال مل دیتا - . سو کونچیاں منے شہر کے دھن دو دھیربچھائی مشک زعفراں ہور عبیر

شعر

English meaning of 'abiir

Noun, Masculine

  • mixture of perfumes compounded with musk, saffron, sandalwood, and rose, a kind of powder used at the saturnalia of the holi, saffron, ambergris

    Example - Mukhtalif rangon ki pichkariyan chaltin aur jise mauqa milta dusre ke munh par abeer aur gulaal mal deta

'अबीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की सुगंधित गुलाबी बुकनी जो कपड़ों पर छिड़की जाती है

    उदाहरण - उसका माना (अर्थ) इल्म (ज्ञान) पड़ (पढ़) कर नीं (नहीन) पूज्या तो गदड़े (गधे) पर अबीर लादे या संदल क्याँ लकड़ियाँ लादे तो उसे (उससे) क्या फ़ाइदा - मुख़्तलिफ़ रंगों की पिचकारियाँ चलतीं और जिसे मौक़ा मिलता दूसरे के मुँह पर अबीर और गुलाल मल देता

عَبِیر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَبِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَبِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words