تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑا دَونا" کے متعقلہ نتائج

کَھڑا دَونا

تیار دونا، بازار سے منگوائی ہوئی شیرینی، مراد: ہاتھ کے ہاتھ، فوراً کے فوراً نیاز دلوانا

کَھڑا دَونا دُوں گی

(عور) یعنی منّت مانتی ہوں کہ مراد پوری ہونے پر فوراً نیاز دلواؤں گی.

مُشْکِل کُشا کا کَھڑا دَونا دینا

مراد پوری ہونے پر حضرت علیؓ کی نیاز فوراً دلوانا، کھڑا دونا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑا دَونا کے معانیدیکھیے

کَھڑا دَونا

kha.Daa daunaaखड़ा दौना

اصل: ہندی

کَھڑا دَونا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تیار دونا، بازار سے منگوائی ہوئی شیرینی، مراد: ہاتھ کے ہاتھ، فوراً کے فوراً نیاز دلوانا
  • ۔حضرت علیؓ کی نیاز جو مراد پوری ہونے پر فوراً دی جاتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kha.Daa daunaa

Noun, Masculine

  • Hazrat Ali's supplication which is given immediately on fulfillment of wish
  • dessert ordered from the bazaar, means: hand in hand, to bring immediate need

खड़ा दौना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हज़रत अली का मंगनी जो इच्छा पूरी होने पर तुरंत दी जाती है
  • तैय्यार दौना, बाज़ार से मंगवाया हुआ मिष्ठान, अर्थात: हाथ के हाथ, तुरंत मंगनी दिलवाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑا دَونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑا دَونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words