تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبِیْر" کے متعقلہ نتائج

اَبِیْر

زعفران کی آمیزش سے تیار کردہ خوشبو دارلال سفوف جو ابرک کے بُرادے اور سنگھاڑے کے آٹے وغیرہ میں لالی اور خوشبوئیں (صندل وغیرہ) ملا کر بنایا جاتا ہے، عموماً ہولی کے تہوار میں ہندو ایک دوسرے پر چھڑکتے اور چہرے پر ملتے ہیں، اب زیادہ تر اراروٹ اور انگریزی بکنیوں سے تیار کیا جاتا ہے

اَبِیْری

ابیر سے منسوب، ابیر کے رنگ کا، سیاہی مائل لال

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبِیْر کے معانیدیکھیے

اَبِیْر

abiirअबीर

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: دینیات ہندو

اشتقاق: اَبَرَ

اَبِیْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زعفران کی آمیزش سے تیار کردہ خوشبو دارلال سفوف جو ابرک کے بُرادے اور سنگھاڑے کے آٹے وغیرہ میں لالی اور خوشبوئیں (صندل وغیرہ) ملا کر بنایا جاتا ہے، عموماً ہولی کے تہوار میں ہندو ایک دوسرے پر چھڑکتے اور چہرے پر ملتے ہیں، اب زیادہ تر اراروٹ اور انگریزی بکنیوں سے تیار کیا جاتا ہے

    مثال - ہولی میں لوگ ایک دوسرے کے چہرے پر رنگ، ابیر وغیرہ پوتتے ہیں

    مثال - سنسکرت میں 'ابھری' اس سے بگڑ کر بھاکا (پراکرت) میں اَوِر یا اَوَرَ ہوا اور اوِر سے بھاکا میں ابیر ہو گیا، اصل عربی کے 'عبیر' سے ماخوذ ہے

  • ابرک کا سفوف جسے ہولی میں لوگ اپنے عزیز دوستوں کے چہروں پر ملتے ہیں، کہیں کہیں اسے بھی ابیر کہا جاتا ہے، ابرک کا برادہ، بُکّا
  • سفید رنگ کا خوشبو سے مرکب سفوف جو ولَّبھ کُل کے مندروں میں ہولی میں اڑایا جاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of abiir

Noun, Masculine

  • red powder made with rose, sandal and saffron and sprinkled on clothes at the Hindu Holi festival

    Example - Holi mein log ek dusre ke chehre par rang, abeer waghaira potate hain

  • isinglass powder
  • scented white coloured fine powder which is scatter in the temples of Vallabhkul during Holi

अबीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक रंगीन बुकनी जिसे लोग होली के दिनों में अपने इष्ट मित्रों पर ड़ालते हैं, अबरक का चूरा जो मुख्यतः गुलाबी रंग का होता है, उक्त चूरा जिसे लोग होली के अवसर पर एक-दूसरे को लगाते हैं, अब अरारोट और अंगरेजी बुकनियों से अधिक तैयार की जाती है, गुलाल

    उदाहरण - होली में लोग एक दूसरे के चेहरे पर रंग, अबीर वग़ैरा पोतते हैं

    विशेष - संस्कृत में 'अभरी' इस से बिगड़ कर भाका (प्राकृत) में और 'अविर' या 'अवर' हुआ और 'अविर' से भाका में 'अबीर हो गया, असल अरबी के ''अबीर' से उद्धृत है

  • अभ्रक का चूर्ण जिसे होली में लोग अपने इष्ट मित्रों के मुख पर मलते हैं, कहीं कहीं इसे भी अबीर कहते हैं, अभ्रक का बुरादा, बुक्का
  • श्वेत रंग की सुगंध मिली बुकनी जो वल्लभ कुल के मंदिरों में होली में उड़ाई जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبِیْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبِیْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words