تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلُوق" کے متعقلہ نتائج

خَلُوق

ایک خوشبو جو عنبر، مشک اور کافور کی آمیزش سے بنتی ہے، غالیہ، ارگجا

خَلْق

قسمت، تقدیر

خَلِیق

خوش اخلاق، صاحب خلق، خوش خو، مروت والا، خلق والا، خوش خلق

خُلْق

عادت، خصلت، خو

خَلَّاق

تخلیق کی غیر معمولی قدرت والا، بہت پیدا کرنے والا، اللہ تعالی کا صفاتی نام

خَلَاق

کسی شخس میں خوبیوں کا مجموعہ

خِلَاق

ایک قسم کی خوشبو جس کا بیشتر حصہ زعفران ہوتا ہے

خُلُوع

کسی ہڈی کا جوڑ پر سے اکھڑ جانا

خُلُو

خالی ہونا ، خالی کرنا .

خُلُوص

حقیقی محبت، سچا لگاؤ، دلی تعلق، اخلاص، صداقت، پاکیزگی

خَلْوَت

تنہائی، علیحدگی

خالِق

خدائے تعالیٰ کا ایک صفائی نام جو کائنات کا پیدا کرنے والا ہے

خَلْق کَرنا

create

خَلْق ہونا

be created

خَلُوب

نرمیٔ کلام سے فریفتہ کرنے والی، پُھسلانے والی

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلُوق کے معانیدیکھیے

خَلُوق

KHaluuq•ख़लूक़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: خَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

خَلُوق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خوشبو جو عنبر، مشک اور کافور کی آمیزش سے بنتی ہے، غالیہ، ارگجا

Urdu meaning of KHaluuq

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khushbuu jo ambar, mashak aur kaafuur kii aamezish se bantii hai, Gaaliya, aragjaa

English meaning of KHaluuq

Noun, Masculine

  • a kind of fragrance that made from a mixture of musk and camphor

ख़लूक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुगंध, खुशबू, एक प्रकार का सुगंधित मिश्रण

خَلُوق کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلُوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلُوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone