تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیْرات" کے متعقلہ نتائج

کایِن

رک : کائن.

کِیاں

the surname of the second dynasty of the Persian kings

کِیوں

کس لیے، کس واسطے

کِیُوں

کس لیے، کس واسطے

کُوئِیاں

چھوٹا کن٘واں.

کائیں

کیوں، کاہے

کیُوں کا

کہیں کا ، تحقیراً مستعمل .

کِیُوں کے

رک : کیون٘کر .

کائِیں کائِیں کَرنا

make unintelligible noise

کائیں کائیں

کوّے کی آواز

کِیُوں نَہِیں

ضرور ، ایسا ہی ہے یقیناً ، بے شک ، کون نہیں سراہتا .

قائیں قائیں

بط یا کوّے کی آواز ، کائیں کائیں.

قائیں قاں

رک : قائیں قائیں.

کُوئیں

کُواں (رک) کی مغیّرہ حالت ؛ مرکبات میں مستعمل.

کائِیاں

چالاک، تیز طرّار، فریبی، دھوکہ باز، عیار، دغا باز

کائناتِ عالَم

عالم کی مخلوقات

کائِناتی

کُل عالم سے متعلق، دنیاوی، موجودات میں شامل، سارے جہاں پر مشتمل یا حاوی، آفاقی

کائِن

موجود، حقیقت، مخلوق، حادث

کِیُوں کَر

کیسے، کیوں، کس کے لئے

قِیان

(لفظاً) بندے ، غلام ؛ (مجازاً) گانے بجانے والی عورتیں ، طوائفیں.

قائِن

خراسان کا ایک شہر

کَئِیں

کہیں (۱) کی قدیم صورت، کہیں، کسی جگہ

قِیوں

رک : قیس ، مرغے کی آواز .

کیوں جی

اپنے برابر والے سے پُوچھنے کے وقت کہتے ہیں، بے تکلفی کا کلمہ، کیا بات ہے

عِقْیان

خالص سونا .

کِیُوں نَہ ہو

شاباش، کیا کہنا، بے شک، ضرور، واہ واہ، ایسا ضرور ہو

کیوں کہ

اس لیے ، اس طرح پر ، اس واسطے ، اس وجہ سے ، کیوں کر ، کیوں.

کِیوں گَڑے مَرْدے اُکَھڑْواتا ہے

خیوں پوشیدہ عیب ظاہر کرواتا ہے .

کیوں رے

رک : کیوں بے.

کِیوں صاحَب

رک : کیوں جی.

کِیُوں گُولَر کا پیٹ پَھڑْواتا ہے

پوشیدہ عیوب کیوں ظاہر کراتا ہے .

کِیونکَر

کیسے، کس وجہ سے، کس بنا پر، کس لیے، کس دلیل سے

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

کِیوں مَغْز کھاتے ہو

کیوں بے کار کی باتیں کرتے ہو ، کیوں فضول بکتے ہو .

کیوں مَغْز کھاتا ہے

۔چُپ رہو۔ بک بک نہ کر کہ جگہ مستعمل ہے۔

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنْیانی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

کیوں جاتا ہے

کس کام کے لئے جاتا ہے

کیوں اَنْدھا نیوْتا جو دو جَنے آویں

ایسا کام کیوں کرے جو دُگنا نقصان ہو یا بالائی خرچ آ پڑے .

کیا نام

۔بعض لوگوں کا تکیہ کلام ہوتا ہے۔

کِیوں بے

تنبیہہ و تحقیر کے لئے تخاطب کے موقع پر مستعمل، کمتر درجے کے آدمی کی ندا کا جواب بھی ہوتا ہے، بے تکلّف دوستوں کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے اور اگر کوئی کام قول کے مطابق ہوجائے تو کہتے ہیں

کیا نِکْلے

کیا ظاہر ہو ، کیا خبر لائے ، کیا شگون نکلے .

کیوں صاحب نہ کہوگے

ہم نے ایسا کام کیا کہ آفرین چاہئے، فخریہ کہتے ہیں

کُوئیں میں دَھکّا دینا

مصیبت میں بھنْسانا ، آفت میں ڈالنا.

کیوں اَنْدھا نیوْتا جو دو جَنے آئیں

ایسا کام کیوں کرے جو دُگنا نقصان ہو یا بالائی خرچ آ پڑے .

کِیوں دانت نِکالْتا ہے

بے موقع کیوں ہنستے ہو .

کیوں کہ

اس لیے کہ، اس سبب سے کہ

کِیوں دَم نِکَلْتا ہے

کس لیے مرا جاتا ہے ، کس لیے گھبرایا جاتا ہے ، تُجھے کیا پڑی ہے ، تُجھے کیا غرض ہے .

کِیوں آئے ہو

ملاقات کے وقت دوست سے اشتیاق اور شکایت کے اظہار کے لیے اس قسم کی عبارت مستعمل .

کائِیاں پَن

چالاکی، مکروفریب، دغابازی

کُوئیں میں بَھنگ پَڑی

مدہوش ہونا ، سب نشّے میں دھت ہو گئے ، سب بے وقوف ہوگئے

کِیوں سیر

کس بھاؤ پر ہے ، کتنے سیر ہے

کِیُوں ہَتّیا دیتا ہے

کیوں گناہگار کرتا ہے .

کیوں، کَب، کَیسے

why, when, how

کیوں مَرے جاتے ہو

۔ کیوں گھبرائے جاتے ہو۔ جلدی کیا ہے۔ ؎

کِیُوں مَرا جاتا ہے

کیوں جلدی کرتے ہو .

کِیوں جان کھاتا ہے

کیوں تن٘گ کرتے ہو ، کیوں پریشان کرتے ہو .

کیوں ہَم نَہ کَہتے تھے

۔ آخر وہی بات ہوئی جو ہم کہتے تھے۔ ؎

کِیوں آسْمان پَر ڈھیلے پھینکْتا ہے

کیوں بے کار باتوں میں وقت گن٘واتا ہے ؛ ایسی خواہش کرنا جو پوری نہ ہو .

کِیُوں چَبا چَبا کَر باتیں کَرْتا ہے

کیوں طنز کرتے ہو ، کیوں اتراتے ہو .

کِیُوں چَبا چَبا کَر باتیں کَرتے ہو

کیوں طنز کرتے ہو ، کیوں اتراتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیْرات کے معانیدیکھیے

خَیْرات

KHairaatख़ैरात

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: خَیر

اشتقاق: خَیَّر

  • Roman
  • Urdu

خَیْرات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • وہ روپیہ پیسہ یا مال جو خدا کی راہ میں مستحقین کو دیا جائے، صدقہ، تصدق، دان پن، بھیک

    مثال پنڈت جی نے مخیر آدمیوں کو استطاعت کے مطابق خیرات کرنے کو کہا

  • نیکیاں، بھلائیاں، نیک کام، اعمال حسنہ، محاسن اخلاق
  • مفت میں ملی ہوئی چیز، مال مفت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَیراط

رک : خراط .

شعر

Urdu meaning of KHairaat

  • Roman
  • Urdu

  • vo rupyaa paisaa ya maal jo Khudaa kii raah me.n musthaqqiin ko diyaa jaaye, sadqa, tasadduq, daan pan, bhiik
  • nekiyaan, bhalaa.ii.aan, nek kaam, aamaal hasana, muhaasin aKhlaaq
  • muft me.n milii hu.ii chiiz, maale muft

English meaning of KHairaat

Noun, Feminine, Plural

  • charity, alms

    Example Panditji ne mukhayyar aadamiyon ko istitaa'at ke mutabiq khairat karne ko kaha

  • good works, good deeds, charities
  • a thing attained for free

ख़ैरात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • दरिद्रों, भिखमंगों आदि को दान रूप में दिया जानेवाला धन या पदार्थ, दान पुण्य, दान, भिक्षा

    उदाहरण पंडितजी ने मुख़य्यर आदमियों को इस्तिताअत के मुताबिक़ ख़ैरात करने को कहा

  • भलाईयाँ, पुण्यकार्य, धार्मिक कामकाज
  • मुफ़्त में मिली हुई चीज़, मुफ़्त अर्थात निःशुल्क चीज़

خَیْرات کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کایِن

رک : کائن.

کِیاں

the surname of the second dynasty of the Persian kings

کِیوں

کس لیے، کس واسطے

کِیُوں

کس لیے، کس واسطے

کُوئِیاں

چھوٹا کن٘واں.

کائیں

کیوں، کاہے

کیُوں کا

کہیں کا ، تحقیراً مستعمل .

کِیُوں کے

رک : کیون٘کر .

کائِیں کائِیں کَرنا

make unintelligible noise

کائیں کائیں

کوّے کی آواز

کِیُوں نَہِیں

ضرور ، ایسا ہی ہے یقیناً ، بے شک ، کون نہیں سراہتا .

قائیں قائیں

بط یا کوّے کی آواز ، کائیں کائیں.

قائیں قاں

رک : قائیں قائیں.

کُوئیں

کُواں (رک) کی مغیّرہ حالت ؛ مرکبات میں مستعمل.

کائِیاں

چالاک، تیز طرّار، فریبی، دھوکہ باز، عیار، دغا باز

کائناتِ عالَم

عالم کی مخلوقات

کائِناتی

کُل عالم سے متعلق، دنیاوی، موجودات میں شامل، سارے جہاں پر مشتمل یا حاوی، آفاقی

کائِن

موجود، حقیقت، مخلوق، حادث

کِیُوں کَر

کیسے، کیوں، کس کے لئے

قِیان

(لفظاً) بندے ، غلام ؛ (مجازاً) گانے بجانے والی عورتیں ، طوائفیں.

قائِن

خراسان کا ایک شہر

کَئِیں

کہیں (۱) کی قدیم صورت، کہیں، کسی جگہ

قِیوں

رک : قیس ، مرغے کی آواز .

کیوں جی

اپنے برابر والے سے پُوچھنے کے وقت کہتے ہیں، بے تکلفی کا کلمہ، کیا بات ہے

عِقْیان

خالص سونا .

کِیُوں نَہ ہو

شاباش، کیا کہنا، بے شک، ضرور، واہ واہ، ایسا ضرور ہو

کیوں کہ

اس لیے ، اس طرح پر ، اس واسطے ، اس وجہ سے ، کیوں کر ، کیوں.

کِیوں گَڑے مَرْدے اُکَھڑْواتا ہے

خیوں پوشیدہ عیب ظاہر کرواتا ہے .

کیوں رے

رک : کیوں بے.

کِیوں صاحَب

رک : کیوں جی.

کِیُوں گُولَر کا پیٹ پَھڑْواتا ہے

پوشیدہ عیوب کیوں ظاہر کراتا ہے .

کِیونکَر

کیسے، کس وجہ سے، کس بنا پر، کس لیے، کس دلیل سے

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

کِیوں مَغْز کھاتے ہو

کیوں بے کار کی باتیں کرتے ہو ، کیوں فضول بکتے ہو .

کیوں مَغْز کھاتا ہے

۔چُپ رہو۔ بک بک نہ کر کہ جگہ مستعمل ہے۔

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنْیانی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

کیوں جاتا ہے

کس کام کے لئے جاتا ہے

کیوں اَنْدھا نیوْتا جو دو جَنے آویں

ایسا کام کیوں کرے جو دُگنا نقصان ہو یا بالائی خرچ آ پڑے .

کیا نام

۔بعض لوگوں کا تکیہ کلام ہوتا ہے۔

کِیوں بے

تنبیہہ و تحقیر کے لئے تخاطب کے موقع پر مستعمل، کمتر درجے کے آدمی کی ندا کا جواب بھی ہوتا ہے، بے تکلّف دوستوں کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے اور اگر کوئی کام قول کے مطابق ہوجائے تو کہتے ہیں

کیا نِکْلے

کیا ظاہر ہو ، کیا خبر لائے ، کیا شگون نکلے .

کیوں صاحب نہ کہوگے

ہم نے ایسا کام کیا کہ آفرین چاہئے، فخریہ کہتے ہیں

کُوئیں میں دَھکّا دینا

مصیبت میں بھنْسانا ، آفت میں ڈالنا.

کیوں اَنْدھا نیوْتا جو دو جَنے آئیں

ایسا کام کیوں کرے جو دُگنا نقصان ہو یا بالائی خرچ آ پڑے .

کِیوں دانت نِکالْتا ہے

بے موقع کیوں ہنستے ہو .

کیوں کہ

اس لیے کہ، اس سبب سے کہ

کِیوں دَم نِکَلْتا ہے

کس لیے مرا جاتا ہے ، کس لیے گھبرایا جاتا ہے ، تُجھے کیا پڑی ہے ، تُجھے کیا غرض ہے .

کِیوں آئے ہو

ملاقات کے وقت دوست سے اشتیاق اور شکایت کے اظہار کے لیے اس قسم کی عبارت مستعمل .

کائِیاں پَن

چالاکی، مکروفریب، دغابازی

کُوئیں میں بَھنگ پَڑی

مدہوش ہونا ، سب نشّے میں دھت ہو گئے ، سب بے وقوف ہوگئے

کِیوں سیر

کس بھاؤ پر ہے ، کتنے سیر ہے

کِیُوں ہَتّیا دیتا ہے

کیوں گناہگار کرتا ہے .

کیوں، کَب، کَیسے

why, when, how

کیوں مَرے جاتے ہو

۔ کیوں گھبرائے جاتے ہو۔ جلدی کیا ہے۔ ؎

کِیُوں مَرا جاتا ہے

کیوں جلدی کرتے ہو .

کِیوں جان کھاتا ہے

کیوں تن٘گ کرتے ہو ، کیوں پریشان کرتے ہو .

کیوں ہَم نَہ کَہتے تھے

۔ آخر وہی بات ہوئی جو ہم کہتے تھے۔ ؎

کِیوں آسْمان پَر ڈھیلے پھینکْتا ہے

کیوں بے کار باتوں میں وقت گن٘واتا ہے ؛ ایسی خواہش کرنا جو پوری نہ ہو .

کِیُوں چَبا چَبا کَر باتیں کَرْتا ہے

کیوں طنز کرتے ہو ، کیوں اتراتے ہو .

کِیُوں چَبا چَبا کَر باتیں کَرتے ہو

کیوں طنز کرتے ہو ، کیوں اتراتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیْرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیْرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone